نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    دھیرج میرے دوست دھیرج، کیا ہو گیا ہے آپکو، اتنے جذباتی کیوں ہو رہے ہیں آپ کہ سب بھول کر بولنا شروع کردیا آپ نے۔۔۔۔۔! کیا آپ نے تصدیق کر لی ہے کہ ایک متعصب اور اسلام دشمن میڈیا میں آنے والی یہ بات سچی ہے؟؟ اور اگر ایسا کچھ ہے بھی تو یہ سب قصور کس کا بنتا ہے اور ذمہ دار کون ہے؟؟ کیا سونے کو گندگی...
  2. S. H. Naqvi

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    و علیکم السلام نبیل بھائی، سب سے پہلے تو اس توجہ کے لیے شکر گزار ہوں اور مجھے مسرت آمیز فخر ہے ۔ یہ بات میں نے پہلے بھی کہی ہے اور اب بھی کہتا ہوں کہ اردو ویت کی اردو کے لیے خدمات بے مثال ہیں اور ہمارے فورم کو اردو ویب نے بہت ہی سہارا دیا اور فورم بنانے والوں نے اردو ویب سے بہت سی مدد بھی حاصل...
  3. S. H. Naqvi

    قرآن چھونے پر دو عیسائیوں کو 25 سال قید کی سزا

    میری گزارش ہے کہ اس خبر کے سچ جھوٹ ثابت ہونے سے پہلے کسی بھی فتوے، قال اللہ و قال الرسول سے گریز کیا جائے، تاوقتیکہ سچ سامنے آ جائے پھر جو مرضی موقف بیان کیا جائے۔ ہمارے پاس تبصرے کرنے کے لیے اور مظلومیت پر رونے کے لیے مسلمانوں کی ساری دنیا میں حالت زار کافی ہے کہ جس پر جتنا لکھا جائے کم ہے کہ...
  4. S. H. Naqvi

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    شکریہ سخنور صاحب، جیسا کہ یہ فورم ابھی ابھی شروع ہوا تو شاعری کی ہر صنف کے لیےالگ الگ تو کوئی زمرہ نہیں‌مگر ایک بنیادی زمرہ موجود ہے کہ جس کا نام ' اردو ادب کا شاعرانہ مزاج' ہے۔ ممبران اس زمرے میں ہر قسم کی شاعری پوسٹ کر سکتے ہیں، باقی وقت کے ساتھ جب آپ جیسے اہل قلم حضرات آتے جائیں گے تو مزید...
  5. S. H. Naqvi

    سر زمیں اردو آپ کی آمد کی منتظر۔۔۔۔۔!

    السلام علیکم دوستو! میں یہاں‌پر اردو میں بننے والے ایک نئے فورم کے بارے میں بتانا چاہوں گا۔ اور آپ دوستوں سے درخواست کروں گا کہ اپنے اپنے علم و ہنر سے اس فورم کو بھی رونق بخشیں تا کہ انٹر نیٹ پر اردو کو زیادہ سے زیادہ پھیلایا جا سکے اور اس زبان میں ذخیرہ علم کو بڑھایا جا سکے۔ مجھے یہ اعلان کر...
  6. S. H. Naqvi

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    واہ واہ کیا کہنے ہیں عندلیب جی کے یہ تو خوبصورت تبصرہ ہے ہی مگر اس کے علاوہ بھی ہر تبصرہ بہت ہی جچ رہا ہے اور فٹ آیا ہے۔ شکریہ شکریہ :happy:
  7. S. H. Naqvi

    آر اے بازار میں دھماکہ

    یہ لیں لاھور تو میدان جنگ بن گیا ہے، پہلے پشاور کے حالات خراب تھے اب لاہور کی شامت ہے۔، جب وزیر قانون ہی کالعدم تنظیم کے ساتھ پھر رہا ہو تو یہ سب کچھ تو ہونا ہے۔ لاھور میں اب تک پاکستانی وقت کےمطابق رات دس بجے، ایک دن میں سات دھماکے ہو چکے ہیں۔ خبر کا ربط: بی بی سی، لاھور دھماکوں سے گونج اٹھا
  8. S. H. Naqvi

