نتائج تلاش

  1. ذیشان

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ میں بھی پائیتھون سیکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا یہاں اظہار کرنا کافی ہے داخلے کے لیے یا کچھ اور بھی کرنا ہو گا نیز کورس کی تفصیل اور کورس شروع ہونے کی اطلاع کیسے ہو گی؟ بہت شکریہ۔
  2. ذیشان

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    ایک بار پھر لمبی غیر حاضری کی معذرت ۔ جی یہ سوفٹ ویئر ہمارے زیر استعمال ہے ، نتائج 60 سے 70 فیصد کے قریب ہے ۔
  3. ذیشان

    مکتبہ جبریل ۔ لائبریری پروجیکٹ میں ایک اہم پیش رفت

    تکلیف کی معذرت ۔ فورم سے لمبی غیر ھاجری رہی ہے ۔ http://www.elmedeen.com/ ڈاؤن لوڈز - علم دين مکتبہ جبریل ونڈوز کا استعمال - علم دين
  4. ذیشان

    لغات / ڈکشنری پروجیکٹ آپ کے سامنے حاضر ہے

    السلام علیکم ۔ لغات یہاں موجود ہیں ۔ https://www.mediafire.com/folder/v1rwr166b37lr/Qamoos سوفٹ ویئر گولڈن ڈکشنری استعمال کریں ۔ گولڈن ڈکشنری ونڈوز کے لیے http://goldendict.org/download.php گولڈن ڈکشنری اینڈرائیڈ کے لیے...
  5. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    ہیں بھائی ؟ اردو فورم پر انگریزی وہ بھی اتنی مشکل ۔ میرے تو اوپر سے گزر گئی ۔
  6. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    وعلیکم السلام ۔ لگتا ہے کہ آپ تو چل دیے ۔
  7. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    اچھا چلو یار اگر کوئی پریکٹکل طور پر کچھ کرنے کے لیے تیار نہیں ہے تو مجھے اس آغا وقار کا پتہ تلاش کر کے دو ۔ اگر کبھی اس طرف جانا ہوا تو اس کا حال چال پوچھ لیں گے یا کسی سے پتا کروا لیں گے ۔ چلو سائنسدان اور موجد نہ سہی بڑا ایکٹر اور شعبہ باز ہی سہی ، ہے تو ماہر فن آخر ۔ قدر دانی تو ہونی چاہیے...
  8. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    یار یہ اب کاں کاں کرنا چھوڑو ۔ اب کیا آپ اپنے آپ کو " کاں " ثابت کرنا چاہتےہیں ۔ انسانوں کی زبان میں بات کرتے ہیں ۔
  9. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    نہیں میں نے پہل کی ہی ہے اس میں تو میں جیت گیا ۔ کاں تو آپ ہی کا چٹا ہے ۔مبارک ہو۔
  10. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    بھائی میں کیسے انجوائے کروں اور لنک کا کیا کروں ؟ مجھے تو گاڑی چلتی ہوئی نظر آ رہی ہے پٹرول اور سی این جی کے بغیر پانی سے ۔:weep:
  11. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    چلو جی ٹھیک اے ۔ تہاڈاں کاں چٹا اے۔ہن بس ؟ اب یہاں کوئی ثالثی عدالت تو ہے نہیں جس سے فیصلہ کروا لیں ۔ اس لیے اس بحث کو ختم کرنے کا مہذب طریقہ اب یہ ہی بچا تھا ۔آپ کا شکریہ ۔ اب اصل موضوع کی طرف آنا چاہیے ۔
  12. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    اس لیے کہ قرآن جو ایک سچی کتاب ہے اس میں ان سب باتوں کے کرنے کا حکم ہے اب کہاں لکھا ہے اس کے لیے کسی بھی مستند عالم سے پوچھا جا سکتا ہے ۔ اب رہا کہ قرآن کیوں سچی کتاب ہے تو اگر کوئی ہے جن و انس میں سے اسے جھوٹا کہنے والا تو لے آئے اس جیسے ایک سورت ۔
  13. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    جناب آپ نے جس پروگرام کی طرف توجہ دلائی ہے وہ بہت پرانا ہے ۔ آغا نے اس کے بعد پھر ٹی وی پر آ کر (دسمبر میں )اپنا تجربہ کیا ہے اور اپنی بات کو منوایا ہے تجرباتی طور پر ۔ دیکھیں بات تو یہ ہے کہ اس کو تجرباتی طور پر سرے عام کہاں جھٹلایا گیا ہے ؟جیسے ایک شعبہ باز کو ایک علم والا سر عام ہاتھ سے پکڑ...
  14. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    مذہب ماننے اور جاننے دونوں کا نام ہے ۔ ماننا جیسے ہمارے عقائد ، اللہ تعالی ، فرشتوں ، جنت ، دوزخ ، روز قیامت کو ماننا وغیرہ کو ماننا اور جاننا جیسے نماز ، روزہ ، حج ، زکوۃ وغیرہ کے مسائل کا جاننا ۔
  15. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    آغا کو کیا گیا چیلنج اور اس کا چیلنج سے بھاگنا یا اس پر پورا نہ اتر سکنا اس کے تاریخی شواہد کہاں سے مل سکتے ہیں ۔ کوئی لنک کوئی پروگرام ؟
  16. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    جناب آپ کی بات سے مذہب کی توہین کی بو آ رہی ہے ۔ آپ کی بات سے تو لگتا ہے کہ مذہب سرا سر جہالت کا نام ہے (نعوذ باللہ من ذلک )اور رہا علم تو وہ صرف سائنس ہی ہے ۔ حالانکہ مذہب کی بنیاد وحی الہی اور سائنس کی بنیاد انسانی تخیلات اور تجربات ہیں ۔ امیدہے کہ آپ اس طرح کی عبارتوں سے پرہیز کریں گے ۔
  17. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    یہی تو سوال ہے کہ کیوں خاموش ہیں ۔ ایک ٹی وی پروگرام کریں اور سب کے سامنے اس کے دعووں کی پول کھولیں کہ تم یہاں فراڈ کر رہے ہو یہ بات ایسے نہیں ایسے ہے ۔ مگر خاموشی کئی طرح کے شکوک کو جنم دیتی ہے چلیں آغا تو ٹھہرا نرا جاہل مگر سائنس دان تو علم والے ہیں نا ، ان کو چاہیے علم کے زور سے اس کو رد کریں...
  18. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    چ چلیں مانا کہ پاکستا ن میں شعور نہیں ہے علم اور سائنس کا ،مگر یہ بات تو پوری دنیا میں موضوع بنی ۔ دنیا میں سے کوئی سائنس کا چیمپیئن آتا اور مزید ایک پروگرام کر لیتا اس آغا وقار کے ساتھ کسی ٹی وی چائنل کے توسط سے اور سب کے سامنے کھول کر رکھ دیتا کہ تم اس موقع پر فراڈ کر رہے ہو اور یہاں جھوٹ...
  19. ذیشان

    سر عام میں پانی سے چلنے والی گاڑی کا براہ راست مظاہرہ!

    چلو جی ٹھیک ہے تحقیق نہ سہی ، کوئی کہانی ہی بنا کر پیش کر دیتے سچی یا جھوٹی ۔ کہانی بنانے کے تو ماہر ہیں نہ ہم یا وہ بھی نہیں آتا ۔مگر ایک دم سے سانپ ہی سونگھ گیا اس موضوع کو ۔
Top