نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    لسی خانہ

    کون کہتا ہے کہ لسی پینے سے نیند آتی ہے؟ ہمارا معمول تو روزانہ دو گلاس (نہیں تو کم از کم ایک) گلاس لسی پینے کا ہے اگر نہ پی جائے کسی دن تو سارا دن ہی بور گزرتا ہے۔ ہاں عادی لوگ تو چائے پی کر بھی سو جاتے ہیں بلکہ جن کو چائے کا نشہ ہو تو انکو تو نیند ہی نہیں آتی جب تک چائے نہ پی لیں!!
  2. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    یزید کی عبرتناک موت حضرت سیدنا حسن بصری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرسلاً مروی ہے کہ: حُبُّ الدنیا رأس کل خطیئۃ یعنی دنیا کی محبت ہر برائی کی جڑہے۔ (الجامع الصغیر للسیوطی ص۲۲۳ حدیث ۳۶۶۲ دار الکتب العلمیہ بیروت) یزید پلید کا دل چونکہ دنیائے ناپائیدار کی محبت سے سرشار تھا اِس لئے وہ شہرت و اقتدار کی...
  3. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    مغفرت سے مایوسی کی لرزہ خیز حکایت حضرتِ سیدنا ابومحمد سلیمان الاعمش کوفی تابعی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں: میں حجِ بیت اللہ کے لئے حاضر ہوا، دورانِ طواف ایک شخص کو دیکھا کہ غلافِ کعبہ کے ساتھ چمٹا ہوا کہہ رہا تھا: یا اللہ! مجھے بخش دے اور میں گمان کرتا ہوں کہ تُو مجھے نہیں بخشے گا۔" مٰں اس...
  4. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    مختلف مشاہد کی وضاحت خطیبِ پاکستان واعِظِ شیریں بیان حضرتِ مولیٰنا الحاج الحافظ محمد شفیع اوکاڑوی علیہ رحمۃ اللہ القوی اپنی تالیف "شامِ کربلا" میں تحریر فرماتے ہیں: سرِ انور کے متعلق مختلف روایات ہیں اور مختلف مقامات پر مَشاہَد بنے ہوئے ہیں تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اِن رِوایات اور مَشاہَد کا تعلق...
  5. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    رضائے مصطفےٰ کا راز حضرتِ علامہ ابنِ حَجَر ھَیتمی مَکِّی علیہ رحمۃ اللہ القوی رِوایت فرماتے ہیں کہ سُلیمان بن عبدُالملِک جنابِ رسالتِ مَآب ﷺ کی زیارت سے خواب میں مشرف ہوئے دیکھا کہ شہنشاہِ رسالت ﷺ ان کے ساتھ مُلاطَفَت (یعنی لُطف و کرم) فرما رہے ہیں۔ صبح انہوںنے حضرت سیدنا حسن بصری رضی اللہ عنہ...
  6. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    سرِ انور کی عجیب بَرَکت منقول ہے،مصر کے سلطان ملک ناصر کو ایک شخص کے متعلق اطلاع دی گئی کہ یہ شخص جانتا ہے کہ اس محل میں خزانہ کہاں دفن ہے مگر بتاتا نہیں۔ سلطان نے اُگلوانے کیلئے اس کی تعذیب کی یعنی اذیت دینے کا حکم دیا۔متولیِ تعذیب نے اس کو پکڑا اور اس کے سر پر خنافس (گبریلے) لگائے اور اس پر...
  7. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    سرِ انور کہاں مدفون ہوا؟ امامِ عالی مقام حضرتِ سیدنا امامِ حسین رضی اللہ عنہ کے سرِ انور کے مدفن کے بارے میں اختلاف ہے۔علامہ قرطبِی اور حضرتِ سیدنا شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں کہ یزید نے اسیرانِ کربلا اور سرِ انور کو مدینہ منورہ زادھا اللہ شرفا و تعظیما روانہ کر دیا...
  8. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    خون سے لکھا ہوا شعر یزید پلید کے ناپاک لشکری شہدائے کربلا علیہم الرضوان کے پاکیزہ سروں کے لے کر جا رہے تھے دریں اثنا ایک منزل پر ٹھہرے۔ حضرت سیدنا شاہ عبد العزیز محدث دہلوی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں، وہ نبیذ یعنی کھجور کا شیرہ پینے لگے۔ ایک اور روایت میں ہے، و ھم یشربون الخمر یعنی وہ شراب...
  9. محمد شکیل عطاری

    نستعلیق انگلش

    بٹ اِف د اَدَر وَن دَز ناٹ نَو انگلش دَین وَٹ کُڈ بی ڈَن؟ اَلٹی میٹلی وی ھیو ٹو رائٹ اِن رومن اُرڈو!
  10. محمد شکیل عطاری

    نستعلیق انگلش

    بٹ اِٹ اِز اِمپاسیبل ٹو سٹاپ رومن اُردو بائی دس تھریڈ۔ بٹ رَیدر، وَین آور موبائلز آر کمپیوٹرز ھَیو نو اُردو سپورٹ، دَین وی وِل ھَیو ٹو یوز اونلی رومن اُردو!
  11. محمد شکیل عطاری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جان⁄مال⁄عزت کے لئے خطرہ کرکٹ؟
  12. محمد شکیل عطاری

    انوکھا/انوکھی لغت

    جو وقت کا خیال نہیں رکھتا وقت اس کا خیال نہیں کرتا اس لئے وقت کو جیب میں ڈال لیا جائے۔ مسڈ کال؟
  13. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    نیزہ پر سرِ اقدس کی تِلاوت حضرتِ سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کا بیان ہے: جب یزیدیوں نے حضرت امامِ عالی مقام سیدنا امامِ حسین رضی اللہ عنہ کےسرِ انور کو نیزے پر چڑھا کر کُوفہ کی گلیوں میں گشت کیا اُس وقت میں اپنے مکان کے بالا خانہ پر تھا۔ جب سرِ مبارک میرے سامنے سے گزرا تو میں نے سنا کہ سرِ...
  14. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    نور کا ستون اور سفید پرندے امامِ عالی مقام رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد آپ کے سرِ منورسے متعدد کرامات کا ظہور ہوا۔ اہلِ بیت علیہم الرضوان کے قافلے کے بقیہ افراد 11 محرم الحرام کو کوفہ پہنچے جب کہ شہدائے کربلا علیہم الرضوان کے مبارک سر اُن سے ہپلے ہی وہاں پہنچ چکے تھے۔ امامِ عالی مقام رضی اللہ...
  15. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    معلوم ہوا کہ خداوندِ غفور عزوجل کو امامِ پاک رضی اللہ عنہ کی بے ادبی قطعاً نامنظور ہے۔ اور آپ رضی اللہ عنہ کا بدگو دونوں جہاں میں مردود و مطرود ہے۔ گستاخانِ حُسین کو دنیامیں بھی دردناک سزاؤں کا سامنا ہوا اور اس میں یقیناً بڑی عبرت ہے۔ صدرُ الافاضل حضرت علامہ مولىٰنا سید محمد نعیم الدین مراد...
  16. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    5۔گستاخِ حُسین پیاسا مرا یزیدی فوج کا ایک سخت دل مُزنی شخص امام عالی مقام رضی اللہ عنہ کے سامنے آ کر یوں بکنے لگا: " دیکھو تو سہی دریائے فُرات کیسا موجیں مار رہا ہے، خدا کی قسم تمہیں اس کا ایک قطرہ بھی نہ ملے گا اور تم یوں ہی پیاسے ہلاک ہو جاؤ گے۔" امامِ تشنہ کام رضی اللہ عنہ نے بارگاہِ رب...
  17. محمد شکیل عطاری

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    واقعۂ کربلا پر مشتمل روایات کا مدنی گلدستہ سوانحِ کربلا تخریج شدہ مصنف صدر الافاضل حضرت علامہ مولانا سید محمد نعیم الدین مرادآبادی علیہ رحمۃ اللہ الھادی اس کتاب میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے: فضائلِ اہلِ بیت رضی اللہ تعالیٰ عنہم فضائلِ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم دس محرم الحرام ۶۱؁ھ کے دلدوز...
  18. محمد شکیل عطاری

    نستعلیق انگلش

    دیئر از ناٹ اینی یوز فل پرپس، ایم آر آبجیکٹو آف سچ آ تھریڈ۔ سو بائے!
  19. محمد شکیل عطاری

    امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات

    سیاہ بچھو نے ڈنک مارا گستاخ و بدلگام یزیدی کا ہاتھوں ہاتھ بھیانک انجام دیکھ کر بھی بجائے عبرت حاصل کرنے کے اِس کو ایک اتفاقی امر سمجھتے ہوئے ایک بے باک یزیدی نے بکا: آپ کو اللہ کے رسول ﷺ سے کیا نسبت؟ یہ سن کر قلبِ امام کو سخت ایذا پہنچی اور تڑپ کر دُعاء مانگی: "اے ربِ جبار عزوجل اِس بدگفتار کو...
Top