آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ضرور بھائی۔
بسم اللہ کیجئیے۔
بلکہ رُکئیے ۔۔۔
کیا بہتر ہو گا کہ اس میں گروپس بنیں یا یونہی انفرادی طور پر گیم کھیلی جائے؟
گروپ ضرور بنائیں کوئی مسئلہ نہیں ہے پر میں اور سیما بہن آپ کے گروپ میں ہوں گے ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بالکل عام دستیاب ہیں۔ اور سحری میں یہی استعمال ہوتے رہے ہیں۔ البتہ رمضان کے علاوہ مہینے میں صرف ایک دو بار ہی ویک اینڈ پر ناشتے میں کھائے جاتے ہیں۔
یہاں بھی دستیاب ہیں مختلف قسم کے پراٹھے۔ لیکن کبھی لائے نہیں ، سمجھئیے کہ ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ دوسرے یہ بھی خیال تھا کہ شاید فریز ہونے کی وجہ سے ذائقہ کیسا ہو گا۔
کیا تازہ بنے پراٹھوں کے قریب قریب ہوتے ہیں یا بس گزارہ؟
 
یہ تو اب آپ لوگوں پر ہے۔ میرے اندر آج کچھ ہمت سی کم ہے۔ اگر کوئی اور دوست یہ گیم وہاں شروع کر دے تو میں اس میں ضرور سوالات کروں گا۔ میرا آج ذرا صابن سلو ہوا پڑا ہے۔
آپ شروع کرلیں گلِ یاسمیں بہن یہ لڑی
 
یہاں بھی دستیاب ہیں مختلف قسم کے پراٹھے۔ لیکن کبھی لائے نہیں ، سمجھئیے کہ ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ دوسرے یہ بھی خیال تھا کہ شاید فریز ہونے کی وجہ سے ذائقہ کیسا ہو گا۔
کیا تازہ بنے پراٹھوں کے قریب قریب ہوتے ہیں یا بس گزارہ؟
پراٹھے گھر کے ہوں یا باہر کے بس ساتھ چھولوں کا سالن ہو اور چائے کا کپ مزہ آجاتا ہے
 
دیر نہیں ہے لیکن کامیابی کے لئے پہلے سوچ بچار تو کرنی ہوتی ہے۔
ہم اس پر بات کرنے کے لئے ایک الگ لڑی لگاتے ہیں تا کہ سب گپ شپ میں مکس نہ ہو جائے۔
لنک گپ شپ والی لڑی میں ضرور دیجیئے گا
یہ نہ ہو آپ سب وہاں ہوں ہم یہاں اکیلے بیٹھے ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top