گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں بالکل نہیں۔۔۔ ہماری اپنی ہے۔آپ کمال کی حسِ مزاح رکھتی ہیں
نہیں بالکل نہیں۔۔۔ ہماری اپنی ہے۔آپ کمال کی حسِ مزاح رکھتی ہیں
ایک تو ہم ہو گئے۔۔۔۔ آدھا کس کو گنا آپ نے؟ان میں سے ایک آدھ کو معطل کر دیں pour encourager les autres
محفل خاموش ہوئی تو ساڈیاں نبضاں رُک جانیاں بھائی۔محفل بالکل ہی خاموش نہ ہو جائے۔
بہت اچھے۔ کیا نقطہ نکالا ہے۔ آفرین ہے آپ کی حسِ مزاح پرنہیں بالکل نہیں۔۔۔ ہماری اپنی ہے۔
نقطہ نکالنے اور ڈالنے کا عمل مطلب میں زمین آسمان کا فرق لے آتا ہے
بہت اچھے۔ کیا نقطہ نکالا ہے۔ آفرین ہے آپ کی حسِ مزاح پر
یہاں آ کر پٹیاں پڑھائیں انھیںسر پر نہ چڑھائیں انہیں
میں بھی سوچ رہا تھا کہ گپ شپ والی لڑی میں جانا چاہیےیہاں آ کر پٹیاں پڑھائیں انھیں
آپ تھوڑا لیٹ نہیں سوچتے روؤف بھائی۔ ابھی آ جانا تھا نا تابش بھائی نے تو گہیوں کے ساتھ گھن بھی پس جانا تھا۔میں بھی سوچ رہا تھا کہ گپ شپ والی لڑی میں جانا چاہیے
ماشاءاللہ، کون سا پیسٹ استعمال کرتی ہیں آپیہاں آ کر پٹیاں پڑھائیں انھیں
ہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسنآپ تھوڑا لیٹ نہیں سوچتے روؤف بھائی۔ ابھی آ جانا تھا نا تابش بھائی نے تو گہیوں کے ساتھ گھن بھی پس جانا تھا۔
پیسٹ کی نسبت کوئلہ میں نمک ملا کر صاف کرنے سے بتیسی کی چمک دوگنا ہو جاتی ہے بھائیماشاءاللہ، کون سا پیسٹ استعمال کرتی ہیں آپ
نکالے جاتے۔۔۔ اسی خدشہ کے تحت تو آپ کو یہاں لائے بھائی۔ ورنہ ہمیں بھی وہیں آنا پڑتا ۔ پھر دونوں بہن بھائی نکالے جاتےہم بھی غالب کی طرح کوچہ جاناں سے محسن
نہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
واہ۔ اتنا پرانا نسخہ ابھی تک زیرِ استعمال ہےپیسٹ کی نسبت کوئلہ میں نمک ملا کر صاف کرنے سے بتیسی کی چمک دوگنا ہو جاتی ہے بھائی
نسخے کا پرانا ہونا نہیں دیکھا جاتا۔ یہ دیکھنا چاہئیے کہ ہے کتنا کارآمد۔واہ۔ اتنا پرانا نسخہ ابھی تک زیرِ استعمال ہے
جب کبھی باقیوں کو سبق سکھانا مقصود ہو تو آپ اس حقیر کی قربانی دے سکتے ہیںجیسے ہی احباب کو محسوس ہو کہ کسی لڑی میں گپ شپ زیادہ ہونے لگی ہے تو خود ہی یہاں آ جایا کیجیے۔ بہت مشکل ہو جاتا ہے اصل موضوع سے متعلق بات چیت اور محض گپ شپ کو الگ کرنا۔
کچھ ٹیگ کر رہا ہوں، برا مت مانیے گا
گُلِ یاسمیں سیما علی محمد عبدالرؤوف سید عمران عبدالقدیر 786
ایک تو ہم ہو گئے۔۔۔۔ آدھا کس کو گنا آپ نے؟
یہاں بھی دیر کر دی بھائی آپ نے۔ ہم اپنا نام اس قربانی کی فہرست میں شامل کر چکے ہیں۔ بس آدھ کی کمی ہے یقیناً آپ تو نہیں ہوں گے نا۔جب کبھی باقیوں کو سبق سکھانا مقصود ہو تو آپ اس حقیر کی قربانی دے سکتے ہیں
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوںیہاں بھی دیر کر دی بھائی آپ نے۔ ہم اپنا نام اس قربانی کی فہرست میں شامل کر چکے ہیں۔ بس آدھ کی کمی ہے یقیناً آپ تو نہیں ہوں گے نا۔
لیکن اب جب کہ ہم سدھر رہے ہیں اور دوسری لڑی سے اقتباسات یہاں لا رہے ہیں تے فیر سب ٹھیک اے۔
منیر نیازی والی؟؟ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں
جی ہاں ویڈیو کا لنک بھی دے دیا ہے میں نےمنیر نیازی والی؟؟
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
جیتے رہئیے بھائی۔جی ہاں ویڈیو کا لنک بھی دے دیا ہے میں نے