نتائج تلاش

  1. ع

    قبلہ کے بارے میں علمی بحث

    http://alfeker.mediafire.com/file/rew3hgd7be24o4i کاپی رائٹ سے آزاد کتاب ہے لہذا کسی اعتراض کی گنجائش نہیں ۔
  2. ع

    عرق۔ نچوڑ Distillate

    Distillation
  3. ع

    یورک ایسڈ۔۔۔۔۔۔۔اسباب۔۔۔۔۔۔۔علامات۔۔۔۔۔۔۔۔۔علاج

    اگر گردوں کی شکایت نہ ہو تو معجون سورنجان (ہمدرد یا اشرف دواخانہ) استعمال کیجیے۔
  4. ع

    قبلہ کے بارے میں علمی بحث

    مجھے یہ مضمون نہیں صرف "تحفة الاجلہ فی معرفة القبلہ" درکار ہے ۔
  5. ع

    قبلہ کے بارے میں علمی بحث

    کیا یہ "تحفة الاجلہ فی معرفة القبلہ" نیٹ پر پی ڈی ایف فارمیٹ میں کہیں دستیاب ہے محترم صرف علی صاحب؟؟؟
  6. ع

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    جزاک اللہ معلوماتی مضمون ہے
  7. ع

    قربانی کے مسائل

    ما شاء اللہ قاضی صاحب ! اللہ تعالیٰ زندگی میں برکت ڈالے ۔
  8. ع

    زیز زمین پانی کی تلاش کے لیے کون سا طریقہ زیادہ موزون ہے

    شکریہ چچاجان! رزسٹیویٹی سرویز کی کچھ معلومات مل سکتی ہیں کہ یہ کیا چیز ہے؟
  9. ع

    عربی شائقين کے لیے نایاب تحفہ

    لنک پر کلک کرنے سےیہ پیغام نظر آتا ہے: ERROR The requested URL could not be retrieved While trying to retrieve the URL: MediaFire The following error was encountered: Access Denied. Access control configuration prevents your request from being allowed at this time. Please contact your...
  10. ع

    زیز زمین پانی کی تلاش کے لیے کون سا طریقہ زیادہ موزون ہے

    شکریہ ۔ تکہ بازی کوئی مستند سائنسی طریقہ نہیں ہے اس لیے میں نے آپ لوگوں سے اس معاملہ میں درست سائنسی طریقہ کار کے بارے میں پوچھا ہے۔ طریقہ کار کتنا مہنگا ہے ؟ اس بارے میں کوئی معلومات ہیں ؟؟
  11. ع

    زیز زمین پانی کی تلاش کے لیے کون سا طریقہ زیادہ موزون ہے

    پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے ایک پہاڑی علاقہ میں پانی کے حصول کے لیے بورنگ کرنا ہے جس کے لیے پہلے سے مناسب جگہ کے انتخاب کا مرحلہ طے کرنا ہے ۔ اس سلسلہ میں کسی کے پاس درست سائنسی معلومات ہوں تو وہ یہاں پر میرے ساتھ شیر کرے کہ مناسب جگہ کے انتخاب کے لیے کون سا طریقہ زیادہ بہتر اور سستا ہے ۔...
  12. ع

    تحریر کو بہتر کیسے بنایا جا سکتا ہے ؟؟

    ڈالر اور ایگل کمپنیاں ہیں جو فاؤنٹین پین اب بھی بناتی ہیں اور ہر اچھے بک سیلر کے پاس ان کے قلم آپ کو مل سکتے ہیں ۔ اردو خوش خطی کے لیے انہوں نے الگ سے کچھ نب (پین کی نوک) بنائے ہیں جو کٹ ہوتے ہیں۔
  13. ع

    عمر خیام نیشابوری کی آرامگاہ

    ماشاء اللہ و جزاک اللہ
  14. ع

    بالوں میں سکری ختم کرنے کے لئے انتہائی آسان اور آزمودہ ٹوٹکا۔

    سکری کے لیے مشہور آیورویدک (ہندی طریقہ علاج) نسخہ سے بہتر کوئی شیمپو یا نسخہ نہیں دیکھا۔ ریٹھا، املہ اور سکاکائی ہر ایک ہموزن لے کر تقریبا تین چھوٹے چمچ کے برابر دوا پانچ یا دس لیٹر گرم پانی میں ڈال کر گھنٹہ بھر کے لیے رکھ چھوڑیں اور پھر اس سے بال دھولیں ۔ واضح فرق محسوس کرلیں گے ۔ موسمِ سرما...
  15. ع

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    عثمان بھائی ! پیشگی معذرت کے ساتھ۔ اردو محفل سیکھنے اور سکھانے کی جگہ ہے یہاں کوئی وقت ضائع کرنے یا گزارنے کے لیے نہیں آتا۔ اگر وہاں سے معلوم ہوسکتا جہاں سے میں نے یہ ویڈیو اٹھایا ہے تو یہاں پوسٹ کرنے کی زحمت ہرگز نہیں کرنا تھا ۔ اراکین میں سے وہی اراکین بتاسکتے ہیں جو اس موضوع سے تعلق رکھتے...
  16. ع

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    یو ٹیوب پر ایک ویڈیو میں ٹیپو سلطان رحمہ اللہ کی ایک تصویر کو لندن کے حوالہ سے حقیقی قرار دیا گیا ہے ۔ علمِ تاریخ سے وابستہ احباب اس کے بارے میں کچھ اظہار خیال کرکے راہنمائی فرمائیں کہ یہ تصویر سچ مچ شیر میسور کی ہے یا کسی نے اپنی طرف سے گھڑ لیا ہے۔ ویڈیو یہ ہے :
  17. ع

    سکربڈ ویب سائٹ سے ڈاونلوڈ کرنا

    سکربڈ پر مختلف کتابوں کے لیے مختلف آپشنز دیے گئے ہیں۔ کچھ کتابیں آپ فری میں ڈاونلوڈ کرسکتے ہیں اور اس کے لیے وہی شرط ہے کہ کوئی کتاب یا فائل اپلوڈ کریں اور بدلے میں اپنی مطلوبہ فائل ڈاونلوڈ کریں۔ جبکہ کچھ کتابیں لازمی طور پر خریدنی پڑیں گی آپ کو ۔ کوئی ایسی جگاڑ نہیں ہے اس کے علاوہ۔
  18. ع

    ہخامنشی سلطنت کی یادگار 'تختِ جمشید' میں نوروزی تعطیلات کی رونق

    حسان بھائی ! کچھ تاریخی پس منظر بھی بیان کردیتے تاکہ دلچسپی سے دیکھے جاسکیں
Top