اس پر میں نے ابھی غور کیا۔مجھے اپنے مراسلہ نمبر 33 پر شک گزرا تھا
عروض کا کام؟یہ تھیوری تو واقعی میں مکمل ہونی چاہیے لیکن عروض والے کام اتنا الجھا ہوں کہ فارغ وقت ہی نہیں ملتا۔ آج کوشش کر کے ایک اور قسط لکھتا ہوں کہ سلسلہ کچھ آگے بڑھے۔
مجھے تو بہترین لگا۔Dilation کے لئے پھیلاؤ کا لفظ ہی بہتر لگا، شائد اس کے لئے کوئی بہتر اصطلاح استعمال ہوتی ہو۔
یہ تو بالکل اسی طرح نہیں جیسے دو گاڑیاں اگر ایک دوسرے کی مخالف سمت سفر کر رہی ہوں تو جلدی ایک دوسرے سے مل جائیں، اور اگر دونوں گاڑیاں ایک ہی سمت میں سفر کر رہی ہوں تو پچھلی گاڑی کو اگلی تک پہنچنے کےلیے زیادہ وقت لگے ۔
مجھے اعتراف ہے کہ مجھے یہ پیچیدہ نکتہ کبھی سمجھ نہیں آیا۔دونوں میں تھوڑا فرق ہے اور اس کو سمجھنا ضروری ہے۔
گاڑیوں والے کیس میں دونوں کی رفتار ایک دوسرے کیساتھ جمع یا منفی ہوتی ہے، یہ اس پر منحصر ہے کہ گاڑی ہماری طرف آ رہی ہے یا ہم سے دور جا رہی ہے۔
روشنی کے کیس میں یہ رفتار تبدیل نہیں ہوتی اور ایک جتنی رہتی ہے۔ بس یہ نکتہ سمجھ میں آ جائے تو ریلیٹویٹی کو سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔ تصویر نمبر دو میں اگر ہم گاڑیوں کی مثال لیں تو چونکہ گاڑی آگے کی طرف جا رہی ہے ،(فرض کریں رفتار 'v' سے) اور روشنی کی رفتار فرض کریں 'c' ہے، تو باہر سے دیکھنے والے کے لئے (جو رکا ہوا ہے) کل رفتار c+v ہونی چاہیے۔ اور پیچھے کی طرف آنے والی شعاع کی رفتار c- v ہونی چاہیے۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ روشنی کی رفتار ہمیشہ ایک جتنی رہتی ہے (یعنی c کے برابر) اور اس میں گاڑی کی حرکت سے کوئی تبدیلی نہیں ہوتی۔ اب جب روشنی کی رفتار ہر جگہ ایک جتنی ہے تو گاڑی میں بیٹھے ہوئے اور باہر والے شخص کے لئے کوئی چیز تو مختلف ہونی چاہیے کہ وہ دو واقعات پر متفق نہیں کہ یہ ایک ساتھ واقعہ ہوئے یا مختلف اوقات میں اور وہ چیز ہے وقت۔ جس پر اگلی قسط میں مزید بحث کی جائے گی۔
اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ آپ روشنی کی رفتار سے بھاگ نہیں سکتے۔ البتہ حرکت کر سکتے ہیںمجھے اعتراف ہے کہ مجھے یہ پیچیدہ نکتہ کبھی سمجھ نہیں آیا۔
اگر میں روشنی کی رفتار سے بھاگ رہا ہوں تو مجھے اپنے ارد گرد کی روشنی جامد کیوں نہ نظر آئے ؟
جی اگر روشنی ایک ہی میڈیم سے گذر رہی ہے تو ٹھیک، لیکن مختلف میڈیمز سے گذرنے کے دوران اس کی رفتار کم بھی ہو سکتی ہے اور میڈیم سے نکل کر پھر نارمل رفتار۔ اس کی وضاحت کیجئےدونوں میں تھوڑا فرق ہے اور اس کو سمجھنا ضروری ہے۔
