عبدالقدیر 786
محفلین
آپ آئیں بہت اچھا لگااردو محفل بھی کوئی چھوڑنے کی جگہ ہے یہ ہماری استاد ہے رہبر ہے بہت کچھ سیکھا الحمدللہ۔
آپ آئیں بہت اچھا لگااردو محفل بھی کوئی چھوڑنے کی جگہ ہے یہ ہماری استاد ہے رہبر ہے بہت کچھ سیکھا الحمدللہ۔
توبہ کون سی والی کرنی ہےتوبہ کر لیں آیندہ سے۔
بہت شکریہ سر!آپ آئیں بہت اچھا لگا
ت سے رہائی ممکن ہےتوبہ کون سی والی کرنی ہے
ط والی یا ت والی ؟
لاریب بہنابہت شکریہ سر!
ارے چھوارے ختم ہونے پر دُکھ تھوڑی ہے تیسرا بڑی مشکل سے کھایایہ دنیا کا کوئی آخری نکاح تو نہیں تھا نا بھائی۔۔ پھر آئیں گے چھوہارے۔
ہم نے بھی تو اسی لئے صبر کا مشورہ دیا تھا بھائیارے چھوارے ختم ہونے پر دُکھ تھوڑی ہے تیسرا بڑی مشکل سے کھایا
کھایا نہیں جارہا تھا
یہ کہا ہم نے
مسئلہ یہ ہے کہ یا تو ایک کھائیں یا پھر تین کھائیں یہ سُنت ہےہم نے بھی تو اسی لئے صبر کا مشورہ دیا تھا بھائی
جی ضرورلاریب بہنا
اپ ذرا یہ لڑی بھی دیکھئیے شاید آپ کو پسند آئے اور آپ بھی کچھ مشورہ دے سکیں۔
"کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت
جناب آپ بات کریں تو پہلے بتایا جائے کونسی بات کی جائے.آج لگ رہا ہے میں جن بھوتوں سے بات کررہا ہوں کہیں سے کوئی جواب ہی نہیں آرہا جب ہی یہ لڑی شروع کی ہے
لے آئے بہناگپ شپ والی لڑی میں اس کا اقتباس لے جائیے بھائی
سوال کرنے والے صرف سوال کریں گے وہ جواب دینے کے حقدار نہیں ہونگےقدیر بھائی ابھئ بات ہو رہی ہے
آپ ساری لڑی پڑھ کر پھر جواب دیں
اور باقی باتیں گپ شپ والی لڑی میں تا کہ بعد میں آنے والوں کو آسانی رہے
سوال کرنے والے صرف سوال کریں گے وہ جواب دینے کے حقدار نہیں ہونگے
زیادہ کچھ بات کرنی ہو قدیر بھائی تو یہاں کر لیں کیونکہ اس لڑی میں تمام باتیں پچھلے صفحات پر چلی جائیں گی اور بعد میں آنے والوں کو پتہ نہیں چلے گا کچھ بھی۔چلیں جی لگ رہا ہے سب مصروف ہیں پھر ہم بھی سونے کی تیاری کرلیتے ہیں
تو کیا ہوا قدیر بھائی۔۔۔لو جی اب پتا چلا کہ زیک صاحب تو بانی ہیں اردو محفل کے
ہم نے تو ایک مرتبہ اِن کی ہی رپورٹ درج کرادی تھی
اردو محفل پر
لیکن مجھے تو گپ شپ نہیں آتی ۔لاريب اخلاص یہاں آئیں گپ شپ کریں
پر مجھے تو آتی ھے میڈملیکن مجھے تو گپ شپ نہیں آتی ۔
وعلیکم السلام کدھر ھو آجاوالسلام علیکم صبح بخیر!