آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
کل نکاح کے چھوارے آئے تھے گھر پر سوچا ایک کھائیں پھر سوچا ایک اور کھالیتے ہیں پھر ذہن میں آیا کہ کھجور طاق عدد میں کھانے چاھئیے تو تیسرا کھجور بڑی مشکل سے گلے سے اُترا :)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
کل نکاح کے چھوارے آئے تھے گھر پر سوچا ایک کھائیں پھر سوچا ایک اور کھالیتے ہیں پھر ذہن میں آیا کہ کھجور طاق عدد میں کھانے چاھئیے تو تیسرا کھجور بڑی مشکل سے گلے سے اُترا :)
k3Uf0xS.jpg

بھیا ہم نے رضا کی شادی پر چھو ہارے کے ایسے پیکٹ بنوائے تھے سب کو بہت پسند آئے تھے۔خاص طور پر گوروں کو۔۔۔۔
 
یعنی آپ کسوٹی کے نام سے کوئی نیا سلسلہ شروع کرنا چاہتی ہیں۔ ضرور کیجیے، اس میں محفل کے بانیان یا منتظمین کو کیا دخل؟

محفل کے بانیوں میں سے دو تو اس وقت بھی محفل کے فعال ارکان ہیں یعنی زیک اور نبیل

اردو محفل کے دو ناظم ہیں محمد تابش صدیقی اور ابن سعید

لو جی اب پتا چلا کہ زیک صاحب تو بانی ہیں اردو محفل کے
ہم نے تو ایک مرتبہ اِن کی ہی رپورٹ درج کرادی تھی
اردو محفل پر :)
 
آخری تدوین:
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top