آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں اگر میدہ کی جگہ چکی کے آٹے کے بنا کر کھائے جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا ویسے صحیح بتاوں تو مجھ سے چکی والے آٹے کے پراٹھے نہیں کھائے جاتے ہاں روٹی بہتر لگتی ہے چکی والے آٹے کی
پراٹھا آٹے کا ہی کھانا چاہئیے۔ میدہ کا پراٹھا لگتا تو اچھا ہے لیکن صحت کے لئے مفید نہیں ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
آپ کے بغیر نہ ہی تڑپے تو بہتر ہے کیونکہ یہ تڑپتے نہیں تڑپاتے ہیں
ایک شٍٍٍٍٍٍٍخص ریل کے فرسٹ کلاس کمپارٹمنٹ میں تنہا سفر کر رھاتھااور بھوتنیوں کی کہانیوں کی کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا کے گاڑی ایک سٹیشن پر رکی ۔اور ایک دوسرا مسافراس کمپارٹمنٹ میں داخل ہوااور خاموشی سے سامنے والی سیٹ پر بیٹھ گیا
گاڑی چلتے چلتے ایک بڑے گھنے اور خوفناک جنگل میں داخل ہوئ اور ہر طرف اندھیرا چھا گیا۔پہلے مسافر نے بجلی کا بٹن دبا کر کمرے میں روشنی کی۔اتنے میں دوسرے مسافر نے اس سے پوچھا ۔‘‘ کیا آپ بھوتنیوں پریتنیوں کے وجود میں یقین رکھتے ہں‘‘
‘‘جی نہں ۔‘‘ پہلے مسافر نے جواب دیا ۔
‘‘لیکن میرے خیال میں تو بھوتنیوں پریتنیوں کا وجود ہے‘‘۔
اتنا کہتے ہی وہ شخص غائب ہو گیا ۔پہلا مسافر حیرت اور خوف میں ڈوبا یہ سوچنے لگا ۔۔۔۔۔۔۔
اگلا جملہ بڑا تاریخی کہا مسافر نے شاید تھا ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔کا ہمیں بھی پہلے پتہ نہیں تھا جب سے پتہ چلا گالی ہے کہنا چھوڑ دیا بلکہ لکھنا بھی :):):):):):):unsure:
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top