یار نوُں نیندر آجاوے تے دِل دا بوُہا کھولے کون
سسی باہجوں دور تھلاں وچ پنوں پنوں بولے کون
کِھڑ کِھڑ ہسدے دنداں سارے بھید لکاۓ درداں دے
رُوح تے وجیاں گھجیاں سٹاں اکھاں نال ٹٹولے کون
اپنے چار چوفیرے مینوں اج ہنیرا دِسدا اے
چانن جیویں رُسیا میتھوں اکھیوں ہویا اوہلے کون
ماواں ٹھنڈیاں چھانواں...
میانوالی: چشمہ بیراج کے مقام پر مزید 6 لاوارث لاشیں ملی ہیں جس کے بعد ایک ماہ کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد 34 ہو گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ میانوالی میں چشمہ بیراج کے مقام سے 6 افراد کی لاشیں ملیں ہیں۔ پولیس حکام نے چشمہ بیراج سے ملنے والوں لاشوں کے اشتہارات دینے...
ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔
محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔
التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی...
پنجاب کے پیر زادوں سے
حاضر ہوا مَیں شیخِ مجّددؒ کی لحّد پر
وہ خاک کہ ہے زیرِ فلک ہے مطلعِ انوار
اس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارے
اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اصرار
گردن نہ جھکی جس کی جہانگیر کے آگے
جس کے نفّسِ گرم سے ہے گرمیِ احرار
وہ ہند میں سرمایہء ملّت کا نگہباں
اللہ نے بروقت کیا جس...
مسلم لیگ(ن) کی رہنما تہمینہ دولتانہ پر جائیداد کیلئے والدہ کو پاگل ظاہر کر نے کا الزام
لاہور: مسلم لیگ(ن)کی رہنما تہمینہ دولتانہ پران کے بہن بھائیوں نے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے جائیداد کے لیے والدہ کو ذہنی معذور ظاہرکرکے سول عدالت سے اپنے بیٹے کے نام پرگارڈین شپ حاصل کرلی۔
مکمل خبر کے لیئے...
پشاور(نمائندہ جنگ) وزیرمملکت پانی وبجلی عابدشیرعلی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزراء بجلی چوروں کو تحفظ دے رہے ہیں گزشتہ 6ماہ میں پیسکوکو 13ارب روپے کا نقصان ہوا ۔ صوبائی وزیراطلاعات شاہ فرمان اور ایم پی اے فضل الٰہی بجلی چوروں کے سرغنہ ہیں۔ پشاور میں پیسکو اہلکاروں پر اٹھنے والے ہاتھ کاٹ...
اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل
لاہور کے علاقے راوی روڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلسنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان معاویہ جاں بحق ہو گئے۔ اہلسنت و الجماعت نے اتوار کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور: (دنیا نیوز) اہل سنت و المجاعت...
پاکستان میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم
عالمی ادارہ صحت نے تین روزہ پولیو مہم کی رپورٹ جاری کر دی۔ قومی پولیو مہم میں 23 لاکھ 40 ہزار بچے پولیو قطروں سے محروم رہے۔ سنتالیس ہزار خاندانوں نے پولیو کے قطرے پلانے سے بھی انکار کیا۔
اسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ادارہ صحت نے نومبر 2013...
لاہور: مفت علاج کا جھانسہ دیکر گردے نکالنے والا گروہ گرفتار
لاہور پولیس نے سادہ لوح شہریوں کو مفت علاج کا جھانسہ دیکر ان کے گردے نکالنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا، حراست سے سات افراد بازیاب۔
لاہور: (دنیا نیوز) داتا دربار کے نزدیک ملک پارک میں ڈاکٹر فواد نامی شخص نے ایک ہسپتال بنا رکھا تھا جہاں...
پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام
پشاور پولیس نے علاقہ غیر سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پشاور: (دنیا نیوز) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔...
پاکستان کرکٹ میں صوبائیت پرستی بہت زیادہ ہے، واٹمور
گرین شرٹس کی کوچنگ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے قبول کی،دولت کا کوئی عمل دخل نہیں، کوچ کا انٹرویو۔ فوٹو: فائل
کراچی: کوچ ڈیو واٹمور نے دعویٰ کیاکہ پاکستان کرکٹ میں صوبائیت پرستی بہت زیادہ ہے، کھلاڑی ایک شہر میں مقبول تو دوسرے میں کوئی اسے...
پنجاب اور سندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ
پنجاب اورسندھ میں جنسی جرائم میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خوشاب، گوجرہ، ننکانہ صاحب اور جامشورو میں کمسن بچیوں کو درندگی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خوشاب میں سات سالہ بچی کو نامعلوم افراد نے زیاتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا۔ قائدآباد کے نواحی...
لاہور ایئر پورٹ پر مسافر سے ہیروئن بر آمد،ملزم گرفتار
لاہور…لاہور میں اے این ایف نے نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی جانے والے ایک مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس حکام کے مطابق لاہورایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی جانے والے ایک مسافر...
لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو ہم سراغ مل گیا
لاہور … لاہور میں 5سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعے پولیس کو اہم سراغ مل گیا، جبکہ میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات کے مطابق بچی کو انتہائی ظالمانہ طریقوں سے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق...
اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار
اسلام آباد… اسلام آباد میں تھانہ سبزی منڈی پولیس نے بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد کو گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے تمام افراد افغان باشندے ہیں۔ پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری کے معاملے پرگرفتار...
لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا
لاہور…لاہور میں کم سن جیب تراش ایک پرنسپل سے ہاتھ کرگیا۔ اس نے کمال مہارت سے ان کی جیب سے قیمتی موبائل فون اڑالیا۔ پولیس ویڈیو کے باوجود جیب کترے کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے...