الوداع اردو محفل

وجوہات کی عدم موجودگی کی بنیاد پر درخواست خارج کی جاتی ہے۔ فیصلہ ہو چکا، اب دربان حضرات کو حکم دیا جاتا ہے کہ محسن وقار علی سے عدالتی اخراجات کپڑے، نقدی، جائیداد، ہر ممکن صورت میں فوری وصول کر کے سرکاری خزانے جمع کرائے جائیں
:nailbiting:رحم عالی جاہ:crying3: رحم :praying:
منصور بھائی جو پہنے ہوئے ہیں، وہ نہ کہیں اتروا لیجیے گا۔
آپ تو جلتی پر تیل ڈال رہے ہیں:cry:
 
کہیں یہ ویسا ہی ترک تعلق کا ارادہ تو نہیں جو سگریٹ نوش اور نشہ باز روزانہ رات کو سوتے وقت کرتے ہیں اور اگلی صبح آہو :) اور ویسے بتاتے نہیں، بس غائب ہو جاتے ہیں، جیسے یہاں پر بہت سے ہوئے ہیں۔ بتاتے واپس آکے ہیں۔
کاش کہ ایسا ہی ہوتا شہزاد:daydreaming:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
میں نے ابھی تک وقت کی کمی کے باعث نوٹی فی کیشنز تو نہیں دیکھی لیکن چونکہ یہ دھاگہ سامنے تھا سو چلا آیا
لیکن ڈرا دیا آپ نے تو

:(
 
ساجد

محفلین
لگتا ہے یہ سب اس موئی ؟ یا موئے ؟ " ٹیگنگ" کا ہی کیا دھرا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

کہیں " ٹیگنگ " پر کھنچائی ہو گئی ہو گی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
اور دکھی دل " ہم تو چلے دور کہیں دور " کی صدا لگانے لگا ہوگا ۔
محسن بھیا " کبھی الوداع نہ کہنا " کیونکہ یہ تو زندگی کے رنگ ہیں ۔
زندگی ایسے ہی اپنے رنگ کھولتی ہے بابا ۔۔۔ ۔۔
رنگوں سے کیاڈرنا کیا گھبرانا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ہم کو تو ہے بس چلتے جانا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نایاب بھائی ، ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
 
ارے نہیں نایاب بھائی:wasntme:
ٹیگنگ تو میں شوق سے کرتا ہوں:love:
 
Top