مزاحیہ شاعری

  1. ڈاکٹرعامر شہزاد

    متھے لگا تو اب کے مع پنگا تمام شد

    السلام و علیکم ! نوید ظفر کیا نی کی کچھ نمکین غزلیں میرے ہاتھ لگی ہیں ۔۔ محفل پہ ڈھونڈنے سے نہیں ملیں تو سوچا یہاں شیئر کر دوں ۔ متھے لگا تو اب کے مع پنگا تمام شد ہم بھی گئے تو ساتھ ہی انڈیا تمام شد اِس بار بھی پکارتے پھرتے ہیں حکمراں پھر کوئی حادثہ اور پنامہ تمام شد مہمان کی ہے توند یا...
  2. راحیل فاروق

    کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی

    (سچے عاشقوں سے معذرت کے ساتھ :laughing::laughing::laughing:) کلامِ دسمبر کی ایسی کی تیسی اور اس کے سخن ور کی ایسی کی تیسی دوبارہ یہ چخ چخ اگر میں نے سن لی تو قندِ مکرر کی ایسی کی تیسی اسی ماہ محبوبہ بھاگی سبھی کی تمھارے مقدر کی ایسی کی تیسی محرم میں کرنا جو کرنا ہے ماتم محرم سے باہر کی ایسی...
  3. حسن محمود جماعتی

    سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی

    سوہنی گھاٹ بدل سکتی تھی اور کہانی چل سکتی تھی رانجھا غُنڈے لے آتا تو ہِیر کی شادی ٹَل سکتی تھی سَسّی کے بھی اُونٹ جو ہوتے تھَل میں کَیسے جل سکتی تھی مرزے نے ، کب سوچا تھا کہ صاحباں راز اُگَل سکتی تھی لیلی' کالی پڑھ لِکھ جاتی فیئر اینڈ لَولی مَل سکتی تھی جو پتھّر فرہاد نے توڑے جی ٹی...
  4. امجد علی راجا

    اردو محفل "سالانہ عالمی مشاعرہ 2016" کی پیروڈی

    تمام محفلین کی خدمت میں السلام علیکم گزشتہ دنوں استادِ محترم الف عین صاحب کی زیرِصدارت اردومحفل کا سالانہ عالمی اردو مشاعرہ منعقد ہوا۔ منتظمین کی دن رات کی محنت اور جانفشانی کی بدولت تمام محفلین کو اس مشاعرے سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملا، مشاعرہ کے منتظمین @محمد خلیل الرحمٰن، مقدس آپی، محمد بلال...
  5. راحیل فاروق

    ارتقائے زبان (نذیر احمد شیخ)

    بس گئے پنجاب میں، روئی کو رُوں کہنے لگے دلبرانِ لکھنؤ اوئی کو اُوں کہنے لگے آ ج کل رنگِ زباں کچھ اور ہے شوخی و حسنِ بیاں کچھ اور ہے آپ کو تم ، تم کو تُو اور تُو کو تُوں کہنے لگے
  6. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    زور ایّان علی کی ہے گرفتاری پر جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر اب حکومت کا ارادہ ہے ہوا بیچے گی اور پھر ٹیکس لگائے گی خریداری پر ڈیڈ ممی کی حمایت کے ہیں پابند اگر میں بھی مجبور ہوں بیگم کی طرفداری پر باپ نے شادی کرادی کہ سدھر جاؤں گا بوجھ اک اور پڑا ہے مری بیکاری پر اپنی غلطی کوئی بیوی...
  7. امجد علی راجا

    حالات نے اوسان خطا کر دیئے شاید

    حالات نے اوسان خطا کر دیئے شاید دھوکے میں خوشی کے وه قضا مانگ رہا ہے پہلے ہی اسے گھیر کے بیٹھے ہیں مسائل اور اس پہ وه شادی کی دعا مانگ رہا ہے (استادِ محترم الف عین سے اصلاح یافتہ)
  8. راحیل فاروق

    اٹھ مری جان...

    اٹھ مری جان، سحر آپہنچی اٹھ مری جان کہ شب ختم ہوئی چاندنی پھیکی ہے، تاروں کی چمک مدھم ہے صبحَ صادق کا اجالا پھیلا اٹھ مری جان، چمن جاگ اٹھا مسکراتے ہوئے غنچے جاگے کلیاں شرمانے لگیں اور اٹھلانے لگی بادِ نسیم پھول انگڑائیاں لیتے اٹھے تیری آنکھوں میں مچلتے ہوئے خواب تیرا مخمور شباب تیرے عارض کے...
  9. امجد علی راجا

    کماؤ پوت

    بڑا بیٹا ہے ایم اے، دوسرا ہے ایم بی اے میرا مگر افسوس چھوٹا چور ہے، ہر شے چراتا ہے اسے گھر سے نکالوں بھی تو کیوںکر مسئلہ یہ ہے بڑے بیکار پھرتے ہیں، وہی تو گھر چلاتا ہے
  10. فاروق احمد بھٹی

    امیرالاسلام ہاشمی حیا گرتی ہوئی دیوار تھی، کل شب جہاں میں تھا

    امیرالاسلام ہاشمی حیا گرتی ہوئی دیوار تھی، کل شب جہاں میں تھا نظر اُٹھنا بہت دشوار تھی، کل شب جہاں میں تھا جنہیں ساڑھی میں آنا تھا وہ پتلونوں میں آئیں تھیں تمیز مرد و زن دشوار تھی کل شب جہاں میں تھا نظر کے کوفتے رخ کے پراٹھے وصل کے شربت مکمل دعوت دیدار تھی کل شب جہاں میں تھا زلیخائیں بضد...
  11. فرخ منظور

