مقدس
لائبریرین
بڑے ڈھیٹ ہو ابھی تک بھیگی کیوں نہیں آنکھیں۔۔۔ ۔۔
یہ محسن بھائی کچھ کچھ آپ پر چلے گئے ہیں نینی بھیا
بڑے ڈھیٹ ہو ابھی تک بھیگی کیوں نہیں آنکھیں۔۔۔ ۔۔
یہ محسن بھائی کچھ کچھ آپ پر چلے گئے ہیں نینی بھیا
چلو ٹھیک ہےپھرچھوٹے بھیا ۔۔کچھ کام ہیں نیلم
نراض وراض میں نہیں ہوتا
میں تو مراسلہ بہ مراسلہ دیکھنے کا قائل ہوں
یقین نہ آئے تو ایچ اے خان انکل سے پوچھ لیں
ایک دھاگے میں اگر ان کی پوسٹ کو "کراس" دے رہا ہوں گا تو دوسری میں "زبردست"
اتنے جھٹکے سے تو پربت بھی اُکھڑ جاتے ہیںہولے ہولے ذرا دامن کو چُھڑایا ہوتا
مبارک ہو محسن۔۔۔
یہ مرتبہ بلند ملا جس کو مل گیا
ہر مدعی کے واسطے دارورسن کہاں
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کدر کو جاتے پڑے ہیں محسن بھائی نوووووووووووووووووو اپ کہین نہی جا سکتے بس ۔۔یہ کیا بات ہوئی ابالسلام علیکم دوستو اور اللہ حافظ
"اللہ حافظ" اس لیے کہ میں چند ناگزیر ذاتی وجوہات کی بنا پر ایک نامعلوم عرصے تک محفل پر نہیں آ سکوں گا
آپ سب سے مجھے بہت محبتیں ملیں جن کو میں ہمیشہ یاد رکھوں گا
یہ بات میں نے عائشہ عزیز کو کافی دن پہلے ہی مکالمے میں بتا دی تھی۔
یاد رہے کہ یہ صرف ایک وقفہ ہے۔کیونکہ میں محفل اور محفلین کو نہیں چھوڑ سکتا۔ جیسا کہ میں نے عائشہ کو کہا تھا
میں واپس ضرور آؤں گا۔بقول "آرنلڈ شوازی نیگر"
میری فضول سی پوسٹوں کو پسند کرنے کا بہت شکریہ
میں نے محفل میں اپنے "قیام" کے دوران کوشش کی کہ کسی کا دل میری وجہ سے نہ دکھے۔پھر بھی اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں معذرت خواہ ہوں
آپ سب کی محبتوں سے تو میری آنکھیں بھیگ جائیں گی
ابھی ابھی میں مقدس آپی سے وعدہ کر چکا ہوں کہ کسی نہ کسی طرح کچھ وقت نکالوں گا۔
ویسے ایک بات بتاؤں۔
کل یہ تحریر کوئی 3 گھنٹے پہلے ہی میں نے لکھ رکھی تھی۔لیکن پوسٹ کرنے کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی۔درمیان میں دو دفعہ بجلی بھی گئی تھی
شکریہ زید
انشاءللہ واپسی پر آپ سے بھی خوب باتیں ہوں گی
نہیں امجد بھائی یہ وہ امین بھائی جیسی وجوہات نہیں ہیںاو بھائی ٹریجیڈی کوئین اوہ نہیں کنگ۔
اللہ کرنے تمہاری ناگزیر وجوہات بخریت انجام پذیر ہوں اور جلد از جلد ہمارے بیچ آن موجود ہو۔
ایسی ناگزیر وجوہات کچھ عرصے پہلے ہی امین بھائی کے ساتھ بھی وقوع پزیر ہوئی تھیں پھر وہ بھی خال خال دکھنے لگے۔
خیر بی بی سی کا جو نقصان ہوگا سو ہوگا، پر میرا اطلاع نامہ بڑا سونا سونا ہو جائے گا اور بی بی سی بھی اب خود ہی دیکھنی پڑے گی۔
فی امان اللہ۔ اور اگر ہو سکے تو ناگزیر وجوہات کا ذرا سا آئیڈیا دے دو تاکہ یہ تسلی رہے کہ ہم کسی قسم کا طعام اڑانے سے محروم تو نہیں ہو رہے۔
عینی سے "کراس" دلوا دیا نا تم نےمجھے لگتا ہے تمہارا کنیڈا کا ویزہ لگ گیا ہے۔۔۔ ۔۔وہ بھی وزٹ۔۔۔ ۔۔۔ ہی ہی ہی اور شاید اس محترمہ کو ابھی تمہارے جانے کی خبر نہیں ملی
یہ گانا سارہ رضا خان کی آواز میں سننا۔۔
لیکن یہ تو سب کہنے کی باتیں ہیںتم نے سنا نہیں منے کہ
بس کچھ ایسا ہی سمجھ لیںاو یارا کیا انٹارکٹکا جارہے ہوجونیٹ بھی میسر نہیں ہو گا یا ہائبرنیٹ ہونے لگے ہو
جلدی سے کام ختم کرو اور واپسی کرو! اور کوشش کرنا کہ محفل میں آتے جاتے رہو
واہ نین لالہ کے شعر لکھ دتا ہیوےیکلخت وچھوڑا اوکھا ائے
چن میڈی من کجھ قسطاں کر
روتے نہیں چھوٹے بھائی۔یہ ملنا بچھڑنا تو زندگی کا حصہ ہےاوں مجھے رونا آرہا ہے -آج میری سالگرہ تھی لیکن محسن بھائینے سارا مزا کرکرا کردیا۔
پیارے دوستو ایک اپڈیٹ حاضر ہے
میں نے مقدس آپی سے وعدہ کیا ہے کہ ہفتے میں ایک دن محفل پر آنے کی کوشش ضرور کروں گا۔انشاءاللہ "مکمل" واپسی بھی ضرور ہو گی۔