نتائج تلاش

  1. علی احمد صاحب

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

    بہت زبردست لڑی ہے۔ ایک ایک شعر لاجواب ہے۔ بہت اچھی کاوش ہے۔ ما شاء اللّٰہ
  2. علی احمد صاحب

    محفل کے جِن بھوت

    میں اکثر اُردو ویب پر ہی ہوتا ہوں جن بھوت بن کر، ادب کے حوالے سے بہت کچھ حاصل کیا ہے یہاں سے میں نے، اور جلد ہی کچھ اچھا سا شئیر بھی کروں گا۔ یہ نہیں کہ روزانہ بہت کچھ شئیر کروں گا۔ لیکن ہاں اپنی موجودگی کا احساس دلاتا رہوں گا اب۔ اور آج کل جس وباء کا اور جس قسم کے حالات کا ہم کو سامنا ہے اُس کے...
  3. علی احمد صاحب

    برائے اصلاح: غزل

    الف عین بہت شکریہ محترم۔
  4. علی احمد صاحب

    برائے اصلاح: غزل

    دل سنبھلنے لگا ہے تنہا کچھ۔۔۔ تُو بھی لگنے لگا پرایا کچھ۔۔۔ آج مدت کے بعد آمد ہوئی، آج مدت کے بعد لکھا کچھ۔۔۔ آنکھ چھلکی، اشک بہہ نکلے، یاد آیا زمانہ کیا کیا کچھ۔۔۔ داستانِ ہجر بیان کرتے وہ، بیل بوٹے بنا رہا تھا کچھ۔۔۔ ہم کو ہو گی نذر محبت کی، کس نے سوچا تھا ایسا کچھ۔۔۔ خیر صاحب سے جان تو...
  5. علی احمد صاحب

    آزردگی ہے، ملال ہے۔

    آزردگی ہے۔ ملال ہے۔ کچھ کھو دینے کا احساس ہے۔ بعض احساس بہت جان لیوا ہوتے ہیں۔ پر بھلے ہی احساس جان لیوا ہوتے ہیں؛ اگر یہ احساس نہ ہوتے تو خوشی کیا ہے، دکھ کیا ہوتا ہے، کوئی سمجھ ہی نہ سکتا۔ کوئی کہنے والا کہتا تھا کہ دھوکے نہ ہوتے تو کوئی اعتبار کرنا نہ سیکھ پاتا۔ حالانکہ دھوکہ تو اعتبار کو...
  6. علی احمد صاحب

    رضا وہ سوئے لالہ زار پھرتے ہیں

    ما شاء اللّٰہ بہت خوب
  7. علی احمد صاحب

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    درجہ بندی کیسے دی جائے؟ میرے پاس سامنے کچھ نہیں آ رہا اس حوالے سے۔ اگر کوئی تھوڑی مدد کر دے تو مشکور ہوں گا۔
  8. علی احمد صاحب

    ایک نظم بغرضِ اصلاح

    آخری سطر میں اگر "اور خوشیوں کا ہے جہان کوئی" کر لیں تو؟؟؟
  9. علی احمد صاحب

    محفل کے جِن بھوت

    ہے تو یہ نام کا حصہ ہی۔ محفل میں آنے سے پہلے کا ہے۔ البتہ بے ادب سے ادب کروانے کے لیے واقعی مؤثر ہے۔ (y)
  10. علی احمد صاحب

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر جناب، کچھ عرصے کے لیے قطع تعلق تھا انٹرنیٹ کی دنیا سے۔ اب واپس آ گیا ہوں۔ امید ہے اب نظر آتا رہوں گا جنوں بھوتوں کی طرح۔ اور خصوصی شکریہ انتظامیہ کو کہوں گا کہ انہوں نے میری میمبر شپ ختم نہیں کی۔ دروازہ کھلا رکھا میرے لیے۔ گھر کی بات تھی سو میں نے دستک بھی کوئی نہیں دی۔ ایسے ہی آ گیا۔:)...
  11. علی احمد صاحب

    وقت اتا ہے نت نئے بھیس بدل کر، کبھی سال کبھی ماہ کبھی دن بن کر۔۔۔

    بہت لوگوں کا کہنا ہے کہ سال بدل جانا نیا آ جانا پرانا چلا جانا محض وقت کا پھیر ہے، نیا کچھ بھی نہیں اِس میں۔ دیکھا جائے تو ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ نہ صبحیں بدلی ہیں نہ شامیں، نہ دھوپ نہ ہوا۔ جیسی ٹھنڈ دسمبر میں تھی ویسی ہی ٹھنڈ جنوری میں بھی ہے۔ سورج جس وقت پر 31 دسمبر کو طلوع ہوا تھا، تقریباً اُسی...
  12. علی احمد صاحب

    فریاد کی لے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت اچھا لکھا آپ نے، اللّٰہ ربّ العزت اور برکتیں عطا فرمائیں۔ آمین
  13. علی احمد صاحب

    دل، دسمبر اور درد

    دل، دسمبر اور درد "د" مشترک ہے دل، دسمبر اور درد میں۔ ویسے تو اور بھی بہت کچھا یک سا ہے تینوں میں جو صرف لفظوں کی حد تک نہیں ہے۔ مثلاً یہ تینوں متوجہ کرنے والے ہیں، دھیان کھینچ لینے والے۔ اور یہ سب کچھ اپنے اندر سمو لینے والے ہیں، جو ان کے دام میں آ جائے، پھر اُسے اور کچھ یاد نہیں رہتا۔ اور...
  14. علی احمد صاحب

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وعلیکم السّلام جناب, آپ کے اِس سلسلے کی وجہ سے بہت سی اچھی کتابوں سے واقفیت ہو رہی ہے ہماری.۔۔ جزاک اللّہ میں آج کل ممتاز مفتی کی الکھ نگری پڑھ رہا ہوں, آپ سب لوگ یقیناً پڑھ چُکے ہوں گے.
  15. علی احمد صاحب

    تعارف میرا تعارف

    واعلیکم السّلام, خوش آمدید.۔۔ خوب گزرے گی جناب کے ساتھ.۔۔
  16. علی احمد صاحب

    تعارف بندہ ناچیز کا تعارف

    واعلیکم السّلام, یہاں انسانیت کے لئے پیار ہی پیار ہے, اور آپ جیسے پردیسی ہم وطنوں کے لئے صد احترام, محبت اور الفت.۔۔ سدا سلامتی ہو جناب.۔۔
Top