نتائج تلاش

  1. شارق مستقیم

    ان پیج

    نئے ڈاکومینٹس افتخار صاحب کیا آپ نئے ڈاکومینٹس لکھنا چاہ رہے ہیں یا کچھ پرانے ڈاکومینٹس پر کام کرنا چاہ رہے ہیں۔ نئے ڈاکومینٹس کے لئے تو بہتر ہوگا کہ آپریٹنگ سسٹم کی اردو سپورٹ، کسی ماڈرن ورڈ پراسیسر اور کرلپ کے نسعلیق فونٹ کا استعمال کریں۔ http://www.crulp.org/nafeesNastaleeq.html
  2. شارق مستقیم

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    صحت یہ مسئلہ تو انٹرنیٹ پر موجود تمام دینی مواد کا ہے کہ آپ کیسے اس کی صحت پر یقین کر لیں گے۔ میرے خیال میں احادیث وغیرہ کی کتب جب الیکٹرانک حالت میں ڈھالی جائیں تو اصل کتب سے حوالہ برقرار رہے (مثلاً فلاں صفحہ، فلاں نمبر) تاکہ کوئی اس کو چیک کرنا چاہے تو کرسکے۔
  3. شارق مستقیم

    ویئر

    مفت مال بہت ہی خوب۔
  4. شارق مستقیم

    صوتی کی بورڈمشکلات

    من پسند ایسا محسوس ہورہا ہے کہ آپ اپنی من پسند کے کی بورڈ پر کام کرنا چاہ رہی ہیں اور اس کے لئے کچھ keys کو مرضی سے customize کرنا چاہ رہی ہیں۔ مائیکروسافٹ کمپنی کا keyboard layout creator بالکل اسی مقصد کے لئے بنایا گیا ہے اور استعمال میں آسان ہے۔ اگر آپ کے پاس ونڈوز 2000 یا اس سے بہتر آپریٹنگ...
  5. شارق مستقیم

    تعارف جیسبادی صاحب

    پراسرار جیسبادی اس محفل بلکہ اٹرنیٹ پر اردو دنیا کی ایک بہت پراسرار شخصیت ہیں۔ مجھے بھی ان جوابات کا انتظار ہے۔
  6. شارق مستقیم

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    درست جواب درست ہے۔
  7. شارق مستقیم

    تعارف salam

    اٹوائی کھٹوائی اٹوائی کھٹوائی کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ پہلے اٹوانٹی کھٹوانٹی سنا تھا اور یہاں زیادہ موزوں ہے کیونکہ آنٹی وغیرہ کا ذکر ہورہا ہے۔
  8. شارق مستقیم

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    بارہ م ب یہ ایک چھوٹی سی پہیلی ہے۔ دیکھیں کون بوجھتا ہے۔
  9. شارق مستقیم

    ویئر

    اردو محفل کا ایک اہم فائدہ یہ بھی ہوا ہے کہ اس سے اردو تکنیکی اصطلاح وجود میں آرہی ہے۔ انٹرنیٹ پر ویئر کا لفظ بڑا عام ہے۔ جیسے سپائی ویئر، میل ویئر، فری ویئر، شیئر ویئر وغیرہ۔ اس ویئر کی اردو اصطلاح کے لئے مشورے درکار ہیں۔
  10. شارق مستقیم

    اردو صوتی کلیدی تختہ

    ضرورت آپ کی پوسٹ پڑھ کر بہت ہنسی آئی۔ آپ نے ایک خالص تکنیکی مسئلہ کو بڑی خوبصورتی سے ادبی پوشاک پہنائی ہے۔ بہت ہی خوب۔
  11. شارق مستقیم

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    بارہ م ب میرے خیال سے بارہ م ب ہمارے اردو کے ایک عام سے یوزر کے لئے بہت ہے اور وہ اس ٹائپنگ استاد سے فوراً باز آجائے گا۔
  12. شارق مستقیم

    ایک نئی ایرر

    ای میل مجھے اکثر اردو محفل کی طرف سے ای میل آتی ہے کہ فلاں پوسٹ کا جواب دیا گیا ہے گویا نئی پوسٹ کے ساتھ سسٹم شائد ای میل کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مسئلہ شائد اسی وجہ سے کھڑا ہو رہا ہے۔ واللہ اعلم
  13. شارق مستقیم

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    متفق نبیل میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔ اس معاملے پر اردو کمپیوٹنگ گروپ میں بھی بات ہوئی تھی۔ جیس نے ایک بڑے عمدہ ویب پر مبنی ٹائپنگ استاد کی طرف اشارہ کیا تھا۔ افسوس میں کسی فلیش کے ماہر کو اس کا اردو ورژن بنانے پر قائل نہ کرسکا۔ http://www.senselang.com
  14. شارق مستقیم

    سائنس کیا ہے؟

    نکتہ یہ بھی بہت عمدہ نکتہ لائے ہیں کہ ہم ویسے تو ہر مسئلے کے حل کے لئے اس شعبے کے ماہرین کے پاس دوڑتے ہیں مگر دینی معاملات میں علماء کرام کو سائڈ میں کر دیتے ہیں۔ ویسے اوپر جس ربط کا حوالہ دیا تھا اس سے صرف یہ بتانا مقصود تھا کہ مادہ پرست سائنسدانوں کے منہ پر بھی بعضے نامِ خدا آ ہی جاتا ہے۔
  15. شارق مستقیم

    ہندوستان میں اردو

    نتیجہ اعجاز صاحب، کیا آپ کی بات سے یہ نتیجہ نکالا جائے کہ بھارت میں اردو کا مستقبل مخدوش ہے، وہ اپنی شناخت کھو رہی ہے اور ہندی میں ضم ہوتی جارہی ہے۔
  16. شارق مستقیم

    عشق

    انتہا ابتدا ہی میں مر گئے سب یار عشق کی کون انتہا لایا (میر)
  17. شارق مستقیم

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    میرے ذہن میں یہی خیال عرصے سے میرے ذہن میں ہے۔ اس کے حوالے سے تمام تکنیکی خاکہ بھی میرے ذہن میں بنا ہوا ہے۔ اگر یونیکوڈ اردو میں کسی بھی صحیح احادیث کی کتاب کا متن مل جائے تو ایسی آن لائن ویب سائٹ بڑی تیزی سے مکمل کی جاسکتی ہے۔
  18. شارق مستقیم

    اردو صوتی کلیدی تختہ

    آسان انداز کا قائدہ آپ پوسٹ کا وقت دیکھیں۔ ہم دونوں نے ساتھ ہی جواب دیا ہے۔
  19. شارق مستقیم

    سائنس کیا ہے؟

    تفصیل؟ شکریہ۔
  20. شارق مستقیم

    تعارف تعارف

    سنجیدگی سے ویسے اگر یہاں کے ممبران سنجیدگی سے اپنا تعارف کروا دیتے تو یہ جاننے میں آسانی ہوتی کہ یہاں techies زیادہ ہیں یا عام اردو کے شوقین۔
Top