عبدالقدیر 786
محفلین
ہاں لوگ لگوا نہیں رہے تھےکیا لوگ لگوانے سے منع کررہے تھے کوئی سخت ایکشن نہ لیں نہ لگوانے والوں کے خلاف
ہاں لوگ لگوا نہیں رہے تھےکیا لوگ لگوانے سے منع کررہے تھے کوئی سخت ایکشن نہ لیں نہ لگوانے والوں کے خلاف
آپ کی گفتگو سے میں اشارہ سمجھ گیا ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہ رہی ہیں ٹھیک ہے میں سمجھ گیاہاں لوگ لگوا نہیں رہے تھے
ایسی صفائی ستھرائی ہمارے پاکستان میں کب تک متوقع ہےبرلن کا مشہور زمانہ alexanderplatz۔ یہاں ایک افغانی ریسٹورنٹ جانا کئی بار ہوا۔ جبکہ اکثر جب بھی گھومنے پھرنے کا ارادہ ہوتا تو یہاں آجاتے۔ یہاں کافی شاپنگ سینٹرہیں۔
یہ گھڑی ساری دنیا کا وقت بتاتی ہے۔
ہاں آج کل یاسمیں بہن اپنی کسوٹی کی لڑی میں مصروف ہیں اُن پر زیادہ دیہان نہیں دے رہیںہو سکتا ہے برلن اپنی ممانی جان سے ملنے آئی ہو۔
ہاں آج کل یاسمیں بہن اپنی کسوٹی کی لڑی میں مصروف ہیں اُن پر زیادہ دیہان نہیں دے رہیں
اللّہ کرے ایسا ہوجائے پاکستان !!!!!!!ایسی صفائی ستھرائی ہمارے پاکستان میں کب تک متوقع ہے
ایسی صفائی ستھرائی ہمارے پاکستان میں کب تک متوقع ہے
دلچسپی کیلئے تو شاید وہ نہیں کرتیں لگتا ہے بس وقت کو پاس کررہی ہیںکالی بھتنی کا بتائیں تو شاید کچھ دلچسپی پیدا ہو۔ یہ تو "عام" سفر نامہ ہے۔
آپکو بتاتے ہیں جب ہم لندن میں زیادہ دیر تک لمبی دعا مانگ رہے ہوتے تو ہمارے رضا کہتے ماں اتنی دیر کیا مانگتی ہیں تو ہم کہتے ایسا سکون اور ترقی اپنے ملک کے لئیے مانگتے ہیں۔۔۔۔۔۔ایسی صفائی ستھرائی ہمارے پاکستان میں کب تک متوقع ہے
دلچسپی کیلئے تو شاید وہ نہیں کرتیں لگتا ہے بس وقت کو پاس کررہی ہیں
ناممکن تو کچھ بھی نہیں ہے پر شاید کچھ تبدیلیاں متوقع ہوگیاللّہ کرے ایسا ہوجائے پاکستان !!!!!!!
اللہ کرے ہمارے ملک میں ایسا امن اور سکون ہو کہ لوگ یہاں سے بیٹھ کر اپنے ملک کے امن وسکون کی دعائیں مانگیںآپکو بتاتے ہیں جب ہم لندن میں زیادہ دیر تک لمبی دعا مانگ رہے ہوتے تو ہمارے رضا کہتے ماں اتنی دیر کیا مانگتی ہیں تو ہم کہتے ایسا سکون اور ترقی اپنے ملک کے لئیے مانگتے ہیں۔۔۔۔۔۔
ان شاء اللّہ سب ممکن ہے ہمارے پروردگار کے لئیےناممکن تو کچھ بھی نہیں ہے پر شاید کچھ تبدیلیاں متوقع ہوگی
آمین الہی آمیناللہ کرے ہمارے ملک میں ایسا امن اور سکون ہو کہ لوگ یہاں سے بیٹھ کر اپنے ملک کے امن وسکون کی دعائیں مانگیں
لیکن ہمیں اپنے حصے کا کام تو کرنا ہی ہوگاان شاء اللّہ سب ممکن ہے ہمارے پروردگار کے لئیے
نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
صد فی صد درستلیکن ہمیں اپنے حصے کا کام تو کرنا ہی ہوگا
یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں!پر مجھے تو آتی ھے میڈم
تمہارے لیے مجھے روز آن لائن آنا پڑتا ہے ۔وعلیکم السلام کدھر ھو آجاو
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم
صبح بخیر زندگی!