نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    شکایت

    :heehee: واہ جی واہ بہت گندے ہیں پھر تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  2. S. H. Naqvi

    مبارکباد ایلِ ایمان کو عید میلاد النبی مبارک

    خیر مبارک اور شکریہ میری طرف سے بھی اہل ایمان کو اللہ کی نعمت کبرٰی کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ حضرت محمد ، ہادی دو عالم، رحمت العالمین، محبوب رب العالمین اور افضل البشر کل عالم کی اس جہان میں آمد تمام انسانیت، خصوصا تمام مسلمانوں اور خصوصا بالخصوص ان سے محبت و الفت رکھنے والوں کو مبارک ہو اور...
  3. S. H. Naqvi

    شکایت

    شکریہ مہوش صاحبہ کیوں کہ اردو محفل پر ایسا کوئی تھریڈ نہیں تو اگر موضوع شروع ہو ہی گیا ہے تو جاری رکھیں۔ ویسے کچھ یہاں پر بھی بحث ہوئی ہے، اسی بارے میں۔۔۔۔!
  4. S. H. Naqvi

    فارسی شاعری ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل)

    مہربانی جی اب میں اتنا باعلم تو ہوں نہیں کہ اگلہ مصرع دیکھ کر پہلے کو خود ہی اندازہ کر لیتا بہرحال آپ نے خوب وضاحت کر دی۔ شکریہ۔ :)
  5. S. H. Naqvi

    مبارکباد عید میلاد مبارک 2010

    خیر مبارک دانش بھائی اور شکریہ:happy: میری طرف سے بھی اہل ایمان کو اللہ کی نعمت کبرٰی کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔ برادرم درویش یہاں عید کا لفظ خوشی کے لیے استعمال ہوا ہے۔ باقی آپ یہ تھریڈ دیکھ لیں: عید میلاد اردو محفل پر حضرت محمد :pbuh:، ہادی دو عالم، رحمت العالمین، محبوب رب العالمین اور افضل...
  6. S. H. Naqvi

    فارسی شاعری ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل)

    غزنوی صاحب کیا آپ بھی اسی بحر اور وزن میں کچھ کہنے کی کوشش کر رہے ہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ لیکن یہ کچھ پیروڈی ٹائپ نہیں کہہ دیا آپ نے۔۔۔۔۔! سنجیدہ و نرم و نازک اور دل کو چھو لینے والے اشعار کی موجودگی میں معاف کیجئے گا ، آپ نے کچھ بے تکی نہیں مار دی۔۔۔۔۔؟
  7. S. H. Naqvi

    وزن کی کمی میں پانی کا کردار۔

    پانی پینا فائدہ مند بلاشبہ ثابت شدہ ہے مگر کیا کوئی اس بات کی تصدیق یا تردید کر سکتا ہے کہ خاص کر نہار منہ پانی پینا نقصان دہ ہے؟؟؟ میں ایک دفعہ ایسوفیگس کے السر کے سلسلے میں شروع میں ایک حکیم سے دوائی لیتا رہا تھا تو اس سے ہی باتوں باتوں میں، میں نے نہار منہ پانی پینے کا ذکر کیا تو اس نے اس عمل...
  8. S. H. Naqvi

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    یہ لیں جی کھانا کیا مشکل ہے،
  9. S. H. Naqvi

    فارسی شاعری ما را با غمزہ کشت و قضا را بہانہ ساخت (مرزا قتیل)

    زاھد نہ داشت تابِ جمالِ پری رُخاں کنجِ گرفت و یادِ خدا را بہانہ ساخت واہ واہ کیا کہنے ہیں، کتنا پیچیدہ راز کتنی آسانی اور خوبصورتی سے عیاں کر دیا گیا ہے، بہت خوب جناب:applause::applause::applause:
  10. S. H. Naqvi

