نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    سبز چائے کے استعمال سے ہو نے والے فایدہ

    تو سارا پشاورخصوصا، جو سبز قہوہ پیتا ہے، آپ اس کے بارے میں کیا کہیں گی:eek:
  2. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    نہیں میں اب اتنا بھی زدورنج اور وہمی نہیں ہوں:) آخرایمنسٹی نے کہا ہے تو ٹھیک ہی کہا ہو گا نا ;) ویسے بھی یہ کوئی ڈھکی چھپی بات تو ہے نہیں کہ یقین نہ آئے۔ ویسے ایک مزے کی بات ہے اس رپورٹ میں کہ " ایسے مسلمان جو اپنے عقیدے کا اظہار کرتے ہیں،" ، یہ تو ایسوں کے لیے کہا گیا ہے، اچھا ہے ایسے شدت...
  3. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    مجھے انہیں لائنز کی توقع تھی۔۔۔۔۔! کیا کریں پیارے یہ گورے اپنے کرتوتوں مارے ہے ہی اتنے بے اعتبارے کے ان کی اچھی بات بھی چھان پھٹک کر لینی پڑتی ہے۔:) یہ تو زہر کو گولی بھی شوگر کوٹڈ کر کے دیتے ہیں۔ باقی "انسانی حقوق کی آرگنائزیشنز" کے کیا کہنے، انکے انسانی حقوق کی سرپرستی اور انسانی درجہ بندی کے...
  4. S. H. Naqvi

    سبز چائے کے استعمال سے ہو نے والے فایدہ

    ضرور لکھیے گا سسٹر تاکہ میں اپنی بیگم کو پڑھا سکوں، کیوں کہ وہ ناشتے میں "کالی" چاہے ہی پیتی ہے حالانکہ مذکورہ چائے میری سسرالی سوغات(پشاور) ہی ہے۔ :)
  5. S. H. Naqvi

    سبز چائے کے استعمال سے ہو نے والے فایدہ

    میں ناشتے میں پیتا ہی سبز چائے ہوں، اب پتا نہیں یہ کتنا فائدہ مند ہے، لیکن اس چائے کے بنانے کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے کیوں کہ پشاور والے اسکو شیریں اور بعض گلابی چائے کہتے ہیں۔ اس میں سبز چائے کی پتیوں کو بہت زیادہ ابالا جاتا ہے اورپھر کسی بوتل وغیرہ میں سٹور کر لیا جاتا ہے۔ جب پینی ہو تب حسب...
  6. S. H. Naqvi

    یورپ میں مسلمانوں کو تعصب کا سامنا

    بڑی بات ہے، پہلی دفعہ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹس کا ایک اچھا پہلو میرے سامنے آیا ہے ورنہ تو میں اسے بھی ایک پروپیگنڈا اورگنائزیشن سمجھتا تھا۔۔۔۔۔!خوش آئند بات ہے کہ ایمنسٹی نے خود ہی مغرب کے منافق چہرے سے نقاب اتارا ہے۔ اور دعا ہے کہ مغرب کے تمام مسلم باسیوں کو وہی شہری حقوق دے ہی دیے جائیں جو...
  7. S. H. Naqvi

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    وہی جو مغل سلطنت کے ساتھ ہوا ہے۔ ویسے میں بھی کم کم ہی آتا ہوں اور وجہ ڈبل جاب ہے، نہیں بلکہ ٹرپل۔۔۔۔۔! تیسری گھر جا کے بیگم کی۔۔۔۔۔۔۔!:atwitsend:
  8. S. H. Naqvi

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    میرے خیال میں تو اسکا آسان حل ہے جو کہ جدید سکولز بخوبی انجام دے رہے ہیں اور وہ یہ کہ آپ نرسری اور پریپ سے ہی انگریزی کو میڈیم آف لرننگ بنا دیں،بچے کو شروع سے ہی اس کی مادری زبان کی طرع انگلش میں بھی ماہر کر دیں تا کہ اس کے لیے نہ انگریزی اجنبی رہے اور نہ سائنسی علوم۔۔۔۔۔! باقی جہاں تک اردو کا...
  9. S. H. Naqvi

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    بجا فرمایا غزنوی صاحب، مگر مذہبی شخصیات میں ذاکرین اور مجلس خواں بھی آتے ہیں، ان کا نام بھی شامل کر دیجیئے تا کہ فقرہ مکمل ہو جائے۔۔۔۔!:notworthy: یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔! میرا خود دل بہت کڑھتا ہے جب کسی مجلس کے بعد ، امام بارگاہ کے سامنے موجود کتابوں کے سٹال پر نظر دوڑاتا ہوں۔ نہ جانے یہ لوگ...
  10. S. H. Naqvi

