جہانزیب
محفلین
آپکے سر پے بال ہونگے تو بنائیں گے ناں
مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے ، گنجا چائنی ، جیپینی لگتا ہے
بھئی ابھی سے پریکٹس کروں گا تو بال آنے تک مہارت ہو گی نہ
ویسے گنجا تو سمجھ آتا ہے، چائنی جاپانی کہاں سے بنا دیا ہے؟
آپکے سر پے بال ہونگے تو بنائیں گے ناں
مجھے یہ تصویر بہت پسند آئی ہے ، گنجا چائنی ، جیپینی لگتا ہے
ہی ہی ہی
یہ کیا جہانزیب کی اپنی تصویر ہے اگر ہاں تو کیا میں ایک بار ٹخلو کہ سکتی ہوں
میں تو کہتا ہوں ایک اور بار کہہ لیں
اور ہاں تصویر میری اپنی ہے ۔
=تعبیر;443686]جہانزیب کہاں میں سمجھی کہ اپ سب نعمان کی بات کر رہے ہیں
یہ جواب لگتا ہے کہ آپ نے غلطی سے یہاں پوسٹ کر دیا اصل میں اسے میں نے رات خواب دیکھا از طالوت والے تھریڈ میں پوسٹ کرنا چاہ رہے تھے نا
آپ کی طرح میں بھی
اور یہ از طالوت والا کیا دھاگہ ہے۔۔۔۔۔۔میری نظر سے نہیں گزرا۔۔کہاں ہے۔۔۔۔
آپ میں ایسا کیا ہے جی جو آئینے صاحب آپ کے پیچھے پیچھے بھاگتے ہیں۔
ہائے اوئے قربان جاؤں اس آئینے کے۔ کیا بات ہے تیری۔
اللہ رے خوش فہمی آپ نے پھر کیا کبھی بھی آئینے کی حیرت نوٹس نہیں کی
اور کیا اس کی دہشت سے بڑے تو کیا بچے بھی ڈرتے ہیں۔ بلکہ کئی ایک تو رات کو اس کا نام لے کر بچوں کو ڈراتے ہیں۔ کہ سو جاؤ نہیں تو زینب آ جائے گی۔+ہا ہائے+
نیم کے درخت پے ایک گوٹیوں کا گچھا سا لگتا ہے ۔۔۔بچپن میں جب کوئی بچہ ٹنڈ کرواتا تھا تو ہم اسے وہ گھچھا لے کے سر میںمارا کرتے تھے میرا تو ابھی بھی دل کرت اہے ایسے کرنے کو۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہا۔کسی نے کیا ایسے کبھی کیا۔۔۔۔۔۔۔:ُمیں تو کہتا ہوں ایک اور بار کہہ لیں
اور ہاں تصویر میری اپنی ہے ۔
نہیں شمشاد بھائی اب ہم بہن بھائی نہین رہے۔۔۔۔۔