زیک صاحب ایک ہی چھڑی سے ہانکتے ہیں دوسری چھڑی کا استعمال ہی نہیں کرتے ناچلیں ایک بات پہ تو خوش ہوں ہم لوگ تو مینگو لوگ ہیں نیک لوگ بھی معطل ہونگے ہم لوگوں کے ساتھ
لڑی کے اول مراسلے میں مناسب تدوین کر دی ہے برادرم۔ امید ہے آپ تعاون فرمائیں گے۔ شکریہ۔میں مطلب کسی اور کو اِس کی اجازت نہ ہوگی؟
ہونا تو یہ چاہئیے کہ اپنی لسٹ کے مطابق سامان اور قیمت چیک کر لینی چاہئیے سٹور سے نکلنے سے پہلے۔نہیں کبھی ایسا ہوتا تو نہیں ہے
جمعہ کی نماز کا ٹائم سیما آپا۔آج مفتی صاحب کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟
بازو میں درد پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے بھائی۔ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا کچھ فرق تو پڑگیا ہوگا پہلے سے
لیکن مینگو تو میٹھے ہوتے ہیں ۔چلیں ایک بات پہ تو خوش ہوں ہم لوگ تو مینگو لوگ ہیں نیک لوگ بھی معطل ہونگے ہم لوگوں کے ساتھ
چکی آٹا چکی سے آتا ہے یا کوئی برانڈ؟ہمارے ہاں چکی آٹے کے بنتے ہیں
گئے وسیم صاحب ہیں اور مسٹر محمد عبدالرؤوف مفت میں ہمدردیاں سمیٹ رہے ہیں۔میں سوچ ہی رہا تھا کہ محمد عبدالروف صاحب کے مراسلے آنہیں رہے تو یہ مراسلہ نظر سے گزرا یہ ایک محفل ہے ہر انسان کا ذہن سو فکروں میں ہوتا ہے اپنا دل بڑا رکھیں جس کی بات آپ کو بُری معلوم ہورہی ہو اُس سے اجتناب کریں پر لڑی میں آنا جانا نا چھوڑیں یہ لڑی گپ شپ کی لڑی ہے اِس میں تو ایسی ویسی باتیں ہوہی جاتی ہیں
برانڈ ہے وقار بھائی۔ اس میں فائن آٹا کی نسبت چھان کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔چکی آٹا چکی سے آتا ہے یا کوئی برانڈ؟
نام لیں تاکہ اُن کی شہرت ہو۔برانڈ ہے وقار بھائی۔ اس میں فائن آٹا کی نسبت چھان کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔
ماسٹر مائنڈ کا نام ہمیشہ سب سے پہلے آتا ہےاور دیکھئیے تو سب سے پہلے نام بھی ہمارا ہی آیا لسٹ میں۔
ہے نا شہرت پہلے ہی سے چکی آٹا کی۔نام لیں تاکہ اُن کی شہرت ہو۔
برانڈ کا ہی ہے، مگر چکی سے ہی آتا ہے۔چکی آٹا چکی سے آتا ہے یا کوئی برانڈ؟
ہمیں کیوں ڈان بنایا جا رہا ہے بھائی۔ماسٹر مائنڈ کا نام ہمیشہ سب سے پہلے آتا ہے
سن رائزنام لیں تاکہ اُن کی شہرت ہو۔
آج کل سن رِج کے نام سے اچھا چکی آٹا مل رہا ہےبرانڈ کا ہی ہے، مگر چکی سے ہی آتا ہے۔
ہماری طرف یہ آتا ہےآج کل سن رِج کے نام سے اچھا چکی آٹا مل رہا ہے