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    حسن بھائی بجا فرمایا آپ نے، وقت کرتا ہے پرورش برسوں، حادثہ کوئی یک دم نہیں ہوتا کے بمصداق عرصے سے ہم سنتے آ رہے ہیں کہ ہنگو، گلگت اور چلاس میں سر عام سنی لوگوں کو مارا جا رہا ہے اور ان کے گھر جلا کر ان کے درو دیوار پر امہات المومنین اور خلفائے راشدین کے خلاف غلیظ قسم کے نعرے لکھے جا رہے ہیں اور...
  11. S. H. Naqvi

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    جی بجا فرمایا شمشاد بھائی آپ نے۔۔۔۔! بہرحال میرا ووٹ تو یہی ہے کہ ایسے ہٹ دھرم ممبران کو بلاک کر دینا چاہیے۔۔۔۔! باقی جس کو فورم کی پالیسیز سے اختلاف ہے وہ کسی اور فورم کو جوائن کر لے۔۔۔۔۔۔نیٹ پر ہزاروں فورم پڑے ہیں۔ ان معطل صاحب کی مراسلے پڑھ کر تو میرا سر ایک دفعہ چکرا ہی گیا کہ یا خدا یہ کیا...
  12. S. H. Naqvi

    آزاد بلوچستان

    پورے کے پورے چھ صفحے پڑھنے کے بعد، اگر بے ادبی نہ ہو تو کہے دیتا ہوں، خس کم۔۔۔۔۔۔۔۔! باقی اللہ سب محفلین کو خلوص عطاء فرمائے، کہ اگر خلوص ہو تو نوک جھوک اور ڈانٹ ڈپٹ بھی مزا دیتی ہے۔:)
  13. S. H. Naqvi

    برداشت کی حد ؟

    ہمارے!!!! یہاں بات کہیں اور چلی گئی ہے صاحب! گویا یہ اسلام کے مزاج اور فطرت کے عین مطابق ہے اور یار لوگ خواہ مخواہ ذاتی پسند و ناپسند کی بنا پر بحث کر رہے ہیں!!! چلیں آپ اسے اسلام کے مزاج اور فطرت کے مطابق اسلامی حوالہ جات سے، ثابت کر دیں تو آپ سوا سیر۔۔۔۔۔! وگرنہ تحقیق کے دوران اگر آپکو یہ...
  14. S. H. Naqvi

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    ڈاکٹر صاحب اوپر دیئے گئے لنک سے مجھے، تصویر میں دکھائی گئی "میڈیکل ڈکشنری" والی بک نہیںملی! براہ مہربانی اسکی پی ڈی ایف فائل میرے ای میل پر بھیج دیں، مشکور ہوں گا۔ hafeeznaqvi@gmail.com
  15. S. H. Naqvi

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب، اگر ممکن ہو تو ایکس ریز، سی ٹی سکین اور ایم آر آئی سکین کی بکس اردو میں اپلوڈ کردیں، بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا۔ اللہ آپ کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے۔ آمین
  16. S. H. Naqvi

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    نہیں ایک تیسرا راستہ بھی ہے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبان بن جائیں!!!:notworthy: ارے بھائی اتنا شدت پسندانہ رویہ! عقلیت پسند بھائی صاحب تھوڑا ہتھ ہولا رکھا کریں۔ سیدانی آپ نئی لگتی ہیں! ارے ان مناظروں میں سر کھپانے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا کرتا۔ اپنا ویو لکھ کر باقی اگنور کر دیا کریں۔ اسلام کے ایسے...
  17. S. H. Naqvi

    شاعری میں شراب کیوں؟

    جی بجا فرمایا آپ نے غزنوی صاحب، "بہشتی زیور" کا بھی اپنا ہی اک نشہ ہے، ،،، ساقیا تیرے بادہ خانے میں، نام ساغر ہے اور مے کو ترسے۔۔۔۔۔۔
  18. S. H. Naqvi

    شاعری میں شراب کیوں؟

    ہائیں تو پھر اس شراب کا مقصد؟؟؟ ویسے قربان صاحب آپ اتنے پریشان نہ ہوں، آپ وہ والی شاعری پڑھ لیا کریں جو بادہ و ساغر کے بغیر ہو!! جیسے اکژحضرات سماع سن لیتے ہیں مگر مزامیر کے بغیر۔۔۔۔۔۔!
  19. S. H. Naqvi

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    آپ کا مراسلہ پڑھ کر دلی طور پر آپ سے معذرت کرنے کو جی چاہ رہا ہے۔۔۔۔۔۔! میرے مراسلے سے آپ کے جو دلی جذبات مجروح ہوئے ہیں میں اس کے لیے تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔۔۔۔! کیپ اٹ اپ۔۔۔۔۔۔!
Top