آئینہ/شیشہ اور آپ

جہانزیب

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif


آپکے سر پے بال ہونگے تو بنائیں گے ناں :chatterbox:
مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے ، گنجا چائنی ، جیپینی لگتا ہے :tongue:

بھئی ابھی سے پریکٹس کروں‌ گا تو بال آنے تک مہارت ہو گی نہ :blushing:
ویسے گنجا تو سمجھ آتا ہے، چائنی جاپانی کہاں‌ سے بنا دیا ہے؟:wasntme:
 

زونی

محفلین
کمرے میں ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے سے ہی گزر ہوتا رہتا ھے اسلیئے دیکھنا ہی پڑتا ھے لیکن زیادہ نہیں ۔
 

زینب

محفلین
اصل پيغام ارسال کردہ از: تعبیر
ہی ہی ہی

یہ کیا جہانزیب کی اپنی تصویر ہے اگر ہاں تو کیا میں ایک بار ٹخلو کہ سکتی ہوں


ہاہاہاہا اپ بھی نا سسٹر
 

محمد نعمان

محفلین
=تعبیر;443686]جہانزیب کہاں میں سمجھی کہ اپ سب نعمان کی بات کر رہے ہیں :eek:


یہ جواب لگتا ہے کہ آپ نے غلطی سے یہاں پوسٹ کر دیا اصل میں اسے میں نے رات خواب دیکھا از طالوت والے تھریڈ میں پوسٹ کرنا چاہ رہے تھے نا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آپ کی طرح میں بھی :confused::confused:


اور یہ از طالوت والا کیا دھاگہ ہے۔۔۔۔۔۔میری نظر سے نہیں گزرا۔۔کہاں ہے۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
جہانزیب نے کہیں کہا کہ ان کی ٹنڈ کی کوئی تعریف نہیں کر رہا تو جناب میں کرتا ہوں نا بڑی اچھی لگ رہی ہے ، پچھلے ایک سال سے میں بھی مسلسل ٹنڈ میں تھا اب ذرا بال بڑھائے ہیں ۔۔ ٹنڈ کے بعد بڑا فرحت بخش احساس ہوتا ہے خصوصا نہاتے وقت جب پانی براہ راست سر کی جلد پر پڑتا ہے ۔۔
یقین نہ ہو تو آزما لیں خواتین و حضرات !
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
پیسے تو چار لگ جاتے ہیں لیکن چیز اچھی بن جاتی ہے۔

ویسے خواتین ٹنڈ میں کیسی لگیں گی؟
 

ملائکہ

محفلین
میں تو اکثر ہی دیکھتی ہوں۔ جب باہر جانا ہو تو ضرور دیکھتی ہوں اسکے علاوہ جب بھی اپنے کمرے میں :battingeyelashes::battingeyelashes:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
آپ میں ایسا کیا ہے جی جو آئینے صاحب آپ کے پیچھے پیچھے بھاگتے ہیں۔

مجھ میں کچھ نہیں ہے اسی لیے تو آئینہ مجھے دیکھتا ہے اگر مجھ میں کچھ ہوتا تو پھر میں آئینہ دیکھتا

ہائے اوئے قربان جاؤں اس آئینے کے۔ کیا بات ہے تیری۔


شکریہ شکریہ شمشاد بھائی اور ہاں اگر آپ مجھ پر قربان جانے گے تو پھر ؟؟؟
عید پر کیا کریں گے ہم :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور کیا اس کی دہشت سے بڑے تو کیا بچے بھی ڈرتے ہیں۔ بلکہ کئی ایک تو رات کو اس کا نام لے کر بچوں کو ڈراتے ہیں۔ کہ سو جاؤ نہیں تو زینب آ جائے گی۔+ہا ہائے+

نہیں اب وہ بات نہیں ہے شمشاد بھائی جو بات ہوا کرتی تھی :dancing:
 

زینب

محفلین
:biggrin: میں‌ تو کہتا ہوں‌ ایک اور بار کہہ لیں‌ :rollingonthefloor:
اور ہاں‌ تصویر میری اپنی ہے ۔
نیم کے درخت پے ایک گوٹیوں کا گچھا سا لگتا ہے ۔۔۔بچپن میں جب کوئی بچہ ٹنڈ کرواتا تھا تو ہم اسے وہ گھچھا لے کے سر میں‌مارا کرتے تھے میرا تو ابھی بھی دل کرت اہے ایسے کرنے کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا۔کسی نے کیا ایسے کبھی کیا۔۔۔۔۔۔۔:ُ:rollingonthefloor:
 
Top