محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
جی ہاں یہی ہے۔ہماری طرف یہ آتا ہے
جی ہاں یہی ہے۔ہماری طرف یہ آتا ہے
اگر برانڈ ہے، تو نیٹ سے تصویر مل جائے گی۔ میں نے کون سا خود کھینچی ہے۔ہم اگلی بار بنائیں گے تصویر، اس بار تو پیکنگ پھینک چکے۔
یہ سب سے اچھا ہے ۔۔۔۔جی ہاں یہی ہے۔
کوئی بات نہیں، میں بھی سن رج کو سن رائز ہی کہتا ہوں۔سن رائز
جانا بھی نہیں چاھئیے اگر کسی کی بُری بات لگی ہو تو اُس سے اجتناب برتیںگئے وسیم صاحب ہیں اور مسٹر محمد عبدالرؤوف مفت میں ہمدردیاں سمیٹ رہے ہیں۔گئے تو خیر وسیم صاحب بھی نہیں، رات کے پچھلے پہر میں نے انہیں خود محفل کی آباد گلیوں میں مٹر گشت کرتے دیکھا تھا۔ سخت جان ہیں، اتنی آسانی سے نہ جائیں گے
چوپالویسے ہے یہ مزیدار لڑی!
ابھی بات ہو رہی ہوتی ہے بُھتنی کی، کہ کسی کو خالہ جان کا گھر یاد آ جاتا ہے۔ کوئی شخص ریل میں بیٹھ کر خوفناک کہانیاں پڑھ رہا ہوتا ہے کہ اچانک کوئلے اور نمک سے بنا منجن بیچنے والے بیچ میں آ جاتے ہیں۔ ادھر لکھنؤ کا ذکر چھڑتا ہے تو اُدھر کوئی پراٹھے لیے چلا آتا ہے۔ کوئی چکی سے آٹا لے کر آ رہا ہے تو کوئی میدہ کھا کر معدہ خراب ہونے کی شکایت کر رہا ہے۔ کوئی ہے کہ ہر تھوڑی دیر میں کھا ڈبل روٹی خوشی سے پھول جا ، کی تلقین کیے جار ہا ہے۔ ساتھ ساتھ املے کی تصحیح بھی ہو رہی ہے، تو باتونی لوگوں کی معطلی کا ذکر بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔
آج کچھ زیادہ ہی فرصت تھی تو بیٹھے بیٹھے چھ آٹھ صفحات پڑھ لیے۔
یہ بازو کو حرکت میں لانے کانتیجہ لگ رہا ہےبازو میں درد پہلے سے زیادہ ہو گیا ہے بھائی۔
وہ لوگ شاپنگ بیگ میں ڈال دیتے ہیں اب سب کے سامنے نکال کر چیک کرنا بُرا معلوم ہوتا ہےہونا تو یہ چاہئیے کہ اپنی لسٹ کے مطابق سامان اور قیمت چیک کر لینی چاہئیے سٹور سے نکلنے سے پہلے۔
بہت شکریہلڑی کے اول مراسلے میں مناسب تدوین کر دی ہے برادرم۔ امید ہے آپ تعاون فرمائیں گے۔ شکریہ۔
اب تو آپ کو خوش ہونا چاھئیے کہ آپ کا نام آیا اور وہ بھی سب سے اوپراور دیکھئیے تو سب سے پہلے نام بھی ہمارا ہی آیا لسٹ میں۔
چکی آٹا تو ہے لیکن شاید برانڈ کا نام کوئی اور ہی ہو گا۔ بس ہمیں چکی آٹا اور ایلیفینٹ آٹا کا پتہ ہے۔ ایلیفینٹ میں وائٹ، میڈیم اور براؤن سبھی ملتے ہیں۔اگر برانڈ ہے، تو نیٹ سے تصویر مل جائے گی۔ میں نے کون سا خود کھینچی ہے۔
دیکھ لیا نا اپنی آنکھوں سے احمد بھائی۔۔ ایسے میں کب یاد رہتا ہے کہ کون سی لڑی ہے۔ لیکن کل سے آنکھیں کھول کر رکھی ہیں ہم نے۔۔۔ باقی خود بتائیں گے۔ویسے ہے یہ مزیدار لڑی!
