ایران

  1. حسان خان

    تہران میں محنت کش بچوں کی خاطر شاخہ ہائے گُل کی فروخت

    عکاس: آرش میرسپاسی تاریخ: ۹ جون ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  2. حسان خان

    ایرانی شہر 'فُومن' کا روایتی بازار اور وہاں کے سوداگران

    شہرِ فُومن صوبۂ گیلان میں واقع ہے۔ اِس صوبے کے بیشتر باشندے گِیلَکی زبان بولتے ہیں۔ عکاس: علی رضا فراہانی تاریخ: ۶ جون ۲۰۱۶ء ماخذِ اول ماخذِ دوم جاری ہے۔۔۔
  3. حسان خان

    مازندران، ایران کی ہنرمند نسرین علی زادہ سے ملاقات کیجیے

    "ای خاکت سرچشمهٔ هنر" روایتی منسوجات (ٹیکسٹائل) کی بافت ایران کی صنائعِ دستی کی ایک اہم ترین شاخ ہے اور یہ دیرینہ قدامت کی حامل ہے۔ روایتی بافندوں کے ہنر کے ساتھ یہ صنعت آج بھی اُسی طرح زندہ ہے۔ مازندران کی خودساختہ ہنرمند نسرین علی زادہ سال ۱۹۷۷ء میں صوبۂ مازندران کے شہر آلاشت سوادکوہ میں...
  4. حسان خان

    اے ایران - ایرانی گلوکارہ دریا دادوَر (مع ترجمہ)

    متن: ای ایران ای مرزِ پُرگهر ای خاکت سرچشمهٔ هنر دور از تو اندیشهٔ بدان پاینده مانی تو جاودان ای دشمن ار تو سنگِ خاره‌ای، من آهنم جانِ من فدایِ خاکِ پاکِ میهنم مِهرِ تو چون شد پیشه‌ام دور از تو نیست اندیشه‌ام در راهِ تو کَی ارزشی دارد این جانِ ما پاینده باد خاکِ ایرانِ ما سنگِ کوهت دُرّ و گوهر...
  5. حسان خان

    ایرانی صوبے 'گلستان' کی روزمرہ زندگی کی چند تصاویر

    ایرانی صوبہ 'گلستان' ترکمنستان کی سرحد اور بحرِ قزوین کے ساتھ واقع ہے، اور یہاں ترکمن باشندوں کی بھی اچھی خاصی تعداد موجود ہے اور وہ اِس صوبے کی کُل آبادی کا تقریباً ۳۵ فیصد ہیں۔ عکاس: محمد مهیمنی تاریخ: ۸ جون ۲۰۱۶ء ماخذ 'گمیشان' کے دیہاتی خانوں میں ترکمن خانوادوں کی زندگی 'گمیشان' کے...
  6. حسان خان

    تہران میں رمضان کا روزِ اولین

    عکاس: علی شیربند تاریخ: ۷ جون ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  7. حسان خان

    ایران کا 'بھینس' آباد

    شہرِ اہواز کے مضافات میں واقع محلۂ 'گاومیش آباد' اِس شہر کا ایک فقیر نشین محلہ ہے اور اِس جگہ کے تمام افراد بھینس پالنے کا کام کرتے ہیں۔ فارسی میں بھینس کو 'گاومیش' کہتے ہیں۔ (گاو = گائے، میش = بھیڑ) عکاس: محمد علی نجیب تاریخ: ۵ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  8. حسان خان

    ہخامنشی سلطنت کی یادگار 'تختِ جمشید'

    عکاس: رئوف شہبازی تاریخ: ۵ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  9. حسان خان

    صوبۂ اردَبیل (ایرانی آذربائجان) میں موسمِ بہار

    عکاس: علی انوار تاریخ: ۵ جون ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  10. حسان خان

