فوج "دشمن" کے لیے اور پولیس "جرائم" کی روک تهام کے لیے تیار کی جاتی هے . ان دونوں اداروں کی موجودگی کا جواز پیدا کرنے کے لیے مجرم پیدا کیے جاتے هیں اور دشمن بنائے جاتے هیں . اور انصاف کے نام پر عدلیہ وجود میں آتی هے . نہ دشمن ختم هوتے هیں نہ جرائم رکتے هیں . اگر دشمنیاں ختم هو جائیں اور جرائم کی...