محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
بہت معذرت یاسمین صاحبہ ۔۔۔ اب کوشش ہوگی کہ اصولوں کے مطابق حصہ لیا جائے۔
اگر ایسا ہے تو پھر احسن بھائی ٹھیک فرما رہے ہیں۔ پس ثابت ہو گیا۔ہم نے تو آئی ایس ایس بی کی کتاب میں پڑھا ہے
ہوسکتا ہے آپ صحیح فرما رہے ہوں
پھر رابطہ کیسے ممکن ہوا آپ سے بہنشہید ہو گیا بیچارہ۔۔۔
ھاھاھا۔لاحول ولا قوۃ!!!!
آئی ایس ایس بی کی کتاب میں ایسی ہی معلومات ملیں گی ۔۔۔ تبھی تو کہیں جا کر ہم لمبر ون بنے ہیں!
قبلہ میں آپ کو کیمسٹری سمجھا رہا ہوں ۔۔۔ آپ کو اب بھی احتمال ہے کہ آئی ایس ایس بی کی کتاب ہی ٹھیک ہوگی، فیا للعجب!
ہمیں شرمندہ نہ کیجئیے بھائی۔۔۔۔ معذرت کی ضرورت نہیں۔بہت معذرت یاسمین صاحبہ ۔۔۔ اب کوشش ہوگی کہ اصولوں کے مطابق حصہ لیا جائے۔
یاسمین بہن کے ہاتھ میں ایک ہتھوڑا بھی ہے، دھیان کیجیے گاپیارے بھائی اب دیر ہوچکی ہے
اب ادھر جاو یا اُدھر جاو
سر تو پھاڑے گی یاسمیں بہن آج
آج آپ نے دو بار کھچائی کیآئے ہیں۔
صبح سے آپ کی املا بھی چیک نہیں کی قدیر بھائی
موبائل سےپھر رابطہ کیسے ممکن ہوا آپ سے بہن
ہماری لڑی حاضر ہے ہم تو بیٹھے ہی اِس لئے ہیں کہ گفتگو کو طول دیا جائےاس لڑی میں گفتگو کو طول دینا منع ہے ورنہ میں آپ کو ضرور جھوٹی سچی کہانی سنا دیتا۔
آپ کے کہنے کا مطلب یہ کہ آپ کو ہوشیار کرنا ہو تو ساتھ والے کی پٹائی کر دی جائےمیں تو ساتھ والے کو مار پٹتے دیکھ کر ہی ہوشیار ہو جاتا ہوں۔ فکر ناٹ۔
کیا ناحق کھچائی کی؟آج آپ نے دو بار کھچائی کی
یہ لڑی در لڑی سفر کر کے مجھے چکر سے آ گئے اور دودھ کریم سے ہیوی لگنے لگ گیا قدیر بھائی۔ رجوع، میاں، رجوع۔ہماری لڑی حاضر ہے ہم تو بیٹھے ہی اِس لئے ہیں کہ گفتگو کو طول دیا جائے
یعنی کہ قدیر بھائی کی۔آپ کے کہنے کا مطلب یہ کہ آپ کو ہوشیار کرنا ہو تو ساتھ والے کی پٹائی کر دی جائے
اگر آپ کا جواب لکھ دیں آئی ایس ایس بی کے پیپر میں یا کہیں اور وہ تو اپنی کتاب کو ہی درست مانیں گے چاہیں آپ لاکھ درست کہیںھاھاھا۔
ہمارا ایک کلاس فیلو تھا جو دوسرے طالب علموں کو پٹتا دیکھ کر دھاڑیں مار مار کے روتا تھا اور اس وجہ سے وہ اکثر بچ بھی جاتا تھامیں تو ساتھ والے کو مار پٹتے دیکھ کر ہی ہوشیار ہو جاتا ہوں۔ فکر ناٹ۔
لاحول ولا قوۃ!!!!
آئی ایس ایس بی کی کتاب میں ایسی ہی معلومات ملیں گی ۔۔۔ تبھی تو کہیں جا کر ہم لمبر ون بنے ہیں!
قبلہ میں آپ کو کیمسٹری سمجھا رہا ہوں ۔۔۔ آپ کو اب بھی احتمال ہے کہ آئی ایس ایس بی کی کتاب ہی ٹھیک ہوگی، فیا للعجب!
آپ بیتی تو نہیں نا روؤف بھائی؟ہمارا ایک کلاس فیلو تھا جو دوسرے طالب علموں کو پٹتا دیکھ دھاڑے مار مار کے روتا تھا اور اس وجہ سے وہ اکثر بچ بھی جاتا تھا
وہ تو مہا سیانا نکلا۔ہمارا ایک کلاس فیلو تھا جو دوسرے طالب علموں کو پٹتا دیکھ دھاڑے مار مار کے روتا تھا اور اس وجہ سے وہ اکثر بچ بھی جاتا تھا