شکریہ محترم الف عین صاحب۔ باقی اصل نام کیا ضروری ھوتا ھے بتانے کیلیے ۔ اور یہ تعارف یقین رکھیں کہ بالکل صحیح ھے ۔ میرے مطابق ۔ میرے کام کے مطابق ۔ میری سوچ کیمطابق ۔
رہ گئی بات املا کی اور عروض کی اغلاط کی تو جناب بندہ بشر ھے ۔ غلطی نہ کرے گے تو بندہ کیسے کہلائے گا ۔ اور یہ سب یقین کریں اب تو...