نتائج تلاش

  1. Jameel Ahmad Siddiqui

    قرآن کا صرف اُردو ترجمہ درکار ہے ۔ ان پیج یا یونی کوڈ میں ۔۔۔

    بے حد شکریہ۔ مگر بالکل درست دستاویز کا ڈائریکٹ ربط مل جائے تو زیادہ بہتر۔
  2. Jameel Ahmad Siddiqui

    بچوں کی کہانیاں ، پرانی کتابیں، رسالے ۔۔۔ اُردو بازار میں کوئی صاحب فروخت کرتے ہوں؟

    مجھے گھر میں موجود بچوں جن کی عمریں سات سال سے 15تک ہیں پرانی اُردو چھوٹی چھوٹی کتابیں ارزاں نرخ پر مطلوب ہیں ۔ کیونکہ اول تو یہ آجکل کی مہنگائی کا مقابلہ ہو جائے اور دوسراکم خرچ میں اپنے بچوں کو دلچسپی اور سبق آموز کہانیاں اور قصوں پر مشتمل کتب مہیا کر سکوں۔ جیسا کہ عمر و کی کہانیاں،چھوٹی چھوٹی...
  3. Jameel Ahmad Siddiqui

    اپنے شہر کی تاریخ پر کتاب لکھنا چاہتا ہوں ۔اساتذہ کرام رہنمائی فرمائیں

    السلام علیکم ! اُردو محفل واحد جگہ ہے جہاں سے مجھے ہمیشہ مثبت جواب اور رہنمائی ملی۔ جب بھی کوئی مشورہ کیا بہت نیک دل اور وسیع القب دوستوں کی تجاویز نصیب ہوئیں۔ جناب من میں اتنا بڑا لکھاری تونہیں، بس دو سال قبل معاشرتی مسائل ایک کتاب لکھی " کشورِ جمیل شاد باد"۔ بہر حال تنقید سے، تعریف سے بہت کچھ...
  4. Jameel Ahmad Siddiqui

    اصلاح کیلئے اور مثبت سوچ پیدا کرنے کیلئے میں نے اپنی ذاتی ڈائری آن لائن کی

    فلاح انسانیت اور خود کی اور آپ جیسے بھائیوں سے اچھی باتیں شئیر کرنے کیلئے میں نے اپنی ذاتی ڈائری آن لائن کی ہے ۔ احباب آپکی توجہ کی اشد ضرورت ہے ۔ پلیز ضرورت دیکھئے ، پڑھئے اور رہنمائی بھی کیجئے اور میری اصلاح بھی۔ کیونکہ میرا یقین ہے کہ اُردو محفل میں تمام ممبرز مثبت سوچ رکھنے والے دوست ہیں اور...
  5. Jameel Ahmad Siddiqui

    پھلوں، سبزیوں اور غذاؤں کے فوائد پر جامع طبی ویب سائیٹ(اُردو)

    دوست جو ویب سائیٹ میں آپ سے شئیر کرنے جا رہا ہوں یہ کل ہی میری نظر سے گزری ہے تو مجھے لگا کہ اپنے فورم کے دوستوں سے شئیر کرنی چاہئے کیوں کہ جان ہے تو جہان ہے۔ یعنی یہ ویب سائیٹ طبی معلومات، سبزیوں، پھلوں اور مختلف غذاؤں کی خاصیتوں پر، فوڈ ریسیپیز یعنی کھانے پکانے کی ڈشز پر اُردو کی ایک بہترین...
  6. Jameel Ahmad Siddiqui

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    جناب حکیم خالد صاحب،۔ سب سے پہلے تو صد بار شکریہ کہ آپ نے خدمت انسانیت اور خدمت حکمت کیلئے یہ کتب اپ لوڈ کیں۔ اللہ پاک آپکو اجر عظیم عطاء فرمائے۔ میری فرمائش پر کنز المفردات اپ لوڈ کرنے کا شکریہ مگر مجھے کتاب المفردات درکار تھی حکیم مظفر اعوان کی لکھی ہوئی ۔ بہر حال وہ منگوا لی تھی میں نے لاہور...
  7. Jameel Ahmad Siddiqui

    کتاب، کشور جمیل شاد باد۔۔ اُردو ادب کے بزرگوں کی ’’ایک نظر‘‘ کی ضرورت

    میں نہ تو پروفیشنل لکھاری ہوں اور نہ ہی لکھنے لکھانے کا کوئی خاص تجربہ ، پھر بھی اپنے تئیں کوشش کر کے معاشرتی مسائل ا ور ہمارےعمومی رویوں پر ایک کتاب لکھنے کی جسارت کی ہے۔ میر ی خواہش ہے کہ اگر میری یہ کتاب جو 100 یا زائد صفحات پر مشتمل ہے اگر اُردو ادب کے ’’بڑے‘‘ یعنی سنئیر زصرف ایک نظر دیکھ...
  8. Jameel Ahmad Siddiqui

    محمدعمران لطیف کا برج اور ستارہ

    اس حوالے سے یہ بات میں واضح کردوں کہ اکثر یہ نجومی لوگ کہہ دیتے ہیں کہ آپکا برا وقت چل رہا ہے اور اتنا عرصہ چلے گا ۔ یہاں صرف اتنا عرض کردوں کہ ہمارا وقت ہر لمحہ ہمارے اعمال کے ساتھ بدلتا ہے۔ اگر ایک انسان مایوس بیٹھا ہے اور اچانک اس نے اللہ کوئی اسم دل سے پکار تو عین ممکن ہے کہ اللہ رب العزت...
  9. Jameel Ahmad Siddiqui

