نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    1۔ پہلے تو یہ دیکھیے کہ فروخت کرنے والے کے پاس مکان کی ملکیت کے تمام کاغذات اصل میں موجود ہوں، انہیں اچھی طرح چیک کیجے۔ کاغذات مسلسل اور ترتیب سے ہونے چاہیے یعنی الاٹمنٹ لیٹر سے پیمنٹ کی رسیدیں، پہلےآنرکے نام پر ہوں اور مکان اس کے نام پر لیز ہوا ہو ۔ اس کے بعد مکان جب بھی بکا ہو نئے مالک کے نام...
  2. سعود الحسن

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    براک پہلے تو یہ بتایئے کہ آپ کہاں خریدنے جارہے ہیں۔ شہر علاقہ۔ مکان ہے یا پلاٹ ہے۔ کوئی سرکاری اسکیم ہے یا سوسائٹی یا بلڈر کی اسکیم ہے۔
  3. سعود الحسن

    گل نوخیز اختر کے طاہر القادری صاحب سے 15 سوال

    میں تو صورتحال کا مزا لے رہاہوں ، بلکہ میں ہی کیا اس ملک کی اکثر عوام ، پریشان صرف وہ ہیں جو باری کی آس لگا کر بیٹھے تھے۔ تسلی رکھیں جی ابھی نہ صحیح کبھی تو باری آہی جائے گی۔ پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  4. سعود الحسن

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    امت اخبار کی ویب سائیٹ پر اس سٹوری کا لنک مندرجہ زیل ہے۔ ذرا اس میں دی گئی تینوں تصاویر کا موازنہ کریں۔ http://ummatpublication.com/2012/10/15/page-3.php لونگ شاٹ میں والدہ بیٹھی نظر نہیں آتیں، نہ ہی دایئں طرف کو دروازہ یا گارڈ کھڑے ہیں جو کلوزاپ میں نظر آتے ہیں ۔
  5. سعود الحسن

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    ایک ملالہ ہی کیوں ؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ملالہ ہمت اور جذبے کی علامت بن چکی ہیں یہ بات درست ہے کہ ملالہ یوسف زئی کو سر آنکھوں پر بٹھانے والوں کو ڈرون حملوں میں اپاہج اور ہلاک ہونے والے سینکڑوں بچے یاد نہیں اور میڈیا کو صرف ملالہ سے مطلب ہے۔ اس کے ساتھ زخمی ہونے والی...
  6. سعود الحسن

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    فلم میں اس ہی سیریز کے ایک حصے کو فلمبند کیا گیا ہے۔ لیکن سیریز کی نسبت فلم بس گزارے لائق ہے۔
  7. سعود الحسن

    کام سے کام

    کام سے کام
  8. سعود الحسن

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    بی بی سی اردو پر شہزادی بسمہ بنت سعود بن عبدالعزیز کے انٹرویو کا ترجمہ شایع کردیا گیا ہے ، یہاں پیش کر رہا ہوں۔ سعودی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی بسمہ بنت سعود بن عبدالعزیز نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ملک سعودی عرب میں بہت سی تبدیلیاں دیکھنا چاہتی ہیں مگر ابھی وہ وقت...
  9. سعود الحسن

    دنیا کی سات بہترین چیزیں

    میرے خیال میں زلفی کا اشارہ اس طرح کی بہترین چیزوں کی طرف ہے۔ دنیا کی مہنگی ترین کافی جنوب مشرقی ایشیا کی پہاڑیوں سے آتی ہے۔ تاہم یہ کافی ہر کسی کے ذائقے کے مطابق نہیں۔ یہ ایسی کافی بینز سے بنتی ہے جو سی ویٹ (جو کہ بلی نما چھوٹے جانور ہیں) کھا کر خارج کر دیتے ہیں۔ اگر آپ یہ جاننے کے...
  10. سعود الحسن

    راشد صاحب میرا ای میل یہ ہے، آپ برائے مہربانی کتاب مجھے بھی بھیج دیجیےگا، نوازش ہوگی۔...

    راشد صاحب میرا ای میل یہ ہے، آپ برائے مہربانی کتاب مجھے بھی بھیج دیجیےگا، نوازش ہوگی۔ saudhassan.ey@gmail.com
  11. سعود الحسن

    سیلز ٹیکس - سندھ کے محصولات میں اضافہ

    گو کہ سرویسز پر سیلز ٹیکس کی وصولی دستور پاکستان کے تحت ہمیشہ سے صوبائی حکومت کا اختیار ہے ، لیکن اس اختیار کو ہمیشہ وفاقی حکومت نے استعمال کیا اور اب بھی جبکہ نئے این ایف سی ایوارڈ میں اس بات کو تحریری طور پر مان لیا گیا ہے ، وفاقی محصول ادارہ (ایف بی آر) مسلسل رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ پہلے بہانہ...
  12. سعود الحسن

