ساقی۔
محفلین
کسی کے پاس مزید ذخیرہ ہو تو یہاں ضرور شریک کرے۔
یہ لنک ملا ہے قوافی والا۔ اگر انہیں سیو کر کے کھولا جائے تو واضح میں پڑھے جائیں گے
کسی کے پاس مزید ذخیرہ ہو تو یہاں ضرور شریک کرے۔
قوافی کی مشق اسباق کی لڑی میں زیادہ مناسب رہے گی کیا خیال ہے؟علم، فلم، قلم،الم،ظلم،چلم،
چہچہاہٹ،ہچکچاہٹ،گدگداہٹ،سنسناہٹ،ہنہناہٹآہٹ، بڑبڑاہٹ ، مسکراہٹ، سرسراہٹ، گنگناہٹ، جگمگاہٹ، بھنبھناہٹ۔
یہ دونوں تو ردیف ہیں۔خوب خوب ۔
اکتاہٹآہٹ، بڑبڑاہٹ ، مسکراہٹ، سرسراہٹ، گنگناہٹ، جگمگاہٹ، بھنبھناہٹ۔
مِس، فِٹمِٹ، پِٹ
یہاں یائے لین، یائے مجہول اور یائے معروف سب مل تو نہیں گئے؟بیل ، پھیل ، تیل ، جیل ، خیل ، ذیل ، ریل ، سیل ، میل ، ویل ، جرنیل ، سرخیل۔۔۔۔۔۔
یہاں عقد، لحد اور حمد میں حرف ماقبل دال مجزوم ہے، جب کہ باقیوں میں مفتوح۔ دو الگ الگ سطروں میں لکھ دئے جائیں تو اِشکال جاتا رہے۔احد،صمد،کبد،بلد،ولد،مدد،عقد،لحد،حمد،