یہ سب کچھ ہورہا تھا لیکن سرجنٹ حمید نہ جانے کیوں چپ تھا ۔ اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ انسپکٹر فریدی راج روپ نگر گیا تھا لیکن اس نے اس کی کوئی اطلاع چیف انسپکٹر کو نہ دی ۔ وہ نہایت اطمینان سے پولیس اور خفیہ پولیس کی بھاگ دوڑ کا جائزہ لے رہا تھا ۔
دوسرے جاسوسوں اور بہیترے لوگوں نے اس سے ہر طرح پوچھا...