آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ہمارے یہاں تو بیسن کی روٹی بناتے نہیں اِس لئے اندازہ نہیں
کیا واقعی؟

مسّی روٹی یا میتھی والی روٹی سے کوئی واقفیت نہیں ہے کیا آپ کی قدیر بھائی؟
کیا مزے کی روٹی ہوتی ہے جب آٹا، بیسن،پیاز، ہری مرچ، نمک، سرخ مرچ، زیرا اور کٹی ہوئی سرخ مرچ اور دھنیہ ڈال کر دیسی گھی کے ساتھ روٹی بنائی جائے۔ اور پھر اس پر مکھن کا پیڑہ رکھ کر کھایا جائے اور ساتھ میں لسی کا گلاس۔
سیما علی آپا سید عاطف علی بھائی محمد عبدالرؤوف بھائی ۔۔۔ آج کے لئے حکم عدولی کی ہزار بار معذرت لیکن ہمارا معدہ کہہ رہا ہے کہ کر لے بغاوت گُلِ یاسمیں ۔۔ کل ہو نہ ہو۔
 
عثمان

محفلین

بنیادی طور پر یہ پراٹھے کی مزید پیچیدہ قسم ہے۔
 
عثمان

محفلین
آپ نے پراٹھے کی یہ پیچیدہ قسم کھائی ہے نا؟
ہاں پاکستان میں۔
اب تو روٹی کافی عرصہ سے چھوڑ دی ہے۔ بیگم کو کہا ہے کہ اپنے لیے آسانی رکھیں اور آسان چیزیں پکائیں۔ ویسے مجھے روٹی کی نسبت چاول زیادہ پسند ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top