ایران

  1. حسان خان

    شیراز کی مسجدِ جامعِ عتیق

    مسجدِ جامعِ عتیق کو شیراز میں موجود کہن ترین مسجد مانا جاتا ہے۔ اِس مسجد کے دو اولین اور اصلی ایوان ۲۸۱ه میں عمرو لیث صفّاری کے دور میں بنائے گئے تھے، بعد ازاں امیر جمال الدین شاہ ابواساحق اینجو نے ۷۵۲ه میں اِس مسجد کے وسط میں ایک کوچک عمارت بنائی تھی جسے خدایخانہ یا دارالمصحف کہا جاتا ہے، اور...
  2. حسان خان

    بیرجند، ایران کے زورخانۂ امیرِ عرب میں میں یومِ پہلوانی کی تجلیل

    شہرِ بیرجند افغانستان کی سرحد کے نزدیک جنوبی خراسان صوبے میں واقع ہے۔ عکاس: مجتبیٰ گُرگی تاریخ: ۳۱ تیر ۱۳۹۵هش/۲۱ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  3. حسان خان

    ایرانی آذربائجان کے 'شمس آباد' اور 'کزج' نامی دو قریے

    یہ دونوں قریے صوبۂ اردَبیل کے ضلعِ خلخال میں واقع ہیں۔ عکاس: مہدی حیدری نژاد تاریخ: ۳ مُرداد ۱۳۹۵هش/۲۴ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  4. حسان خان

    بندرعباس کے ساحل پر بحر کی موّاجی و طغیانی (ایران)

    موّاج شدنِ ساحلِ بندرعباس بر اثرِ وزِشِ باد‎ عکاسان: عبدالرحمٰن جعفری، امیرحسین خورگویی تاریخ: ۳ مُرداد ۱۳۹۵هش/۲۴ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  5. حسان خان

    تبریز کے باغِ ایل گُلی میں ماحولیاتی پاکیزگی کے لیے بچّوں کی دوچرخہ سواری کا انعقاد

    عکاس: آیدین تبریزی تاریخ: ۳۰ تیر ۱۳۹۵هش/۲۰ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ × دوچرخہ = سائیکل ختم شد!
  6. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہان میں بچوں کی حباب بازی

    حباب‌بازیِ کودکانه عکاس: شهرام مرندی تاریخ: ۲۶ تیر ۱۳۹۵هش/۱۶ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ × معاصر معیاری فارسی میں حباب کا تلفظ حُ با ب ہے۔ ختم شد!
  7. حسان خان

    قزوین (ایران) میں واقع کاروان سرائے سعدالسلطنہ

    کاروان سرائے سعدالسلطنہ ناصرالدین شاہ قاجار کے عہد میں قزوین کے حاکم محمد باقر خان سعدالسلطنہ اصفہانی کے حکم سے تعمیر ہوئی تھی۔ عکاس: فرہاد صفری تاریخ: ۲۳ تیر ۱۳۹۵هش/۱۳ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  8. حسان خان

    ایرانی صوبے مغربی آذربائجان کے خانہ بدوش

    یہ تصاویر مغربی آذربائجان کے دارالحکومت اُرومیہ سے ۴۵ کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع کوہِ دالامپر کے دامن کی ہیں۔ ہر سال تابستان میں خانہ بدوش خانوادے یہاں کوچ کر جاتے ہیں اور اواخرِ تابستان تک یہاں رکتے ہیں۔ یہ منطقہ ایران، ترکیہ اور عراق کی سرحد پر واقع ہے۔ عکاس: سید مصلح پیر خضرانیان تاریخ: ۲۱...
  9. حسان خان

    ایرانی صوبے مغربی آذربائجان میں موسمِ تابستان

    عکاس: طاہا اصغرخانی تاریخ: ۲۱ تیر ۱۳۹۵هش/۱۱ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ 'کلیسائے زور زور' نامی ایک قدیم ارمنی کلیسا جاری ہے۔۔۔
  10. حسان خان

    اسالِم سے خلخال تک کے راستے کی زیبائیاں (صوبۂ اردَبیل، ایرانی آذربائجان)

    عکاس: ساجد یعقوبی تاریخ: ۲۳ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  11. حسان خان

    اے ایران - ایرانی گلوکارہ رُویا ثابت (مع ترجمہ)

    ای ایران ای مرزِ پُرگهر ای خاکت سرچشمهٔ هنر دور از تو اندیشهٔ بدان پاینده مانی تو جاودان ای دشمن ار تو سنگِ خاره‌ای، من آهنم جانِ من فدایِ خاکِ پاکِ میهنم مِهرِ تو چون شد پیشه‌ام دور از تو نیست اندیشه‌ام در راهِ تو کَی ارزشی دارد این جانِ ما پاینده باد خاکِ ایرانِ ما سنگِ کوهت دُرّ و گوهر است...
  12. حسان خان

    قزوین میں شاہنامہ خوانی

    نمایشِ نقالی‌خوانیِ شاهنامه در شب‌هایِ ماهِ مبارکِ رمضان گذشتہ زمانوں میں ایران میں ماہِ مبارکِ رمضان میں افطار کے بعد گرم چائے کی اور شاہنامہ کی داستانوں، خصوصاً رستم و سہراب کی پُرسوز و گداز داستان کی نقالی کی بساط سجا کرتی تھی اور نقالوں کی حرارتِ کلام سامعین کی روح کو اِن دو پہلوانوں کی جنگ...
  13. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہان کے تالاب میں بچوں کی تفریح

    عکاس: شہرام مرندی تاریخ: ۱ تیر ۱۳۹۵هش/۲۱ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  14. حسان خان

    نو سالہ ایرانی ترکمن بچّی ملیکا کے پہلے روزے

    نو سالہ ملیکا صوبۂ گلستان کے ضلعِ بندر ترکمن کے رُوستا بصیرآباد کی ساکن ہے جس نے امسال اپنی زندگی کے اولین روزے رکھے ہیں۔ وہ اپنے روزے کچھ یوں گذارتی ہے: (رُوستا = گاؤں) عکاس: مصطفیٰ حسن زادہ تاریخ: ۳۰ خُرداد ۱۳۹۵هش/۲۰ جون ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  15. حسان خان

    شمال مغربی ایران کا خوبصورت خانہ بدوشی علاقہ سُوباتان

    صوبۂ گیلان اور صوبۂ اردَبیل کی سرحد پر واقع ییلاقِ سوُباتان ایران کا ایک زیباترین ییلاقی منطقہ ہے۔ یہ شہرِ کوچک صدہا آذربائجانی تُرک قبائلیوں کا محلِ سکونت ہے جو فصولِ بہار و تابستان، اور فصلِ خزاں کے کچھ حصے یہاں گذارتے ہیں۔ یہ جگہ پُرآب و خنک چشموں اور عالی آب و ہوا کی حامل ہے اور یہاں کی...
  16. حسان خان

    ایرانی علاقے ترکمن صحرا کی ترکمن عورتیں

    بحرِ قزوین کے کنارے واقع ایرانی صوبے 'گلستان' کے 'ترکمن صحرا' سے موسوم شمالی و مشرقی علاقے میں ترکمن قوم کے باشندے سکونت رکھتے ہیں۔ یہ لوگ ترکمنی ترکی بولتے ہیں اور مذہبِ حنفی کے پیرو ہیں۔ ترکمن صحرا روایتوں کی سرزمین ہے، ایسے مردم کی سرزمین جن کی معاشرت میں ہنوز شادمانی و سادہ زیستی دیکھنے میں...
  17. حسان خان

    نیشاپور کے روایتی کاروبار

    نیشاپور طاہریوں اور سلجوقیوں کے دور میں ایران کا دارالحکومت رہا ہے اور اِس شہر کا شمار ملک کے تاریخی شہروں میں ہوتا ہے۔ اِس شہر میں الحال جدید کاروباروں کے پہلو میں بعض روایتی ہنر اور کاروبار ہنوز مشاہدے میں آتے ہیں۔ [اِس شہر کے نام کا اصلی تلفظ 'نیشاپور' تھا، لیکن اب ایران میں اِسے 'نیشابور'...
  18. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ فیروزہ کوبی

    عکاس: احسان جزینی تاریخ: ۲۴ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۳ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  19. حسان خان

    تبریز اور شمالی خراسان میں ایرانی افطاری سوغاتوں زُولبیا و بامیہ کی تیاری

    [ایران میں شیرینیاں تیار کرنے والے شخص کو 'قنّاد'، جبکہ جس جگہ پر شیرینیاں تیار ہوتی ہیں اُسے 'قنّادی' کہتے ہیں۔ اردو میں 'قنّاد' کے لیے 'حلوائی' استعمال ہوتا ہے۔] تبریز عکاس: ندا سلیمانی تاریخ: ۷ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  20. حسان خان

    آبادان کا بازارِ ماہی فروشاں

    'آبادان' عراق کی سرحد کے نزدیک اور شطّ العرب کے کنارے واقع ایک ایرانی شہر ہے۔ عکاس: امین رحمانی تاریخ: ۱۲ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
Top