آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عاطف علی

لائبریرین
یوں تو اس کا مطلب خود ہی سمجھنا ہوتا ہے لیکن تجرباتی سلسلہ چل رہا ہے تو مطلب بتا دیتے ہیں۔
نیلی پیلی آنکھیں کرنا۔۔۔۔ بہت غصہ کرنا
اور سب سے زیادہ غصے میں تو آنکھیں لال بھی ہو جاتی ہیں ۔
برسبیل تذکرہ !!!
واضح رہے کہ یہ گرگٹ کی نہیں بلکہ ایک غصیلے انسان کی بات ہو رہی ہے ۔
 
پیارے کھلاڑیو
آپ دوستوں سے بنتی کی جاتی ہے کہ کھیل والی لڑی میں صرف کھیل کا جواب ہی دیں باقی کوئی بھی گپ شپ کرنی ہے یا کوئی الجھن ہے تو اس لڑی میں تشریف لائیں یہ لڑی اسی لیے دوستوں کے لیے بنائی گئی ہے، امید ہے تعاون فرما کر کھیل کا لطف دوبالا کریں گے
پیارے بھائی اب دیر ہوچکی ہے
اب ادھر جاو یا اُدھر جاو
سر تو پھاڑے گی یاسمیں بہن آج
 
ہم نے تو آئی ایس ایس بی کی کتاب میں پڑھا ہے
ہوسکتا ہے آپ صحیح فرما رہے ہوں
لاحول ولا قوۃ!!!!
آئی ایس ایس بی کی کتاب میں ایسی ہی معلومات ملیں گی ۔۔۔ تبھی تو کہیں جا کر ہم لمبر ون بنے ہیں!
قبلہ میں آپ کو کیمسٹری سمجھا رہا ہوں ۔۔۔ آپ کو اب بھی احتمال ہے کہ آئی ایس ایس بی کی کتاب ہی ٹھیک ہوگی، فیا للعجب!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top