نتائج تلاش

  1. پ

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    محبت ھو تو بے حد ھو جو نفرت ھو تو بے پایاں کسی بھی کام کو کم کرنا مجھے ھرگز نہیں آتا
  2. پ

    شعر کا جواب شعر میں

    تو نگاہوں کی زباں تو خوب سمجھتا ھو گا تجھ پر اٹھا کرتی ھیں اکثر آنکھیں میں زباں پر تو بٹھا سکتا ھوں پہرے لیکن راز کہہ دیں گی یہ ویران سی ششدر آنکھیں ( مولانا کوثر نیازی)
  3. پ

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    معذرت دلی طور پر کہ اس وقت نیند میں تھا پتہ نہیں کیا کیا لکھتا رہا ۔ واقعی بہت بڑی غلطی کر دی تھی ۔ تصیح کا شکریہ۔
  4. پ

    پگلی

    یہ کلام لاھور کے شاعر احمد فرید صاحب کا ھے ۔ نہ کہ آپکی رکن فرزانہ نیناں کا ۔ شکریہ
  5. پ

    وفا - موہن سنگھ دیوانہ

    وچ سکھاں دے ساری دنیا نیڑے ڈھک ڈھک بیندی پرکھ سجن دی جان اوس ویلے جد بازی پٹھی پیندی وچ تھلاں دے کلی سسی بیٹھ کھرے تے روئی نس گیا کجلا رڑ پڑ جانا ھتھ نہ چھڈیا مہندی موہن سنگھ
  6. پ

    لفظ "نفرت" پر اشعار

    رنجش ھی سہی دل ھی دکھانے کیلیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کیلیے آ
  7. پ

    دل

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کر ھوا نہ دے یہ چراغ پھر بھی چراغ ھے کہیں تیرا ھاتھ جلا نہ دے
  8. پ

    شعر کا جواب شعر میں

    یاد آیا تھا تیرا رخصت ھونا پھر نہیں یاد کیا یاد آیا
  9. پ

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت ایک سمندر ھے اور وہ بھی اتنا بسیط کہ اس میں کوئی تصور نہیں کنارے کا
  10. پ

    میرے پسندیدہ اشعار

    یہ آنکھیں بہت ستاتی ھیں یادوں کے خواب دکھاتی ھیں مجھے ساری رات جگاتی ھیں کب دل کے راز چھپاتی ھیں پلکوں کے دریچے کھولتی ھیں کچھ اپنی زبان میں بولتی ھیں بس اپنی بات منواتی ھیں یہ آنکھیں بہت ستاتی ھیں اک آن میں فیصلہ کرتی ھیں یہ کب رسوائی سے ڈرتی ھیں یہ گھنگرو باندھ ناچتی ھیں ہر وقت یہ...
  11. پ

    " عشق " پر اشعار

    عشق میں دنیا گنوائی ہے نہ جاں دی ہے فراز پھر بھی ہم اہل محبت کی مثالوں میں رہے۔
  12. پ

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم دخل در معقولات کیلے معذرت خواہ ھوں۔ کیا یہ عام گپ شپ کا دھاگہ ھے۔
  13. پ

    تعارف پیاسا صحرا

    یعنی کہ آئی ڈی کا مطلب ھے۔ شناختی نام - وہ کیا ھے کہ ادھر آکر زبان میں اچھا خاصا فرق پڑ گیا ھے خیر غلطی کی نشاندھی کیلیے شکریہ۔
  14. پ

    تعارف پیاسا صحرا

    السلام علیکم یہی میرا نام ھے۔ یعنی کہ آئی ڈی( شناختی نام ) ۔ سو جس کسی کو کچھ میرے متعلق دریافت کرنا ھو بلا جھجک سوال کر سکتا ھے ۔ میں نہیں جانتا کہ ادھر کون اصحاب ھیں ۔ مگر القلم فورم پر اس سائٹ کا پڑھ کر ادھر آ نکلا ھوں۔ باقی اگر کوئی بات ناگوارِ خاطر ھو تو بندہ دست بستہ آپ سے معذرت خواہ ھے۔...
  15. پ

    فیض ہارٹ اٹیک - فیض احمد فیض

    ہارٹ اٹیک درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا ہر بُنِ مُو سے ٹپکنا چاہا اور کہیں دور ترے صحن میں گویا پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر حسنِ مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا میرے ویرانہء تن میں گویا سارے دُکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کُھل کر سلسلہ وار پتا دینے لگیں...
  16. پ

    محسن نقوی کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رہا - محسن نقوی

    کبھی تو محیطِ حواس تھا سو نہیں رھا میں تیرے بغیر اداس تھا سو نہیں رھا مری وسعتوں کی ھوس کا خانہ خراب ھو میرا گاؤں شہر کے پاس تھا سو نہیں رھا تیری دسترس میں تھیں بخششیں سو نہیں رہیں میرے لب پہ حرف سپاس تھا سو نہیں رھا مرا عکس مجھ سے الجھ پڑا تو گرہ کھلی کبھی میں بھی چہرہ شناس تھا سو نہیں رہا میرے...
  17. پ

    فراز تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے

    تشنگی آنکھوں میں اور دریا خیالوں میں رہے ہم نوا گر، خوش رہے جیسےبھی حالوں میں رہے اس قدر دنیا کے دکھ اے خوبصورت زندگی جس طرح تتلی کوئی مکڑی کے جالوں میں‌رہے دیکھنا اے راہ نوردِ شوق! کوئے یار تک کچھ نہ کچھ رنگِ حنا پاؤں کے چھالوں میں رہے ہم سے کیوں مانگے حسابِ جاں کوئی جب عمر بھر کون...
  18. پ

    جدائی

    میں یہ سوچ کر اسکے در سے اٹھا تھا کہ وہ روک لے گی منا لے گی مجھ کو ھواؤں میں لہراتا آتا تھا دامن دامن پکڑ کر بٹھالے گی مجھ کو قدم کچھ اس انداز میں اٹھ رھے تھے آواز دے کر بلا لے گی مجھ کو مگر اس نہ روکا نہ مجھ کو منایا نہ دامن ھی پکڑا نہ مجھ کو بٹھایا نہ آواز ھی دی نہ مجھ کو بلایا میں...
  19. پ

    رمز

    تم جب آؤ گی تو کھویا ھوا پاؤ گی مجھے میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں میرے کمرے کو سجانے کی تمنا ھے تمہیں میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ھے مجھ پر ان میں اک رمز ھے جس رمز کا مارا ھوا ذھن مژدہ عشرتِ انجام نہیں پا سکتا زندگی میں کبھی آرام نہیں...
Top