آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
لدھیانہ ابھی کافی دور تھا۔ ٹرین کے سفر کے دوران سونے سے پہلے سردار جی نے ایک حجام لڑکےکو 100 روپے دیتے ہوئے کہا۔ یار مجھے لدھیانہ سٹیشن پر جگا دینا۔ اور سردار جی سو گئے۔
تھوڑی دیر بعد حجام نے سوچا کہ سردار جی کے 100 روپے کے بدلے انکی کچھ خدمت کرنا چاہیئے۔ چنانچہ اس نے سوئے ہوئے سردار جی کی شیو بنا ڈالی۔
لدھیانہ سٹیشن آیا۔ اس نے سردار جی کو جگایا اور خود نیچے اتر گیا۔ سردار جی باتھ روم گئے ۔ شیشے میں شکل دیکھ کر چونک گئے اور واپس ڈبے میں آکر شور مچا دیا۔

“اوہ فراڈیا نائی ۔ میرے کولوں 100 روپے لے کے کسے ہور آدمی نوں جگا گیا اے“
:p :)
 
شمشاد

لائبریرین
سردار جی نے فرسٹ کلاس فرسٹ ڈبے میں سفر کرنا تھا اور ریل نے ان کی منزل پر رات 2 بجے پہنچنا تھا۔ انہوں نے گارڈ کو بلایا اور کہا کہ میں سونے لگا ہوں۔ مجھے لدھیانہ پہنچ کر اٹھا دینا۔ اور ہاں سنو، جب مجھے کوئی سوتے میں اٹھاتا ہے تو میری عادت ہے کہ میں گالیاں بہت بکتا ہوں۔ اس لیے تم کچھ خیال نہ کرنا۔

ریل چل پڑی، راستے میں کئی سٹیشن آئے اور گزر گئے۔ لدھیانہ پہنچ کر انہوں نے سردار جی اٹھایا اور ریل سے نیچے اتار دیا۔

ریل چل پڑی حتٰی کہ دہلی پہنچ گئی۔ وہاں ایک سردار جی نے آ کر گارڈ کو بے نقط سنانی شروع کیں ۔ اور گارڈ صاحب ہیں کہ ہنسے جا رہے ہیں۔ لوگوں نے کہا وہ آپ کو گالیاں دیئے جا رہا ہے اور آپ ہنس رہے ہیں۔

گارڈ ہنس کر بولا “ اس نے کیا گالیاں دینی ہیں، گالیاں تو اس نے دی تھیں جسے میں نے لدھیانے اتارا تھا۔
 
عمر سیف

محفلین
شمشاد نے کہا:

قہقہقہقہ۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
ایک دفعہ ایک فلسفی کا گزر ایک گاؤ‌ں میں ہوا جہاں ایک کولہو میں بیل چل رہا ھا اور اس کے گلے میں گھنٹیاں بندھی تھیں جو اس کے چلنے سے بج رہی ھیں۔

فلسفی نے کسان سے پوچھا
“یہ بیل کے گلے میں گھنٹیاں کس لئے باندھی ہوئی ہیں“
کسان نے جواب دیا
“میں ادھر اپنا کام کر رہا ہوں۔ اگر بیل چلے چلے رک جائے تو گھنٹیوں کی آواز بند ہو جائے گی۔ اور مجھے پتا چل جائے گا۔ “
فلسفی تھوڑی دیر رک کرسوچتا رہا اور پھر پوچھا
“لیکن اگر بیل ایک جگہ ہی کھڑا ہو کر سر ہلانا شروع کر دے تو ہمیں کیسے پتا چلے گا“
یہ بیل ہے جناب ۔۔۔فلسفی نہیں۔۔۔۔“ کسان نے جواب دیا“
 
دو لال بیگ ایک گندی نالی میں، کھانا پینا کررہے تھے۔ ایک لال بیگ بولا کہ میں کل ایک ایسے فائیو اسٹار ہوٹل میں گیا جہاں بہت صفائی تھی، ہر چیز صاف شفاف تھی اور کہیں کوئی گندگی نظر نہیں آتی تھی۔ دوسرے لال بیگ کو ابکائی آگئی۔ کہنے لگا، ارے چھوڑو! کھانے کے وقت گندی گندی باتیں نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔ :wink:
(یہ لطیفہ ایک امریکی شمارے میں شائع ہوا۔)
 
عمر سیف

محفلین
راہبر نے کہا:

