محمد تابش صدیقی
منتظم
ہمارے ہاں چکی آٹے کے بنتے ہیںہاں اگر میدہ کی جگہ چکی کے آٹے کے بنا کر کھائے جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا ویسے صحیح بتاوں تو مجھ سے چکی والے آٹے کے پراٹھے نہیں کھائے جاتے ہاں روٹی بہتر لگتی ہے چکی والے آٹے کی
ہمارے ہاں چکی آٹے کے بنتے ہیںہاں اگر میدہ کی جگہ چکی کے آٹے کے بنا کر کھائے جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا ویسے صحیح بتاوں تو مجھ سے چکی والے آٹے کے پراٹھے نہیں کھائے جاتے ہاں روٹی بہتر لگتی ہے چکی والے آٹے کی
یہ لطیفہ بالکل نہیں ہے اِس کو وہ کرکے بھی دیکھا رہے ہیں اللہ پاک عمران خان کو ہمت اور صلاحیت عطا فرمائے کہ وہ پاکستان کی خدمت اچھے سے کرسکیں اور اگر کہیں وہ یا اُن کی پارٹی کے لوگ غلطی پر ہوں تو اُنہیں نیک ہدایت عطا فرما آمین
ہمارے دادا لکھنؤ سے اور نانا جون پور سے آئے تھےاباّ جان ہمارے لکھنؤ کے تھے اور اماّں محمود آباد کی انڈیا
وہ لال لال ہوتے ہیں کبھی فائن آٹے کے بنا کر چیک کریں وہ اچھے بنے گے کھاکر بتائیے گاہمارے ہاں چکی آٹے کے بنتے ہیں
آپ جیسا تو کوئی ہے ہی نہیں سیما آپا۔فکر بالکل نہ کریں ہم ہیں نا کراچی میں پھر کیوں پریشان ہونا۔۔۔۔
کیا کسی کو پتا ہے کہ راجپوت لوگ بھارت میں کہاں سے آئے ہیں؟ہمارے دادا لکھنؤ سے اور نانا جون پور سے آئے تھے
اردو لازمی کرنے سے سب پنجابی اردو سیکھ گئے۔پر پاکستان میں صوبہ پنجاب نے اُردو کی گراں قدر خدمت کی ہے !!!!!!
جی بالکلآپ جیسا تو کوئی ہے ہی نہیں سیما آپا۔
جی سیما آپا سچ میں الفاظ کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے یہاں۔ہم سب ایکدوسرے سے سیکھ رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔
ایک دن تڑپے گی، پھر عادی ہو جائے گی قدیر بھائی وہ بھتنی۔ہمیں توبھتنی کی فکر ہورہی ہے کیسے رہے گی وہ گل یاسمین بہن کے بغیر
مثلاًجی سیما آپا سچ میں الفاظ کے علاوہ بھی بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے یہاں۔
فائن آٹا ہم نہیں استعمال کرتے۔وہ لال لال ہوتے ہیں کبھی فائن آٹے کے بنا کر چیک کریں وہ اچھے بنے گے کھاکر بتائیے گا
کہیں ہمیں بھتنی بننے کا مشورہ تو نہیں دے رہی ہیں سیما آپا؟بھتنی کے لیئے No borders and boundaries
جب آپ شادی کرو گی تو وہ بھتنی کا کیا ہوگا؟ایک دن تڑپے گی، پھر عادی ہو جائے گی قدیر بھائی وہ بھتنی۔
محنت تو ہر کام میں ہوتی ہے بھائی۔ جے اساں کر لئی تے کہیڑا پہاڑ مونڈھیاں تے چُک چھڈیا۔اِس بات سے بالکل متفق ہوں کیونکہ میری مادری زبان ہوتے ہوئے بھی آپ لوگ غلطیاں نکال رہے ہیں اِس کا مطلب ہے آپ لوگوں نے کافی محنت کی ہے اردو کیلئے
بھتنی بننے کی ضرورت ہی کیا ہے آپ تو پہلے سے ہی ۔۔۔۔۔کہیں ہمیں بھتنی بننے کا مشورہ تو نہیں دے رہی ہیں سیما آپا؟
تو کیا ٹیوب لائٹ لگا دیں بھتنی کو؟پر سُنا ہے کہ یہ اپنی جگہ اتنی آسانی سے تبدیل نہیں کرتے لیکن اِن کو یہ کرنا چاھئیے کہ وہاں پر اندھیرا نہ رکھا جائے جہاں بھتنی کا بسیرا ہے
چنگی کیتی اے محنت اے پہاڑ چُکن جے یا ای اےمحنت تو ہر کام میں ہوتی ہے بھائی۔ جے اساں کر لئی تے کہیڑا پہاڑ مونڈھیاں تے چُک چھڈیا۔
لکھنؤ والوں کی اردو تو زبردست ہے۔ان کا ناز کرنا بنتا ہے۔ہماری بھی مادری زبان ہے پر بہت غلطیاں کرتے ہیں ۔۔۔لکھنؤ والوں کو تو ویسے ہی اپنی اُردو پہ بڑا ناز ہے مگر ہم نے تو لکھنؤ دیکھا ہی نہیں
جب بچپن میں زیادہ تر بریڈ کھلائی جائے گی بچوں کو تو پھر واقعی میں معدہ پراٹھے ہضم مشکل سے ہی کرے گا۔اس لیے ہو سکتا ہے کہ ہم نے ان کا معدہ ہلکا کر دیا ہے۔
ورنہ ہم نے زیادہ پراٹھے بچپن میں ہی کھائے ہیں۔