عبدالقدیر 786
محفلین
میں سمجھ رہا ہوں آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیںتو کیا ہوا قدیر بھائی۔۔۔
ویسے آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شبہ نہ رہا۔
میں سمجھ رہا ہوں آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیںتو کیا ہوا قدیر بھائی۔۔۔
ویسے آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شبہ نہ رہا۔
وعلیکم السلام صبح بخیر لاریب اخلاصالسلام علیکم صبح بخیر!
مجھے بھی اپنی ذہانت آزمانے کا موقع دیا جائے یاسمیں بہنابھی تک جو کھلاڑی "کسوٹی" کے میدان میں اپنی ذہانت آزمانے اترنے کے لئے تیار ہیں ان میں عاطف بھائی۔ عثمان بھائی۔ وقار بھائی ۔تابش بھائی۔ وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل بھائی شامل ہیں۔
ہیلپ ٹیم میں ہمارے ساتھ سیما آپا اور عبدالروؤف بھائی ہیں۔ اگر کوئی ہیلپ ٹیم میں شامل ہونا چاہے تو رابطہ کر لیں تا کہ مزید کام آگے بڑھایا جائے۔
میں نے کب کہا کہ آپ تیرا میرا کررہی ہیںقدیر بھائی۔ لڑی تو ایک بندہ ہی شرورع کر سکتا تھا نا جو ہم نے روؤف بھائی کی اجازت سے ان کے کہنے پر شروع کی۔ لیکن ہم سب مل کر ایک ٹیم ورک کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں جس میں تمام محفلین شامل ہیں۔ کچھ کھیلنے والوں میں اور کچھ ہیلپ کرنے والوں میں۔ اور تیرا میرا جیسی کوئی بات نہیں ہے۔
کسوٹی والی لڑی کب شروع کرنے کا ارادہ ہے آپ کا؟تو کیا ہوا قدیر بھائی۔۔۔
ویسے آپ کی ذہانت پہ ہمیں کبھی شبہ نہ رہا۔
سر نہیں ہیں ہم تو بس بھائی ہیں آپ کےبہت شکریہ سر!
جی آپ کی بات سے متفق ہیں ہمت سے رہائی ممکن ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم صبح بخیر!
خیر مبارک تابش بھائی۔
یہ تصویر انعام ہی تو ہے۔ اس یادگار لمحہ کو محفوظ کیا۔خیر مبارک تابش بھائی۔
منہ مانگا انعام ملے گا یا محفل کی مرضی کا؟
تو ہم اس کا پرنٹ نکال کر سنہری فریم میں لگا کردیوار پر سجا دیں؟یہ تصویر انعام ہی تو ہے۔ اس یادگار لمحہ کو محفوظ کیا۔
بس کیا کروں آج کام پر تھا تو سخت آرڈر جاری کرئیے گئے کہ کورونا ویکسین لگوائیں ورنہ آپ لوگ ہمارے مہمان ہونگے مجھے تو ابھی تک نہیں سمجھ آیا کہ اِس جملے کا مطلب کیا تھا اِسی کام میں لگے رہے پھر دراز کا ایک پارسل واپس لیا پھر گھر پر آکر سبزی وغیرہ لے کر آئے ، اور ایک پارسل اور تیار کیا دراز کا بس یہ ہی مصروفیت رہی ہے اب ساڑھے چھ بجے اسکوٹر کا پچھلا بریک صحیح کروانے جانا ہےدوپہر بخیر !!!!!
شام بخیر
چلیں کوئی بات نہیں مصروف رہنا تو اچھی بات ہے حرکت میں برکت ہے ۔۔۔۔بس کیا کروں آج کام پر تھا تو سخت آرڈر جاری کرئیے گئے کہ کورونا ویکسین لگوائیں ورنہ آپ لوگ ہمارے مہمان ہونگے مجھے تو ابھی تک نہیں سمجھ آیا کہ اِس جملے کا مطلب کیا تھا اِسی کام میں لگے رہے پھر دراز کا ایک پارسل واپس لیا پھر گھر پر آکر سبزی وغیرہ لے کر آئے ، اور ایک پارسل اور تیار کیا دراز کا بس یہ ہی مصروفیت رہی ہے اب ساڑھے چھ بجے اسکوٹر کا پچھلا بریک صحیح کروانے جانا ہے
کیا آپ کو سمجھ آیا اِس جملے کا مطلب (کورونا ویکسین نہ لگانے والے ہمارے مہمان ہونگے)چلیں کوئی بات نہیں مصروف رہنا تو اچھی بات ہے حرکت میں برکت ہے ۔۔۔۔
کیا لوگ لگوانے سے منع کررہے تھے کوئی سخت ایکشن نہ لیں نہ لگوانے والوں کے خلافکیا آپ کو سمجھ آیا اِس جملے کا مطلب (کورونا ویکسین نہ لگانے والے ہمارے مہمان ہونگے)