    ایک گدھا مشاعرے میں ۔ اعتبار ساجد

    ایک گدھا مشاعرے میں (اعتبار ساجد) اِک محلّے میں بپا تھی محفلِ شعر و سخن اپنی اپنی بولیاں سب بولتے تھے اہلِ فن ہائے ہائے ، مار ڈالا، اُف خدا کا شور تھا ہلّا گلّا ہو رہا تھا واہ واہ کا زور تھا ناگہاں یہ شور سُن کر ایک آوارہ گدھا آسمانِ وقت سے ٹوٹا ہوا تارہ گدھا اپنے دونوں کان لمبے کر کے چوکنّا...
  12. امجد علی راجا

    مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ

    مجھ سے پہلی سی محبت مرے محبوب نہ مانگ میں نے سمجھا تھا کہ دولت سے درخشاں ہے حیات میرے ابا ہیں حکومت میں تو ڈرنا کیا ہے میرے کنبے سے سیاست کو ملے گی نہ نجات اک سیاست کے سوا ملک میں رکھا کیا ہے بھائی ایس پی جو بنے دل کو سکوں ہو جائے یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے اور کوئی بھی مجھے ڈر...
  13. نیرنگ خیال

    اوّلیں چند دسمبر کے (امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ)

    اوّلیں چند دسمبر کے (امجد اسلام امجد سے معذرت کے ساتھ) اوّلیں چند دسمبر کے ہربرس ہی عجب گزرتے ہیں انٹرنٹ کے نگار خانے سے کیسے کیسے ہنر گزرتے ہیں بے تکے بےوزن کلاموں کی محفلیں کئی ایک سجتی ہیں میڈیا کے سماج سے دن بھر کیسی پوسٹیں پکارتی ہیں مجھے "جن میں مربوط بےنوا گھنٹی" ہر نئی اطلاع پہ بجتی ہے...
  14. امجد علی راجا

    بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا

    اہلِ سیاست قائم ہے کرپشن کے طفیل اپنی حکومت میرٹ پہ کسی طور کوئی کام نہ ہوگا لعنت بھی اگر قوم سے ملتی ہے تو کیا غم "بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا" استادِ محترم الف عین سے منظورشدہ :)
  15. محمداحمد

    نمکین غزل - اب رقیبِ روسیاہ جوتوں سے مارا جائے گا ۔ ضیاءالحق ہنگامہ

    نمکین غزل اب رقیبِ روسیاہ جوتوں سے مارا جائے گا عشق کی ہانڈی کو مرچوں سے بھگارا جائے گا ٹیکسی بھی میرے گھر آتی ہے، بس بھی، ریل بھی تم چلے آؤ کسی دن، کیا تمھارا جائے گا وہ اگر آلو اُچھالے گی مرے گھر کی طرف میری جانب سے بھی پھر آلو بخارا جائے گا عقد سے پہلے اگر فرمائشیں بڑھتی رہیں سر اُٹھا کے...
  16. کاشفی

    مزاحیہ شاعری - بازغ بہاری

    مزاحیہ شاعری (بازغ بہاری)
  17. کاشفی

    جو جانچا چند بچوں کی بیاضوں کو مدرس نے - مختار مالیگانوی

    جو جانچا چند بچوں کی بیاضوں کو مدرس نے نظر آئیں وحیدہ، سائرہ، ہیما کی تصویریں کیا دریافت یہ کیا ہے، تو لڑکوں نے کہا ہنس کر جہادِ زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں (مختار مالیگانوی)
  18. نیرنگ خیال

    آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

    (کفیل آزر سے معذرت کے ساتھ) آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا لوگ بےوجہ ہی این سی* کا سبب پوچھیں گے یہ بھی پوچھیں گے کہ پھر Counter Action کیا ہو؟ انگلیاں اُٹھیں گی گم کردہ ڈراموں کی طرف اک نظر دیکھیں گے ایم پی تھری گانوں کی طرف مفت content پہ بھی طنز کئے جائیں گے ٹرائل Versions پہ فقرے بھی کسے...
  19. نیرنگ خیال

    انسٹالر سفل ہوا کب کا (جون ایلیا کی روح سے معذرت کے ساتھ)

    Installer سپھل ہوا کب کا اپنا سی ایم*تو گھر گیا کب کا Tester نیند اور لینے کو Script اِک چلا گیا کب کا Bugگزیدہ ازل ابد لمحہ کر کے Report چل دیا کب کا "اپنا منہ اب تو مت دکھاؤ مجھے" Log تو میں لگا گیا کب کا نشہ Bonus کا بےطرح تھا کبھی پر وہ ظالم بھی "مُک" گیا کب کا آپ اب verify کرنے آئے Bug...
  20. امجد علی راجا

    پارسا ہوں میں

    مجھ پر نہ ڈال شک کی نظر، پارسا ہوں میں ہوں گے سبھی کرپٹ مگر، پارسا ہوں میں اک میں ہی کیا نظام ہی پورا کرپٹ ہے مجھ کو نہیں کسی کا بھی ڈر، پارسا ہوں میں اجرت کو کہہ رہا ہے تُو رشوت؟ یہاں سے بھاگ آئے نہ تیری شکل نظر، پارسا ہوں میں نسخہ ہے ڈاکٹر کا، نہیں شوقِ میکشی یہ ہے علاجِ زخمِ جگر، پارسا ہوں...
Top