گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلام علیکماچھا جی
کیا صبح صبح "اچھا جی" کہہ رہے ہیں۔۔۔ یاد بھی ہے کہ بات کیا ہو رہی تھی۔
السلام علیکماچھا جی
دعا تو ہماری بھی یہی ہے کہ جلد ہی چلیں جائیں وہنہیں اس نے واپس چلے جانا ہے پرستان
ابھی تک تو آپ کو ڈوبنے سے بچایا ہی ہےصرف کوشش نہیں کرنی کامیاب کوشش کرنی ہے قدیر بھائی۔ ورنہ آُ نے اپنے ساتھ ہمیں بھی ڈبو دینا ہے
ہمیں خوشی ہوتی ہے جب کوئی ہماری لڑی میں مراسلہ کرتا ہے ہم اُسے خراب ہونا نہیں سمجھتےریٹنگ دینے کے بعد اقتباس لے کر یہاں جواب دے سکتے ہیں۔ پھر بس یہی لڑی خراب ہو گی
"چلیں "نہیں "چلی" جائیں ۔۔۔ املا درست کریں بھائیدعا تو ہماری بھی یہی ہے کہ جلد ہی چلیں جائیں وہ
مشکل ہے ذرا پر کوشش کرکے دیکھوں گاآپ ایک لڑی کا جواب دوسری لڑی میں آسانی سے دے سکتے ہیں۔ پہلے جس مراسلے کا جواب دینا ہے اس کے نیچے “اقتباس” پر کلک کریں۔ وہ اقتباسات میں شامل ہو جائے گا۔ پھر اس لڑی میں جائیں جہاں جواب دینا ہے۔ جواب والے باکس کے نیچے “اقتباس شامل کریں” کا بٹن ہو گا۔ اس پر کلک کریں اور وہ اقتباس یا اقتباسات شامل کر لیں۔
کیونکہ یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔ لیکن ہم لوگ ساری لڑیوں کو گپ شپ کی لڑی بنا ڈالتے ہیں جو بری بات ہےہمیں خوشی ہوتی ہے جب کوئی ہماری لڑی میں مراسلہ کرتا ہے ہم اُسے خراب ہونا نہیں سمجھتے
جی ہاں یاد ہے آپ کے نام کے بارے میںالسلام علیکم
کیا صبح صبح "اچھا جی" کہہ رہے ہیں۔۔۔ یاد بھی ہے کہ بات کیا ہو رہی تھی۔
توبہ کریں بھائی۔۔۔ کہاں ڈوبنے سے بچایا ہے آپ نے؟ابھی تک تو آپ کو ڈوبنے سے بچایا ہی ہے
اچھا۔۔۔ ہمیں تو یاد نہیںجی ہاں یاد ہے آپ کے نام کے بارے میں
ابھی ایک لڑی سے دوسری لڑی میں جواب دینے کا طریقہ بتلایا ہے زیک بھائی نے اقتباس کے ذریعے"چلیں "نہیں "چلی" جائیں ۔۔۔ املا درست کریں بھائی
بڑی بات ہے آپ تو سب باتیں یاد رکھتی ہیں آپ کو یاد نہ ہو ایسا کیسے ہوسکتا ہےاچھا۔۔۔ ہمیں تو یاد نہیں
جی ہاں۔ اس سے اوپر والے مراسلہ میں ہم نے بھی تو بتایا تھا ۔ابھی ایک لڑی سے دوسری لڑی میں جواب دینے کا طریقہ بتلایا ہے زیک بھائی نے اقتباس کے ذریعے
ہم یاد رکھتے نہیں بھائی ، یاد رہ جاتی ہیں خود ہی۔بڑی بات ہے آپ تو سب باتیں یاد رکھتی ہیں آپ کو یاد نہ ہو ایسا کیسے ہوسکتا ہے
مجھے نوٹیفکیشن نہیں ملا آپ کے مراسلے کا جس کا نوٹیفیکیشن ملتا ہے میں اُن کے جواب دے دیتا ہوںجی ہاں۔ اس سے اوپر والے مراسلہ میں ہم نے بھی تو بتایا تھا ۔
آپ کو غلط مشورہ تو نہیں دیا نا کبھی بھتنی کے بارے میں اور گارڈن کیسا ہے آپ کا جھاڑیاں صاف کروادیںتوبہ کریں بھائی۔۔۔ کہاں ڈوبنے سے بچایا ہے آپ نے؟
ایک تو آپ کے دعووں کا ہی شمار نہیں۔
بارش لگی ہے بھائی ۔۔۔ ویک اینڈ میں موسم بہتر ہوا تو دیکھتے ہیں۔آپ کو غلط مشورہ تو نہیں دیا نا کبھی بھتنی کے بارے میں اور گارڈن کیسا ہے آپ کا جھاڑیاں صاف کروادیں
آپ سے گذارش ہے کہ اچھی باتوں کو یاد کرکے باقی کچرا دان میں ڈال دیا کریںہم یاد رکھتے نہیں بھائی ، یاد رہ جاتی ہیں خود ہی۔
پر کیا کریں نوٹیفیکیشن مل جاتے ہیں جس مراسلے کے مجھے وہ ہی پڑھ پاتا ہوں آپ کا بھائی مصروف بہت ہےجی ہاں۔ اس سے اوپر والے مراسلہ میں ہم نے بھی تو بتایا تھا ۔
میں آپ کی بات سے متفق ہوں اگر کوئی دیکھنے والا جس مقصد سے اُس لڑی میں آتا ہے تو وہ مقصد پورا نہ ہونے کی وجہ سے غلط امپریشن پڑتا ہے اُس پرکیونکہ یہ گپ شپ کی لڑی ہے۔ لیکن ہم لوگ ساری لڑیوں کو گپ شپ کی لڑی بنا ڈالتے ہیں جو بری بات ہے