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    میرے خیال میں امت اور آج نیوز (بزنس ریکارڈر گروپ) کو آپس میں ملانا زیادتی ہوگی۔ امت کی سٹوریز فل کومک انتہائی غیر حقیقت پسندانہ اور اکثر خود ساختہ ہوتی ہیں۔ جبکہ اس خبر میں جو غلطیاں ہیں ان کا تعلق پاکستانی صحافت کے عام رویے یعنی مخصوص شعبوں کی غیر ماہر رپورٹرز کی رپورٹینگ سے ہے۔ مجھے...
  13. سعود الحسن

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    میرے خیال میں حسیب صاحب نے پاکستان کے ایک موقر نیوز چینل آج نیوز کی ایک خبر شیئر کی تھی وہ بھی رابطہ کے ساتھ، اس مناسبت سے آپ کو جواب کافی ہتک آمیز ہے۔ خبر کا متن اور صحت دونوں حسیب صاحب کی نہیں بلکہ آج نیوز کی زمہ داری ہے ۔ ویسے مجھے تو اس میں بھی کوئی خرابی نظر نہیں آتی ۔
  14. سعود الحسن

    آپ کس کے ساتھ ہيں؟

    ذرا یہ بھی تو بتائیے کہ خود امریکہ نے منظم اندھی بمباری سے کتنے اسکول اور مدرسوں کو تباہ کیا اور ان میں پڑھنے والے کتنے بچوں کا قتل عام کیا؟؟ پھر کوئی درست طور پر فیصلہ کر سکتا ہے کہ وہ کس کے ساتھ ہے یا یہ کہ دونوں کو ایک ہی سکے کے دو رخ سمجھتا ہے۔
  15. سعود الحسن

    مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

    کردار نبھانے سے انکار مگر کچھ ایسے جرنیل بھی تھے جنہوں نے آنکھ بند کرکے ڈرامے کے کردار نبھانے سے انکار کردیا جیسے، صاحبزادہ یعقوب علی خان جب مشرقی پاکستان میں ایجی ٹیشن زوروں پر تھا تو یہ ایسٹرن کمانڈ کے سربراہ اورمارشل لاء ایڈمنسٹریٹر زون بی تھے۔ انہوں نے سات مارچ اکہتر کو فوجی قیادت کی...
  16. سعود الحسن

    مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

    کورٹ مارشل کی سفارش حمود الرحمان کمیشن نے درجِ ذیل افسروں کے کورٹ مارشل کی سفارش کی۔ لیفٹننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی جنرل نیازی جب ایسٹرن کمانڈ کے سربراہ بنائے گئے اس وقت تک وہ فوج کے سب سے زیادہ ڈیکوریٹڈ سولجر مانے جاتے تھے۔ انہیں دوسری جنگِ عظیم میں برما کے محاز پر بے جگری سے لڑنے پر...
  17. سعود الحسن

    مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو آج سے ٹھیک چالیس برس پہلے بیس دسمبر کو یحیی خان کی معزولی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو صدر اور سویلین چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔ انہوں نے پہلا کام یہ کیا کہ یحیٰی سمیت کئی سینیئر جنرلز کو برطرف کردیا۔شیخ مجیب کو خصوصی فوجی عدالت کی جانب سے دی گئی سزائے موت منسوخ...
  18. سعود الحسن

    آپ کی نظر میں پاکستان کا سب سے بڑا داخلی اور سب سے بڑا خارجی مسئلہ کیا ہے۔

    تعلیم اور انصاف ( سماجی انصاف ) متوازن خارجہ پالیسی ( نہ کسی کے معا ملہ میں مداخلت کرو نہ کسی کو اپنے معاملہ میں مداخلت کرنے دو)
  19. سعود الحسن

    نوری نستعلیق (کمپیوٹرکمپوزنگ اردو) کے موجد ڈاکٹراحمد مرزا جمیل کے اعزاز میں آ رٹس کونسل کی تقریب

    جنگ کراچی کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوری نستعلیق (کمپیوٹرکمپوزنگ اردو) کے موجد ڈاکٹراحمد مرزا جمیل کو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزازعطا کیا جائے۔ وہ اردو زبان کے محسن ہیں۔ نوری نستعلیق (اردوکمپیوٹر کمپوزنگ) بہت اہم اورقومی اہمیت کی حامل ایجادہے، یہ مجموعی تاثرڈاکٹراحمدمرزاجمیل کے اعزازمیںآ رٹس کونسل...
  20. سعود الحسن

    جناح پور

    پہلی بات تو یہ ہے کہ سنگاپور اور ملائشیا دو الگ اور خودمختار ملک ہیں ، لہذا یہاں کسی مبینہ جناح پور کے لیے ووٹینگ کا مقصد پاکستان کو توڑنے کے لیے ووٹینگ کے مترادف ہے ۔ مجھے حیرت ہے کہ اردو محفل کے منتظمین اس پر خاموش ہیں ۔ شمشاد بھائی معذرت کے سا تھ میرے خیال آپ کو اس تھریڈ پر تبصرہ...
Top