آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے

میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے

میرے سب سے پسندیدہ محفلین اور بہت balance شخصیت محمد وارث بھائی کو خدا ہمیشہ ہمیشہ خوش رکھے
ہمیں پورا یقین ہے بھائی ۔ اور تین بار کہنے پر تو پتھر پر لکیر ہو گئی آپ کی بات۔
آپ کی دعاؤں کے لئے آمین
خوش رہیں ہمیشہ۔
 
ویسے اپارٹمنٹ یا کونڈوز زیادہ محفوظ نہیں؟
ویسے ایسی چیزوں سے جتنا زیادہ ڈرو گے وہ اُتنا ہی پریشان کریں گے بس ا
جیسے ہی احباب کو محسوس ہو کہ کسی لڑی میں گپ شپ زیادہ ہونے لگی ہے تو خود ہی یہاں آ جایا کیجیے۔ بہت مشکل ہو جاتا ہے اصل موضوع سے متعلق بات چیت اور محض گپ شپ کو الگ کرنا۔
کچھ ٹیگ کر رہا ہوں، برا مت مانیے گا

گُلِ یاسمیں سیما علی محمد عبدالرؤوف سید عمران عبدالقدیر 786
کوشش جاری ہے
 
جی بھائی ٹھیک۔
برا ماننے کی بات بالکل نہیں۔ اصل میں ایک مراسلہ ایک لڑی سے آ رہا ہوتا ہے دوسرا دوسری سے۔۔۔ جواب دینا بھی سب پر فرض ہوتا ہے۔ حالانکہ پچھلے دو دن ہم نے دوسری لڑیوں سے اقتباسات اس لڑی میں لائے۔ آج پھر سے وہی گڑبڑ کر دی ہم نے۔
اب یا تو ایسا کرنا پڑے گا کہ اگر غلط لڑی کا مراسلہ ہوگا تو اُس کا جواب نہ دیں بس ریٹنگ دے دیں وہاں پر
 
زیک

مسافر
اب یا تو ایسا کرنا پڑے گا کہ اگر غلط لڑی کا مراسلہ ہوگا تو اُس کا جواب نہ دیں بس ریٹنگ دے دیں وہاں پر
آپ ایک لڑی کا جواب دوسری لڑی میں آسانی سے دے سکتے ہیں۔ پہلے جس مراسلے کا جواب دینا ہے اس کے نیچے “اقتباس” پر کلک کریں۔ وہ اقتباسات میں شامل ہو جائے گا۔ پھر اس لڑی میں جائیں جہاں جواب دینا ہے۔ جواب والے باکس کے نیچے “اقتباس شامل کریں” کا بٹن ہو گا۔ اس پر کلک کریں اور وہ اقتباس یا اقتباسات شامل کر لیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top