    محمدعمران لطیف کا برج اور ستارہ

    پوری دنیا کو بارہ بروج میں تقسیم کردینا ایک ظلم ہے مائی لارڈ۔۔ ہاہاہا۔ بہر حال ہم تو اسوقت ساڑھ ستی کے دور سے گزر رہے ہیں علم نجوم کے حساب سے۔ کافی مسائل ہیں اب انگریزی تاریخ پیدائش سے برج معلوم کرنا، پھر اس برج کے ساتھ موافق برج تلاش کرنا ، پھر سیاروں کا چال چلن معلوم کرنا کہ اسوقت کہاں ہیں...
  10. Jameel Ahmad Siddiqui

    نئی کتاب : کشور ِ جمیل شاد باد ۔۔۔ ۔ قارئین کا متلاشی ہوں

    کمال ہی ہو گیا ۔ پہلی بار اُردو محفل پر کسی لڑی کا کوئی جواب نہ آیا۔ دوستو کہا کھو گئے؟
  11. Jameel Ahmad Siddiqui

    نئی کتاب : کشور ِ جمیل شاد باد ۔۔۔ ۔ قارئین کا متلاشی ہوں

    احباب کرام السلام علیکم! چند احباب کی پُر زور فرمائشں پر اپنے مشاہدات، تجربات اور نظریات کوپہلی بار کتاب کی شکل دی ہے اور حال ہی میں ایک کتاب ’’ کشورِ جمیل شاد باد‘‘ مکمل کی ہے ۔ کتاب میں عام معا شرتی مسائل پر نہ صرف روشنی ڈالنے کوشش کی ہےبلکہی ان مسائل کے ممکنہ حل بھی پیش کرنے کی کوشش کی ہے ۔...
  12. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    میں تو فی الحال پبلشر بھائیوں کے چکر کاٹ رہا ہوں ۔ امید ہے کوئی نہ کوئی تو معاملہ حل کرے گا کبھی۔۔۔۔ اگر تھک ہار گئے اور کسی نے گھاس نہ ڈالا تو بھائی کردیں گے پی ڈی ایف ۔۔۔ ہاہاہا اور چارہ بھی کیا ہے؟
  13. Jameel Ahmad Siddiqui

    مقدمہ، پیش لفظ ، عرض مصنف ؟؟؟

    ہاہاہا۔ اکمل بھائی بات تو ٹھیک کہی لیکن میری عادت ہے کہ اگر کچھ چیز پتہ نہ ہو یا کشمکش محسوس ہو تو پوچھ لیتا ہوں۔ آپکا مشورہ بھی درست ہے ۔۔۔
  14. Jameel Ahmad Siddiqui

    مقدمہ، پیش لفظ ، عرض مصنف ؟؟؟

    یعنی دیباچے ، پیش لفظ وغیر میں مصنف اپنا تعارف،کتاب لکھنے کی وجہ اور مقصد بیان کر سکتا ہے جبکہ مقدمہ دوسرے لوگ لکھتے ہیں؟۔۔۔
  15. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    جی بھائی انہوں نے بالکل درست فرمایا۔ میں بھی یہی سوچ رہا وہوں ۔۔ ۔
  16. Jameel Ahmad Siddiqui

    مقدمہ، پیش لفظ ، عرض مصنف ؟؟؟

    دوستوں آج کل ایک کتاب لکھنے میں مصروف ہوں، کتاب ذاتی تجربات، مشاہدات اور ایسی ہی چیزیوں پر مشتمل ہے ۔ کتاب میں معاشرتی مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر کہانی کی شکل میں روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔ اب مسئلہ یہ ہے کیونکہ یہ میری پہلی کتاب ہے اور میں اس قدر تجربہ کار بھی نہیں اور نہ ہی اُردو ادب پر...
  17. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    احباب ابھی تک تو کہیں سے کوئی جواب نہیں ملا۔۔۔۔ لگتا ہے جواب ہی مل گیا۔۔۔۔ بہت پریشانی ہو رہی ہے پبلشر ڈھونڈنے میں۔ چلیں امید پر دنیا قائم ہے ۔
  18. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    ایم اے راجا بھائی بات تو آپکی بھی ٹھیک ہے ۔ مگر ایسے پبلشرز سے سوال ہے کہ مشہور پبلشرز کیا پہلے دن ہی مشہور ہوتے ہیں؟ ظاہر ہے کتاب چھپتی ہے تو مشہور ہوتے ہیں ناں؟ ۔ بس یار کیا کیا جائے۔ اتنی محنت لکھنے میں درکار نہیں ہوتی جتنی پبلش کروانے کیلئے تگ و دو کرنا پڑتی ہے ۔ بہر حال امید ہے کوئی مثبت...
  19. Jameel Ahmad Siddiqui

    پہلی کتاب کیلئے پبلشر کی تلاش ۔ فوری مدد درکار ہے ۔۔۔

    بات تو درست ہے ۔ فاتح بھائی بہت شکریہ میں نے م م مغل بھائی کو فون کیا ہے ۔ امید ہے ان کی طرف سے کچھ دیر میں کوئی جواب موصول جا ئے گا ابھی وہ کہیں مصروف تھے ۔
Top