گاڑیوں والے کیس میں دونوں کی رفتار ایک دوسرے کیساتھ جمع یا منفی ہوتی ہے، یہ اس پر منحصر ہے کہ گاڑی ہماری طرف آ رہی ہے یا ہم سے دور جا رہی ہے۔
روشنی کے کیس میں یہ رفتار تبدیل نہیں ہوتی اور ایک جتنی رہتی ہے۔ بس یہ نکتہ سمجھ میں آ جائے تو ریلیٹویٹی کو سمجھنا آسان ہو جاتا ہے۔ تصویر نمبر دو میں اگر ہم گاڑیوں کی مثال لیں تو چونکہ گاڑی آگے کی طرف جا رہی ہے ،(فرض کریں رفتار 'v' سے) اور روشنی کی رفتار فرض کریں 'c' ہے، تو باہر سے دیکھنے والے کے لئے (جو رکا ہوا ہے) کل رفتار c+v ہونی چاہیے۔ اور پیچھے کی طرف آنے والی شعاع کی رفتار c- v ہونی چاہیے۔ لیکن ایسا نہیں ہوتا، اس کی وجہ یہ ہے کہ روشنی کی رفتار ہمیشہ ایک جتنی رہتی ہے (یعنی c کے برابر) اور اس میں گاڑی کی حرکت سے کوئی تبدیلی نہیں ہوتی۔ اب جب روشنی کی رفتار ہر جگہ ایک جتنی ہے تو گاڑی میں بیٹھے ہوئے اور باہر والے شخص کے لئے کوئی چیز تو مختلف ہونی چاہیے کہ وہ دو واقعات پر متفق نہیں کہ یہ ایک ساتھ واقعہ ہوئے یا مختلف اوقات میں اور وہ چیز ہے وقت۔ جس پر اگلی قسط میں مزید بحث کی جائے گی۔
ویسے ایک بات ہے کہ روشنی بذات خود کچھ ہو تو دکھائی دے۔ وہ تو جب منعکس ہوتی ہے تو دکھائی دیتی ہے۔ یعنی ہر چیز ہمیں روشنی کی رفتار سے ہم سے دور بھاگتی دکھائی دے گیمجھے اعتراف ہے کہ مجھے یہ پیچیدہ نکتہ کبھی سمجھ نہیں آیا۔
اگر میں روشنی کی رفتار سے بھاگ رہا ہوں تو مجھے اپنے ارد گرد کی روشنی جامد کیوں نہ نظر آئے ؟
کیا مطلب ؟اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ آپ روشنی کی رفتار سے بھاگ نہیں سکتے۔ البتہ حرکت کر سکتے ہیں
بھئی روشنی کی ایک شعاع ہے۔ میں اس کا تعاقب کر رہا ہوں۔ اسی کی رفتار کے ساتھ، روشنی مجھے پھر بھی ایک شعاع ہی دکھائی دے گی۔ ویسے کی ویسے۔ کیوں ؟ویسے ایک بات ہے کہ روشنی بذات خود کچھ ہو تو دکھائی دے۔ وہ تو جب منعکس ہوتی ہے تو دکھائی دیتی ہے۔ یعنی ہر چیز ہمیں روشنی کی رفتار سے ہم سے دور بھاگتی دکھائی دے گی
بھاگنے کا مطلب ہے کہ آپ قدم اٹھاتے ہیں، پھر رکھتے ہیں۔ یعنی رفتار یونی فارم نہیں رہتی بلکہ جب قدم زمین پر لگے گا تو وہ آپ کی دوڑ کا سست ترین لمحہ ہوگا۔ جب آپ کا قدم سطح سے الگ ہو رہا ہوگا، وہ تیز ترین حرکت ہوگیکیا مطلب ؟
شعاع اس لئے دکھائی دیتی ہے کہ وہ کسی واسطے سے گذر رہی ہےبھئی روشنی کی ایک شعاع ہے۔ میں اس کا تعاقب کر رہا ہوں۔ اسی کی رفتار کے ساتھ، روشنی مجھے پھر بھی ایک شعاع ہی دکھائی دے گی۔ ویسے کی ویسے۔ کیوں ؟