آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہمیں شرمندہ نہ کیجئیے بھائی۔۔۔۔ معذرت کی ضرورت نہیں۔
سارا کیا دھرا ہمارے اپنے ہی بھائی کا ہے۔
قدیر بھائی باز آ جائیں اب۔
لوجی ایک تو رونق لگا دی آپ کی لڑی میں سب سنناٹے میں تھے
آپ کو تو مجھے اپنی لڑی کا انعام دینا چاھئیے تھا
آپ نے تو اُلٹا ہمیں کھری کھری سُنادی
سب چھوڑیں انعام کہا پر رکھا ہوا ہے
وہ بتائیں :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لوجی ایک تو رونق لگا دی آپ کی لڑی میں سب سنناٹے میں تھے
آپ کو تو مجھے اپنی لڑی کا انعام دینا چاھئیے تھا
آپ نے تو اُلٹا ہمیں کھری کھری سُنادی
سب چھوڑیں انعام کہا پر رکھا ہوا ہے
وہ بتائیں :ROFLMAO:

توبہ ہے قدیر بھائی ۔۔ ایک ہی مراسلہ میں دو دو غلطیاں۔
کیا ہو گیا ہے آپ کو۔
اپنی املا درست کریں۔ یہی آپ کا انعام ہے۔
 
تو اپنا بچائیے نا روؤف بھائی۔۔
ذرا دور ہٹ کے وار کیجئے قدیر بھائی پر۔۔۔ اور دور بھاگ جائیے
کتنی تیز ہو یاسمیں بہن وار خود نے کیا
پھر بیچارے روءف بھائی پر نام لگا دیا
وہ تو شکر کریں کہ میری طرح شریف انسان ہیں
اگر ہوتے کوئی ۔۔۔۔تو کیا ہوتا آپ کا
ازراہِ تفنن
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top