اگر یہ تجربہ کیا جائے؟
السلام علیکم
اردو ایڈیٹیبل ٹیکسٹ سکین کرنا تو مشکل ہے کیونکہ ابھی کوئی ایسا سافٹ ویئر نہیں ہے البتہ میرے ذہن میں ایک ترکیب آئی ہے اگر آپ اپنی ماہرانہ رائے دیں تو عرض کروں
کیوں ناں اردو کی سکین فائل کو ایم ایس ورڈ کے لئے کنورٹ کیا جائے جو سرچ انجن سے سافٹ ویئر مل سکتا...