:D
 
عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
لدھیانہ ابھی کافی دور تھا۔ ٹرین کے سفر کے دوران سونے سے پہلے سردار جی نے ایک حجام لڑکےکو 100 روپے دیتے ہوئے کہا۔ یار مجھے لدھیانہ سٹیشن پر جگا دینا۔ اور سردار جی سو گئے۔
تھوڑی دیر بعد حجام نے سوچا کہ سردار جی کے 100 روپے کے بدلے انکی کچھ خدمت کرنا چاہیئے۔ چنانچہ اس نے سوئے ہوئے سردار جی کی شیو بنا ڈالی۔
لدھیانہ سٹیشن آیا۔ اس نے سردار جی کو جگایا اور خود نیچے اتر گیا۔ سردار جی باتھ روم گئے ۔ شیشے میں شکل دیکھ کر چونک گئے اور واپس ڈبے میں آکر شور مچا دیا۔

“اوہ فراڈیا نائی ۔ میرے کولوں 100 روپے لے کے کسے ہور آدمی نوں جگا گیا اے“
:p :)
:D
 
عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ایک دفعہ ایک فلسفی کا گزر ایک گاؤ‌ں میں ہوا جہاں ایک کولہو میں بیل چل رہا ھا اور اس کے گلے میں گھنٹیاں بندھی تھیں جو اس کے چلنے سے بج رہی ھیں۔

فلسفی نے کسان سے پوچھا
“یہ بیل کے گلے میں گھنٹیاں کس لئے باندھی ہوئی ہیں“
کسان نے جواب دیا
“میں ادھر اپنا کام کر رہا ہوں۔ اگر بیل چلے چلے رک جائے تو گھنٹیوں کی آواز بند ہو جائے گی۔ اور مجھے پتا چل جائے گا۔ “
فلسفی تھوڑی دیر رک کرسوچتا رہا اور پھر پوچھا
“لیکن اگر بیل ایک جگہ ہی کھڑا ہو کر سر ہلانا شروع کر دے تو ہمیں کیسے پتا چلے گا“
یہ بیل ہے جناب ۔۔۔فلسفی نہیں۔۔۔۔“ کسان نے جواب دیا“
قہقہ۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
فٹ بال میچ ہو رہا تھا اور قریب سے کہیں سردار کا گذر ہوا۔ کیا دیکھتے ہیں کہ 20 جوان پاگلوں کی طرح ایک فٹ بال کے پیچھے دوڑ رہے ہیں۔ معاملہ سمجھ نہ آیا تو تماشائیوں میں سے کسی سے پوچھا۔ “ یار یہ سارے لوگ گیند کے پیچھے کیوں ‌دوڑ رہے نیں ؟؟“

“ اس لیے کہ گول کر سکیں “ تماشائی نے فٹ بال گراؤنڈ پر نظریں جمائے ہوئے کہا

“ لیکن گیند تو پہلے ہی گول ہے اب اور کتنا گول کریں گے “ سردار اُن کی بےوقوفی پر چلاّ اٹھا۔

_________________
 
سارہ خان

محفلین
fahim نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔
یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:

:lol:
یہاں کیوں ہنس رہے ہیں آپ۔۔:roll: لطیفہ اوپر تھا ۔۔ وہاں ہنسنا تھا ۔۔۔ :p :)
 
فہیم

لیکن مجھے لطیفے کے مقابلے میں‌یہ بات زیادہ مزیدار لگی :)
 
سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
ھمم کا مطلب ہوتا ہے حامی ۔۔۔
یہ کہیں آپ سردار کی ہاں میں ہاں تو نہین ملا رہے ۔۔۔ :wink:
نہ سردار کی ہاں میں ہاں ملائی اور نہ آپ ہی۔ یہ ہممم خاص آپ کے لیے تھا۔

lol...خاص میرے لئے ۔۔ :roll: ۔۔ کیوں میرے سامنے آپ کی بولتی بند ہو جاتی ہے جو ۔۔ صرف یہ ھممم نکلتا ہے ۔۔۔ :wink: :p ۔۔
 
بولتی تو بند نہیں ہوتی ہاں عزت جو سب میں بنی ہوئی ہے خراب نہ ہو اس لیے ہممم لکھ دیتا ہوں۔ اس کا مطلب اگر کوئی بولتی بند کرنا سامجھ لیتا ہے تو میری ہیڈایک نہیں ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top