نتائج تلاش

  1. محمدزید مصطفی

    لوگ کبھی کسی خان اور کبھی کسی میاں کو خوش کرنے کے چکر میں ہیں۔ قاری زوار بہادر

    دین کی راہ میں مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے قاری زوار بہادر نے کہا کہ اس راہ میں تو پتھر پڑتے ہیں اور گالیاں ملتی ہیں لیکن ابھی وہ وقت نہیں آیا بلکہ ابھی تک تو ہمیں پھولوں کے ہار ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر بھی ہم دین کا کام کرنے سے کترا تے ہیں۔
  2. محمدزید مصطفی

    الوداع اردو محفل

    انشاءاللہ ضرور۔۔۔ اپنا خیال رکھنا۔ فی امان اللہ
  3. محمدزید مصطفی

    الوداع اردو محفل

    اللہ حافظ بابائے ریٹنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  4. محمدزید مصطفی

    الوداع اردو محفل

    بجلی آتی بھی تو ہے :)
  5. محمدزید مصطفی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    الصلوۃ و السلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ و علی آلک و اصحابک یا سیدی یا رسول اللہ
  6. محمدزید مصطفی

    پروفیسر ہی جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج میں ۔ ڈاکٹر انعام الحق جاوید

    قادری صاحب !!!! اسی لیے ہم کالج نہیں گئے ;):)
  7. محمدزید مصطفی

    مصنف کا تعارف امام احمد رضا کی عالمی اہمیت از: انگریز نو مسلم ڈاکٹر محمد ہارون انگلینڈ

    بے شک سچ کہا۔۔۔۔بلکہ آج نت نئے مسائل اور فتنوں کی بھرمار میں امام احمد رضا کے افکار ہی کارآمد ہیں۔ اگر ایسا کہا جائے کہ اکیسویں صدی میں امتِ مسلمہ کی ترقی کا راز امام احمد رضا کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ بر صغیر میں آپکی امامت ہنوز قائم ہے۔۔
  8. محمدزید مصطفی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    مذہبی حوالے سے آپکی یہ کاوش لائق تحسین ہیں۔
  9. محمدزید مصطفی

    اردو وکیپیڈیا پر میرے تجربات

    ماشا ء اللہ۔۔۔اللھم زد فزد
  10. محمدزید مصطفی

    عمران خان کو خراجِ تحسین

    ابھی انگور کھٹے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمدزید مصطفی

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    حقہ چلے گا چائے کے بدلے:)
  12. محمدزید مصطفی

    ووٹ دو

    پاکستانی جمہوریت بہترین نہیں بلکہ انتقام ہی انتقام ہے۔:);):)
  13. محمدزید مصطفی

    کیایہ کسی طوفان کا پیش خیمہ ہے

    بہت عمدہ منظر کشی ہے۔۔۔ لیکن پاکستانی قوم ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ خدا تجھے کسی طوفان سے آشنا کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
  14. محمدزید مصطفی

    مصطفیٰ زیدی کسی اور غم میں اتنی خلش نہاں نہیں ہے، مصطفیٰ زیدی

    خیال کیا جاتا ہے کہ مصطفیٰ زیدی نے خودکشی کر لی تھی یا قتل لیکن طبعی موت نہیں‌تھی اسی حوالےسے ان کا ایک اور مشہور شعر میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے معلوماتی
  15. محمدزید مصطفی

    یہ اور بات ہے کہ اندھیرا دیر تک رہے

    اَللھم زد فزد
  16. محمدزید مصطفی

    گزرنا سن دو ہزار بارہ کا

    من جد وجد مصروف رہنے سے انسان نفسانی خواہشات پر عمل پیرا ہونے سے بچ جاتا ہے۔۔ آپ نے مسلک اہلسنت کے حوالے سے جو کام انٹرنیٹ(بلاگز،مضامین وغیرہ) پر 2012 میں کیا،اگر مناسب سمجھے تو وہ بھی پبلک کر دیں۔(جزاک اللہ)
  17. محمدزید مصطفی

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    محترم قادری صاحب! صد ہا مبارک قبول فرمائیے۔۔۔۔۔۔ :rose::rose::rose: جزاک اللہ:rose::rose::rose:
  18. محمدزید مصطفی

    احکام پردہ۔ حصول علم۔ اور جدید تعلیم

    یہ حالات سب امریکہ کی مداخلت سے بنے اور نائن الیون کے بعد بڑھ گئے اور ’’ڈومور‘‘کا تقاضا جاری ہے
  19. محمدزید مصطفی

    گندی ترین حکومتی انتظامیہ ۔ افکارِ مسلم۔ عبدالرزاق قادری

    ’’استدلال‘‘ کرناایک بہت مہارت والا کام ہے جو آپ نہیں کر پائے لیکن آپ نے جواب دینا ضروری سمجھا
Top