فہیم
لائبریرین
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء “ ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے بھی فون کی سہولت موجود تھی۔“
سارہ “ تمہیں کیسے پتہ؟“
ماوراء “ وہ ایسے کہ کھدائی کے دوران وہاں زمیں میں تاریں ملی ہیں۔“
سارہ “ اچھا، اور تمہیں پتہ ہے ہمارے گاؤں میں سو سال پہلے موبائیل فون کی سہولت موجود تھی۔“
ماوراء “ تمہیں کیسے پتہ؟“
سارہ “ وہ ایسے کہ ہمارے ہاں کھدائی کے دوران کچھ بھی نہیں ملا۔“
یہ تیسرا ہوگیا شمشاد بھائی![]()
ہیں یہ کیا؟ یہ تو بالکل ہی الگ طرح کا ہے ان دونوں سے۔
![Shocked :shock: :shock:](/mehfil/styles/default/xenforo/smilies/imported/icon_eek.gif)
کیا مطلب شمشاد بھائی کیا ضروری ہے کہ مجھے ویسے ہی لطیفے پسند آئیں