ابھی بات ہو رہی ہوتی ہے بُھتنی کی، کہ کسی کو خالہ جان کا گھر یاد آ جاتا ہے۔ کوئی شخص ریل میں بیٹھ کر خوفناک کہانیاں پڑھ رہا ہوتا ہے کہ اچانک کوئلے اور نمک سے بنا منجن بیچنے والے بیچ میں آ جاتے ہیں۔ ادھر لکھنؤ کا ذکر چھڑتا ہے تو اُدھر کوئی پراٹھے لیے چلا آتا ہے۔ کوئی چکی سے آٹا لے کر آ رہا ہے تو کوئی میدہ کھا کر معدہ خراب ہونے کی شکایت کر رہا ہے۔ کوئی ہے کہ ہر تھوڑی دیر میں کھا ڈبل روٹی خوشی سے پھول جا ، کی تلقین کیے جار ہا ہے۔ ساتھ ساتھ املے کی تصحیح بھی ہو رہی ہے، تو باتونی لوگوں کی معطلی کا ذکر بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔
آج کچھ زیادہ ہی فرصت تھی تو بیٹھے بیٹھے چھ آٹھ صفحات پڑھ لیے۔
یہ تو بطور مجرم آیا ہے بھائی۔۔۔اب تو آپ کو خوش ہونا چاھئیے کہ آپ کا نام آیا اور وہ بھی سب سے اوپر
چلیں کہیں پر تو اوپر آئیں نایہ تو بطور مجرم آیا ہے بھائی۔۔۔
دیکھ لیا نا اپنی آنکھوں سے احمد بھائی۔۔ ایسے میں کب یاد رہتا ہے کہ کون سی لڑی ہے۔ لیکن کل سے آنکھیں کھول کر رکھی ہیں ہم نے۔۔۔ باقی خود بتائیں گے۔
بھیا سب اپنی اپنی کہہ رہے ہیں اور خوش بھی ہیں۔۔۔۔وہ بھی ہریسہ حلیم ایسی گرمی میں جب سادہ کھانا کھانے سے بندہ بھاگ جائے ۔۔۔۔ویسے ہے یہ مزیدار لڑی!
ابھی بات ہو رہی ہوتی ہے بُھتنی کی، کہ کسی کو خالہ جان کا گھر یاد آ جاتا ہے۔ کوئی شخص ریل میں بیٹھ کر خوفناک کہانیاں پڑھ رہا ہوتا ہے کہ اچانک کوئلے اور نمک سے بنا منجن بیچنے والے بیچ میں آ جاتے ہیں۔ ادھر لکھنؤ کا ذکر چھڑتا ہے تو اُدھر کوئی پراٹھے لیے چلا آتا ہے۔ کوئی چکی سے آٹا لے کر آ رہا ہے تو کوئی میدہ کھا کر معدہ خراب ہونے کی شکایت کر رہا ہے۔ کوئی ہے کہ ہر تھوڑی دیر میں کھا ڈبل روٹی خوشی سے پھول جا ، کی تلقین کیے جار ہا ہے۔ ساتھ ساتھ املے کی تصحیح بھی ہو رہی ہے، تو باتونی لوگوں کی معطلی کا ذکر بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔
آج کچھ زیادہ ہی فرصت تھی تو بیٹھے بیٹھے چھ آٹھ صفحات پڑھ لیے۔
آج کل تو ملٹی گرین نام سے بھی آٹا ملتا ہےچکی آٹا تو ہے لیکن شاید برانڈ کا نام کوئی اور ہی ہو گا۔ بس ہمیں چکی آٹا اور ایلیفینٹ آٹا کا پتہ ہے۔ ایلیفینٹ میں وائٹ، میڈیم اور براؤن سبھی ملتے ہیں۔
نہیں پچھلی بھی پڑھنی چاہئیں ۔ کہیں کوئی کام کی بات چھوٹ نہ جائےگپ شپ کے ذیل میں سب چلتا ہے۔
بس اس لڑی کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے اور ہم محدود وقت کے ساتھ سب پوسٹس نہیں پڑھ پاتے۔
اب یہی کریں گے کہ پچھلی پوسٹس چھوڑ کر اپنی باتیں شروع کر دیں گے۔