عبدالقدیر 786
محفلین
اخروٹ نہیں تھے سنگھاڑے خشک تھے ہماری گھر والی نے کہا کہ لگتا ہے اِس کے لاک ٹوٹ رہے ہیں میں نے اُنہیں کہا کہ تم ایسے ہی بول رہی ہو بعد میں اپنی غلطی پر شرمندہ تو ہوا لیکن اب کیاہوتاخروٹ تو چھلکے سمیت نہیں ڈال دئیے
اخروٹ نہیں تھے سنگھاڑے خشک تھے ہماری گھر والی نے کہا کہ لگتا ہے اِس کے لاک ٹوٹ رہے ہیں میں نے اُنہیں کہا کہ تم ایسے ہی بول رہی ہو بعد میں اپنی غلطی پر شرمندہ تو ہوا لیکن اب کیاہوتاخروٹ تو چھلکے سمیت نہیں ڈال دئیے
نہیں لاک ٹوٹ گئے اُس کےشاید نیچے گرا ہو گا۔
آپ میرے دھیان کے پیچھے پڑھ گئی ہیں ہمارا دیہان پر دھیان نہیں رہتا آپ کو پتا ہے لڑی کی اسپیڈ بہت تیز ہے زیادہ دھیان دینے کے چکر میں ٹرین چھوٹ سکتی ہے
جب تک آپ اپنے دیہان پر دھیان نہیں دیں گے تو کیسے کچھ بھی ٹھیک ہو گا قدیر بھائی
یہاں بھی سارا قصور آپ کے دھیان کا ہی ہوا نا۔اخروٹ نہیں تھے سنگھاڑے خشک تھے ہماری گھر والی نے کہا کہ لگتا ہے اِس کے لاک ٹوٹ رہے ہیں میں نے اُنہیں کہا کہ تم ایسے ہی بول رہی ہو بعد میں اپنی غلطی پر شرمندہ تو ہوا لیکن اب کیاہوت
برا ہوا بیچارے کے ساتھ۔نہیں لاک ٹوٹ گئے اُس کے
ہم نے گھر والی کو یہ کہہ کر ٹال دیا کہ فکر نہ کریں ہم آپ کو نئے لادیں گےبرا ہوا بیچارے کے ساتھ۔
آپ کے دھیان پر دھیان نہ دیا تو آپ کی اردو خراب ہو جائے گی۔آپ میرے دھیان کے پیچھے پڑھ گئی ہیں ہمارا دیہان پر دھیان نہیں رہتا آپ کو پتا ہے لڑی کی اسپیڈ بہت تیز ہے زیادہ دھیان دینے کے چکر میں ٹرین چھوٹ سکتی ہے
بس ٹالا ہے بھابی کو؟ہم نے گھر والی کو یہ کہہ کر ٹال دیا کہ فکر نہ کریں ہم آپ کو نئے لادیں گے
دھیان سے زیادہ جلد بازی کا اور جس کا کام ہو اُس ہی کو کرنےدیا جائے تو زیادہ بہتر ہوتا ہےیہاں بھی سارا قصور آپ کے دھیان کا ہی ہوا نا۔
کیا کریں پیسے ہوں گے تو پھر دلائیں گے پیسے کب ہونگے یہ پتا نہیںبس ٹالا ہے بھابی کو؟
ہاں نا اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔دھیان سے زیادہ جلد بازی کا اور جس کا کام ہو اُس ہی کو کرنےدیا جائے تو زیادہ بہتر ہوتا ہے
جی آپ کی ساری باتوں سے متفق ہیں ہمآپ کے دھیان پر دھیان نہ دیا تو آپ کی اردو خراب ہو جائے گی۔
لڑی کی سپیڈ ہی تیز ہے۔۔ لڑی تو یہیں ہے نا۔
ایک گرائینڈر کا لاک توڑنے کے بعد ہی سمجھ لگیہاں نا اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔
آپ نے بھابی کو ہی کرنے دینا تھا۔
ابھی کچھ دیر پہلے تو آپ نے ایک مراسلہ میں لکھا تھا کہ پیسے ہیں لیکن پھر بھی باہر سے کچھ چیز آرڈر نہیں کرنی۔کیا کریں پیسے ہوں گے تو پھر دلائیں گے پیسے کب ہونگے یہ پتا نہیں
متفق ہونا بنتا ہے۔ ورنہ ابھی بہت سارے بم باقی ہیں بھائی۔جی آپ کی ساری باتوں سے متفق ہیں ہم
اور گرائینڈر بھی بہت مہنگا والا ہے لگتا ہے گرائینڈر بھی مہنگا ہی ہوگا فوڈ فیکٹری کا تھاہاں نا اسی لئے تو سیانے کہتے ہیں کہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔
آپ نے بھابی کو ہی کرنے دینا تھا۔
امید ہے کہ ایک ہی تجربہ کافی رہے گا باقی زندگی کے لئے۔ایک گرائینڈر کا لاک توڑنے کے بعد ہی سمجھ لگی
ہم بحث و مباحثہ میں نہیں پڑتے چاہیں اردو محفل ہو یا گھر غلطی ہوتو مان لیتے ہیںمتفق ہونا بنتا ہے۔ ورنہ ابھی بہت سارے بم باقی ہیں بھائی۔
تو جو حصہ ٹوٹا ہے کیا صرف وہ نہیں مل سکتا۔ مسئلہ تو تب ہوتا ہے نا جب موٹر خراب ہو جائے۔اور گرائینڈر بھی بہت مہنگا والا ہے لگتا ہے گرائینڈر بھی مہنگا ہی ہوگا فوڈ فیکٹری کا تھا