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    اصل میں اوتار یا نمائندہ تصویر بہت اہم ہوتی ہے۔ یہ خاصی چیزوں کی خبر دیتی ہے۔ ویسےمجھےسمجھ نہیں آئی کہ اس نمائندہ تصویر کو اوتار کیوں کہتےہیں، اگر اردو میں اوتار کا مطلب دیکھا جائےتو 'دیوتا'ہے۔ اور اس لحاظ سے ہمارے نزدیک اپنا اپنا دیوی دیوتا سلیکٹ کرنے کامطلب تھوڑا عجیب ہے اور کیا انگلش والوں نے...
  9. S. H. Naqvi

    گلاب اور قوس قزاح

    مجھے تو فوٹو شاپ لگ رہا ہے، بہرحال اچھا ہے۔ :)
  10. S. H. Naqvi

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    یہی تو اصلی دجالی دور ہے کہ اسلام کے دشمن ہی اسلام کے بارے میں لیکچر دیتے پھر رہے ہیں۔ ایک اپنے ملک سے چوروں کی طرح جان بچا کر بھاگا اور ایک سب سے بڑے %10 لٹیرے کو %100 بنا کر اور اس ڈیل میں اپنی جان بچاکر بھاگا ہےتو طاہر یے جن کے بل بوتے پر انھوں نے یہ سب کچھ کیا اب تلوے تو انھی کے چاٹنے ہیں...
  11. S. H. Naqvi

    شوکت عزیز اب لکشمی متل کا ملازم!

    بجا فرمایا آپ نے، اس دور کے فرعونوں سے لے کر آج کل کے چھوٹے چھوٹے فرعون سبھی ایک ہی منشور پر عمل پیرا ہیں۔ عوام کو ان کے حقیقی حقوق صرف اور صرف " نظام مصطفٰی":pbuh: کی بدولت ہی مل سکتے ہیں۔ اور نظام مصطفٰی :pbuh: تبھی ممکن ہے جب ہم سب انفرادی طور پر اپنی اپنی شخصیتوں میں انقلاب مصطفٰی:pbuh: لے...
  12. S. H. Naqvi

    نسوار اندازی کے مزے ۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    ہائیں تو پھر یہ کیوں لکھا ہے انھوں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :thinking:
  13. S. H. Naqvi

    نسوار اندازی کے مزے ۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    یہ بھی ٹھیک ہے، اور حیرت کی بات ہے کہ کوئی پٹھان بھائی ابھی تک نہیں پہنچا اس دھاگے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کیا :sleepy: ہیں؟
  14. S. H. Naqvi

    نسوار اندازی کے مزے ۔۔از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  15. S. H. Naqvi

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    شکریہ فرید صاحب، پی ڈی ایف سے کاپی کے تو کئی طریقے ہیں اور کچھ نہ کچھ ہو جاتا لیکن بات مہوش صاحبہ کی بھی ٹھیک ہے کہ یونیکوڈ میں ہوتا تو 'کاپی پیسٹ' کا بہت زیادہ فائدہ ہوتا۔ :)
  16. S. H. Naqvi

    جوتوں کے انداز فریبانہ

    پہلے دو والے تو بہت ہی مزے کے ہیں، بائی دا وے اسیے ملتے کہاں سے ہیں؟؟؟ میرا دل تو بے اختیار لینے کو کر رہا ہے;) آخری والے پہننا تو سرا سر رسک ہے:battingeyelashes:
  17. S. H. Naqvi

    رکشے میں‌ جنم لینے والے بچے کے ساتھ حکومت کا فراڈ

    اصولا یہاں ہونا ہی تحریری مواد اور اس کا ربط چاہیے۔
  18. S. H. Naqvi

    The Seven Ages of Man

    Thanks, Its very beautiful poem. The main thing which make it beautiful from other poem that to describes all seven stages of a man life very simply and naturely. when we read poem and read stages of man life we can easily feel them around our surrounding. We can easily find peoples around us...
  19. S. H. Naqvi

    پاکستان میں ملازمت تلاش کرنے کے لیے جاب پورٹلز کے روابط فراہم کریں!

    ذیل میں کچھ ایسے ہی ویب ایڈریس ہیں مگر میرے پاس ان کی رینکنگ نہیں ہے لیکن میرے ذاتی استعمال کےمطابق ان میں روزی، پیپر پی کے، پشاور جابز اور مستقبل بہت کار آمد ہیں۔ http://www.brightspyre.com/ www.rozee.pk www.bayrozgar.com www.jobs-in-pakistan.dearlinks.com pk.tiptopjob.com www.pakpositions.com...
Top