نتائج تلاش

  1. ابنِ آدم

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    حضور والا،آپ نے مجھے اسی دھاگے کا پہلے صفحہ کا لنک دے دیا ہے، یہی تو میں پوچھ رہا تھاکہ2007 کی یہ فائل کیا وی بلٹن ورژن 3۔0۔4 کے لیے بھی چلے گی؟ اگر آپ فرما دیتے کہ ہاں وہی فائل ٹھیک ہے تو میری کنفیوژن دور ہوجاتی اب آپ کے رابطہ لنک سے میں کنفیوز ہوگیا ہوں کہ کہیں آپ نے کا مطلب کسی اور لنک سے...
  2. ابنِ آدم

    شگفتہ بلاگ

    آپ نے مجھے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا وہ واقعہ یاد دلا دیا جب انھیں اپنی پیاری والدہ کو بیماری کی حالت میں ساحل سمندر پہ بوتل سے پانی پلاتے دیکھ کے ایک اجنبی شخص نے بھی کچھ اسی طرح کا سوال دل ہی دل میں کیا تھا۔ اللہ تبارک و تعالٰی ہمیں بد ظنی سے محفوظ رکھے اور دوسروں کی عیب پوشی کرنے کی بھی...
  3. ابنِ آدم

    وی بلیٹن کے لیے اردو بٹن!

    بہت بہت شکریہ، مزہ آگیا۔ نبیل صاحب، آپ جیسے پیارے انسان سے تو اب بالمشافہ ملاقات کرنی چاہییے۔ ماشاللہ اتنی ڈھیر ساری محبتیں سمیٹتےھیں آپ
  4. ابنِ آدم

    ایڈیٹر وی بلیٹن کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ!

    نبیل بھائی، 2007 میں آپ نےجوموڈ فائل منسلک کی ھے پہلی پوسٹ میں، کیا وہ وی بلیٹن کے 3۔0۔4 ورژن کے لییے بھی یہی ھوگی۔ براہ مہربانی راہنمائی فرما دیں
  5. ابنِ آدم

    اردو ایڈیٹر کی اپڈیٹ پر کام!

    زندگی کی گوناگوں مصروفیت کی وجہ سے میں تقریباً تین سال کے بعدمحفل میںواپس آیا ہوں۔ بہت ساری چیزیں بدل چکی ہیں مگر ماشاللہ نبیل صاحب اور ان کی ٹیم کااردو کی ترقی و ترویج کے لیئے جذبہ، انرجی اور ڈیڈیکیشن ہمیشہ کی طرح پہلے جیسی ہی ھے۔انٹرنیٹ کے ہم جیسے اردودانوں کے لیے ان کااور اردو ویب ویب سائیٹ...
  6. ابنِ آدم

    اردو وکی سافٹ وئیرکا استعمال اور مسائل

    جواب کا بہت شکریہ نبیل بھائی، مجھے معلوم ھے کہ آپ اردو سافٹ وئیر سے متعلقہ کام میں انتہائی مصروف رھتے ھیں اور وہ جیسے انگلش میں کہتے ھیں کہ آپ کی پلیٹ پہلے سے ھی فُل ھےاس لئے یقین کیجیئے کئی دفعہ مجھے آپ کو پوچھنے میں بھی حجاب مائل ھوتا ھے۔ یقینا مجھےھی ورژن کے معاملے غلط فہمی ھوئی ھوگی سو معذرت...
  7. ابنِ آدم

    اردو وکی سافٹ وئیرکا استعمال اور مسائل

    مزید وضاحت کے لیئے منسلک تصویری اٹیچمنٹ دیکھئیے۔ میں نے نشاندھی کے طور پہ وکی میڈیا والوں کا اور نبیل صاحب کے اردو ترجمے پہ سرخ نشان لگا دیئے ھیں۔ مجھے معلوم نہیں کہ کونسی فائل میں متعلقہ تبدیلی ھیں اگر کسی کو معلوم ھو تو بتا دیں دوسری بات یہ ھے کہ اس وقت میڈیا وکی والوں کا 10۔1 کا ورژن...
  8. ابنِ آدم

    وکی میڈیا کی درس و تدریس

    اسلام و علیکم یاد نہیں مگر کچھ عرصہ قبل کسی دوست نے مجھ سے وکی میڈیا یا وکی پیڈیا کو محفل کے شرکت کنندگان کو سکھانے کی فرمائش کی تھی۔ گو کہ وکی میڈیا کے تمام فیچر ایک نشت میں نہیں‌سکیھے جاسکتے اسلئے میں نے مناسب سمجھا کہ اردو وکی ڈاٹ کام کے کام کے دوران ھی کیوں نہ کچھ معاونت کی فلیش ویڈیوز...
  9. ابنِ آدم

