آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
پاکستانی نے کہا:
ایک سکھ اپنے مسلمان دوست سے ملنے گیا۔ واپس آنے لگا تو بارش شروع ہو گئی۔ مسلمان نے کہا
‘رات یہی ٹھہر جائیں‘
سکھ نے کہا ‘ٹھیک ہے‘
مسلمان بولا ‘میں آپ کے لئے لحاف لاتا ہوں‘ یہ کہہ کر وہ اندر چلا گیا۔ واپس لوٹا تو سکھ غائب تھا، کافی دیر بعد وہ بارش میں بھیگتا ہوا لوٹا اور مسلمان سے بولا۔
‘ میں ذرا گھر سے اپنا سلیپنگ سوٹ (رات کا لباس) ینے چلا گیا تھا‘
:D
 

عمر سیف

محفلین
بریکینگ نیوز

جیہ نے کہا:
بریکنگ نیوز

آج ایک نجی ٹو سیٹر(2 Seater) طیارہ دورانِ پرواز فنی خرابی کی وجہ سے امرتسر کے ایک قبرستان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امرتسر کےمقامی لوگ فورا جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں میں مشغول ہوگئے ۔حکام کے پہنچنے تک ملبے سے 50 لاشیں نکالی جاچکی تھیں۔ :roll:
:lol:
 

فہیم

لائبریرین
ایک دوست نے دوسرے سے کہا
یار میں نے شادی کی میری بیوی مر گئی۔
دوسری شادی کی وہ بیوی بھی مر گئی۔
میں اب کیا کروں؟
عورت ذات پر رحم
دوست نے جواب دیا
 

عمر سیف

محفلین
ایک رات بجلی چلی گئی۔

سردار: “ اوے! کم سے کم فین تو چلاؤ“۔

سردارنی: “ کر دی نا سرداروں والی بات، فین آن کریں گے تو موم بتی نہیں بجھ جائے گی“۔
 

عمر سیف

محفلین
سردار:۔“ آج میں نے پانی کو الّو بنا دیا“۔

دوست:۔ “ پانی کو :shock: وہ کیسے؟“۔

سردار:۔ “ صبح میں نے پانی گرم کیا اور ٹھنڈے پانی سے نہا لیا“۔
 

عمر سیف

محفلین
پہلا سردار:
“ جب میں چھوٹا ہوتا تھا تو مینارِ پاکستان سے گِر گیا تھا“۔

دوسرا سردار:
“ اچھا تو تم بچ کیسے گئے؟“۔ :shock:

پہلا سردار:
“ مجھے کیا پتا میں تو چھوٹا ہوتا تھا :roll: “۔
 

عمر سیف

محفلین
ایک سردار دوسرے سے۔

“ یار تیری شادی ہوگئی“۔

دوسرا سردار:
“ ہاں ہوگئی“۔

پہلا سردار:
“ اچھا کس سے؟ لڑکی سے؟“۔

دوسرا سردار:
“ لڑکے سے بھی ہوتی ہے کیا“۔ :?

پہلا سردار:
“ یار میری بہن کی تو لڑکے کے ساتھ ہوئی تھی“۔ :roll:
 

عمر سیف

محفلین
سردار اپنی بہن کے ساتھ کہیں جا رہا تھا۔ کسی نے آواز لگائی۔

“ اوئے ! معشوقہ لے کر کہاں نکلے؟‘۔

سردار غصے سے: “ او معشوقہ ہوگی تیری۔ میری تو بہن ہے“۔ :evil:
 

دوست

محفلین
سردار سوچتا رہا، سوچتا رہا، سوچتا رہا اور سوچتے سوچتے مرگیا۔
“اس کی بہن کے دو بھائی ہیں تو اس کا ایک کیوں ہے؟؟؟“
 

دوست

محفلین
عورت “سر اس بچے کا نام کیا رکھوں؟؟“
سر “اس کا نام پیٹر رکھ دو“
عورت “اور دوسرے لڑکے کا جو اس کا جڑواں ہے؟؟“
سر “اس کا نام ریپیٹر رکھ دو“
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top