    ابن انشا حافظ اور سعدی کے مقبروں کی زیارت - ابنِ انشا

    "۔۔۔وہ اصرار کر رہے تھے کہ پہلے تختِ جمشید جاؤ۔ شہر میں کیا دھرا ہے۔ اِدھر اپنا دل تھا کہ حافظ اور سعدی میں لٹکا تھا لہٰذا ہم نے ٹیکسی لی اور سیدھے مزارِ حافظ کا راستہ لیا کہ وہی پہلے پڑتا تھا۔ حافظ کے احاطے میں دیکھا کہ جا بجا لوگوں کی ٹولیاں بیٹھی ہیں۔ اور ایک کونے میں کوئی شخص ٹیپ ریکارڈر لیے...
  11. حسان خان

    تہران کی خیابانِ ولی عصر میں خشک شدہ چِنار

    تہران اور مشرقِ وسطیٰ کی طویل ترین خیابان، 'خیابانِ ولی عصر' اپنے دونوں اطراف موجود ہزاروں چِنار کے درختوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے، لیکن اب اُن میں سے کئی چِنار خشک ہو گئے ہیں اور معرضِ نابودی میں ہیں۔ عکاس: داؤد قہردار تاریخ: ۱۲ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  12. حسان خان

    اے ایران - اطالوی گلوکارہ دِیا (مع ترجمہ)

    ای ایران ای مرزِ پُرگهر ای خاکت سرچشمهٔ هنر دور از تو اندیشهٔ بدان پاینده مانی و جاودان ای دشمن ار تو سنگِ خاره‌ای، من آهنم جانِ من فدایِ خاکِ پاکِ میهنم مِهرِ تو چون شد پیشه‌ام دور از تو نیست اندیشه‌ام در راهِ تو کَی ارزشی دارد این جانِ ما پاینده باد خاکِ ایرانِ ما ترجمہ: اے ایران اے سرزمینِ...
  13. حسان خان

    اصفہان کا 'میدانِ نقشِ جہان'

    عکاس: شہرام مرندی تاریخ: ۲۹ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  14. حسان خان

    تہران کی 'عمارتِ مسعودیہ'

    تہران کے میدانِ بہارستان میں واقع 'عمارتِ مسعودیہ' ناصرالدین شاہ قاجار کے فرزند مسعود میرزا کے حکم سے ۱۲۹۵ ہجری میں تعمیر ہوئی تھی۔ عکاس: مرضیہ موسوی تاریخ: ۳۰ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  15. حسان خان

    ایرانی آذربائجانی علاقے 'قرہ داغ' کے خانہ بدوشوں کی زندگی

    عکاس: معصومہ فریبرزی تاریخ: ۳۰ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  16. حسان خان

    تہران کا 'پُلِ طبیعت'

    'پلِ طبیعت' تہران کے علاقے عباس آباد میں واقع ایک سہ منزلہ پیادہ رو پل ہے جو بوستانِ طالقانی اور بوستانِ آب و آتش کو باہم متصل کرتا ہے۔ عکاس: سید بہاءالدین بنی طبا تاریخ: ۲۳ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  17. حسان خان

    عمر خیام نیشابوری کی آرامگاہ

    ایران میں ہر سال ۲۸ اُردیبہشت (۱۷/۱۸ مئی) کا روز سلجوقی دور کے مشہور دانشمند، ریاضی دان، ستارہ شناس اور رباعی سرا شاعر غیاث الدین ابوالفتح عُمَر بن ابراہیم خیّام نیشابوری کے روزِ ملّی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ عکاس: مرتضیٰ امین الرعایائی تاریخ: ۱۷ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ جاری...
  18. حسان خان

    ایرانی آذربائجان کے دیہاتی بچے

    عکاس: محمد حسین عبداللہ زادہ تاریخ: ۱۴ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  19. حسان خان

    تبریز کے کوہِ عینالی کی شب کے وقت کی زیبائی

    × 'عینالی'، 'عون بن علی' کی تحریف شدہ شکل ہے۔ عکاس: محمد حسین عبداللہ زادہ تاریخ: ۲۱ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  20. حسان خان

    زابُل، سیستان و بلوچستان کی روزمرہ زندگی

    عکاس: مجید حق دوست تاریخ: ۳ مئی ۲۰۱۵ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
Top