    اردو وکی سافٹ وئیرکا استعمال اور مسائل

    نبیل بھائی اسلام و علیکم چونکہ میں اردو وکی سافٹ وئیر کا کوئی فورم نہیں دیکھ سکا اسلئے اس کو ایک نئے موضوع سے شروع کر رہا ھوں، گستاخی معاف۔ میری ویب سائٹ اردو وکی ڈاٹ کام پہ اردو وکی میں یہ مشکل پیش آر ھی ہے کہ میں ایڈمن کی حیثیت سے کسی بھی صفحہ کو پروٹیکٹ یا مقفل نہیں کر پارہا کیونکہ...
  10. ابنِ آدم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    شکریہ نبیل بھائی
  11. ابنِ آدم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    کام ھو گیا نبیل بھائی، یہ رہا رابطہ اس پرانی غلطی کا جس کو آپ نے ٹھیک کیا تھا۔۔ Special Search.php کی فائل ھے جو کہ ڈاؤن لوڈ ہونے والے زپ فولڈر میں نہیں۔ گر ہوسکے تو اس کو ڈاؤن لوڈ میں ڈال دیں یا پھر کہیں تو میں اس کو ڈال کے آپ کو بجھوا دیتا ہوں۔ نئی فائل اٹیچمنٹ کو مندرجہ ذیل تھریڈ سے ڈاؤن...
  12. ابنِ آدم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    نبیل صاحب، دراصل میں بھی یہی حیران‌ھوں کہ نئے فورم پہ میری پوسٹس بہت کم دکھ رہی ھیں لگتا ہے ٹرانسفر کے دوران کچھ معاملہ گڑبڑ ھوگیا ہے دوسری بات: اردو وکی ڈاٹ کام پہ آپ کا وکی انسٹال بآسانی ھوگیا ہے مگر تلاش کے باکس میں گڑبڑ ھے، تلاش کے دوران‌مندرجہ ذیل ائیرر آرہا ھے۔ Parse error...
  13. ابنِ آدم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    میں نے ابھی ابھی winrar میں اس کو رپئیر کے بٹن دبا کے دیکھا ہے، اب یہ فائل Winrar نے فکس کردی ہے اور فائل بھی بآسانی ڈی کمپریس ہوگئ ہے اب اردو وکی ڈاٹ کام پہ اپ لوڈ کر کے دیکھتا ہوں عجیب سی بات ہے اب ہمیں آپ کو حضرت نبیل کہنا چاہییے، ادھر آپ نے محبت سے توجہ کی ادھر کام ھو گیا،معلوم ہوتا کہ...
  14. ابنِ آدم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    نہیں نبیل بھائی :old: وہی پرانی والی آئی ڈی ہے مگر کافی عرصے کی غیر حاضری کے بعد آیا ہوں۔ Winrar کا تیسرا ورژن میں‌استعمال کر رہا ہوں۔ ڈاؤن لوڈ کا عمل بذات خود ٹھیک ہے مگر فائل کی ان کمپریشن میں مشکل ہورھی ہے مندرجہ بالا ائیرر کی وجہ سے
  15. ابنِ آدم

    ماوراء سپرموڈریٹر

    ساجد، حکیم صاحب کا دھمکی آمیز بینر اور پھر ان کے منہ میں موجود کسی خاص الخاص قسم کے سگریٹ سے نکلتا ہوا دھواں دار دھواں، آنکھوں کی 'نیت' کو ڈھانکتا ہوں کالا چشمہ ۔ ۔ ۔ تیری صبح‌کہہ رہی ھے تیری رات کا فسانہ۔ ۔ ۔ میرے خیال میں عقلمند کے لئے اشارہ کافی والی بات ھے
  16. ابنِ آدم

    ماوراء سپرموڈریٹر

    اگر مبارک دینے والوں کا شمار 'تعاون کرنے والوں' میں‌ھوتا ھے تو پیاری بہن، ابن آدم بھی ایمان لانے والوں میں سے ھیں۔ جیسے باسم فرماتے ہیں "اللہ آپ کو یہ ذمہ داری پوری کرنے میں آسانیاں عطا فرمائے" تو آپ کے لئے اس سے اچھی دعا ہمارے خیال میں اور نہیں‌ہوسکتی۔ کسی بھی شعبے کی نظامت کئی مرتبہ' اک آگ...
  17. ابنِ آدم

    نیا ڈاؤنلوڈ منیجر

    السلام علیکم نبیل صاحب، کسی اور تھریڈ میں بھی لکھ چکا ہوں مگر چونکہ ڈاونلوڈ مینجر سے متعلقہ تھریڈ ہے جو میں نے پہلے نہیں دیکھا اسلئے معذرت کے ساتھ بطور یاد دھانی کے لکھتا ہوں کہ اردو وکی کی ڈاونلوڈ پہ موجودہ زپ فائل ٹھیک نہیں ہے۔ میں نے کافی عرصہ بعد اس کو دوبارہ اردو وکی ڈاٹ کام پہ انسٹال...
  18. ابنِ آدم

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    خدا آپ کو خوش رکھے امن! آپ نے جتنی محبت سے اتنا اہتمام کیا ہے سب کو خانہ کعبہ کی مجازی زیارت کروانے کا، تو دل سے ویسے ہی آپ کے کہے بغیر آپ کے لئے دعا نکلتی ہے میں نے آپ کے بلاگ پہ بھی کمنٹس لکھنے کی کوشش کی مگر ورڈ پریس ائیرر دے رہا ھے براہ کرم اس کو بھی دیکھ لیجیئے
  19. ابنِ آدم

    منو بھائی اوہ وی خوب دیہاڑے سن!!!

    منو بھائی وی کمال دا لکھ دے نے، صوادآگیا
  20. ابنِ آدم

    اردو وکی سرور پر کام

    بہت خوب نبیل بھائی، بہت بہت شکریہ اس پراجیکٹ کا۔ اردو وکی سائٹ سے منسلک ہونے کی وجہ سے میرے لئے اس میں دلچسپی اور بھی زیادہ ہو گئی ھے۔ ہاں ایک بات اور۔۔۔ براہ کرم اردو وکی سافٹ وئیر کے ڈاؤن لوڈ کو دوبارہ چیک کرلیں۔ اس کی زپ فائل کھل نہیں رہی۔ معلوم ہوتا ہے کہ شاید غلطی سے کوئی پرانی فائل...
Top