    حسرت ان غنچوں پہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

    لال مسجدکے مظلوموں کی آہوں نے ابھی تک شیخ رشید کا پیچھا نہ چھوڑا۔ پنڈی والوں نے ایک بار پھرپارٹی بازی اور برادری بازی پر سیاست کا فیصلہ کر دیا۔ سارے شہر میں‌ شیخ رشید کے سارے ترقیاتی کام بھی شیخ رشید کی مدد نہ کر سکے۔ پنڈی والوں نے کارکردگی، محنت اور حلقے سے مخلصی کو نظر انداز کر دیا۔ جنرل...
  11. S. H. Naqvi

    اماں جی عائشہ رضی اللہ تعالٰی عنہا

    سلام اے ام المومنین، آپ کی عظمتوں کو سلام
  12. S. H. Naqvi

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    :donttellanyone: :donttellanyone: :donttellanyone: ایک دفعہ ایسٹ انڈیا کمپنی کو سلطنت میں قدم جمانے دیں پھر باقی بے شک بولتے رہیے گا۔ کمپنی اس سلسلے میں آپ کو بنگال کے پڑوس میں واقع ریاست سینی گال کا تاحیات والی مقرر کرنےپر تیار ہے:party:
  13. S. H. Naqvi

    مجھ میں کوئی دکھتا ہے

    لیجئے صاحب اب برداشت نہیں ہو پا رہا، اب مجھے اپنی اصلی جون میں آنا پڑے گا، اس کے بغیر گزارہ ہی نہیں ہے، اب مجھے اپنے اندر کی خاتون کوباہر لانا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔!:laughing: جی ہاں یہ میں نہیں کہہ رہا، یہ سب تو راولپنڈی کے 30 سالہ سمیع سلیم بھٹی کا کہنا ہے، موصوف نے نیڑھے تٹڑیڑھے کے بجائے ڈائریکٹ...
  14. S. H. Naqvi

    تعارف اپنا اپنا تعارف کروایں

    یس پریکٹس میکس اے مین پرفیکٹ، مجھے بھی اردو ٹائپنگ کی سپیڈ تو دور کی بات، کوئی خاص سمجھ بھی نہیں تھی، مگر اردو محفل میں آنے کے بعد سب کیز سے واقفیت بھی ہو گئی ہے اور سپیڈ بھی بہت اچھی ہو گئی ہے۔
  15. S. H. Naqvi

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    پادشاہ سلامت کا اقبال بلند ہو کہ اقبال کے ستارے پر کمند ڈال سکے، منادی ہوکہ ایک ادنٰی شہری ،پاددشاہ سلامت کی شروع دن سے ساری کی ساری گل پاشیوں سے محظوظ ہونے کے بعد ان کے دربار میں حاضری کا شرف حاصل کرتا ہے اور زمین کی گہرائیوں سے عرض کرتا ہے کہ اسے بھی دربار پادشاہی میں کسی مناسب سے کونے میں...
  16. S. H. Naqvi

    چرسی نیوز چینل/فنی وی او اے نیوز

    بہت خوب کیا ٹیلنٹ ہے، داد نہ دینا زیادتی ہو گی، سو:applause::applause::applause:
  17. S. H. Naqvi

    تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین
  18. S. H. Naqvi

    کیا معاشرہ کو چلانے کیلئے حکمران ضروری ہیں؟

    ماشاءاللہ کیا کہنے ہیں تبصرہ کرنے والوں کے، مگر صاحب آپ اسے لفاظی کہیں یا ہوائی باتیں کہیں مگر یہ سب ہے حقیقت اور حقیقت تلخ ہوتی ہے اور آنکھیں بند کر لینے سے بدل نہیں جاتی۔۔۔۔۔۔! اس تقریر کا ایک ایک لفظ ایک نشتر ہے جو کسی بھی حساس دل کو تڑپانے کے کے لیے کافی ہے اور ایک ایک حرف مردہ ضمیروں کے...
  19. S. H. Naqvi

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    واہ کیا شاندار آئیڈیا ہے جی۔۔۔۔۔۔:heehee: :heehee: :heehee:
  20. S. H. Naqvi

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    بور، ہاسپیٹل میں سسٹم ڈس آرڈر ہے سو پچھلے ایک ہفتے کی طرح یہ دن بھی فضول ہی گزرے گا
Top