عبدالقدیر 786
محفلین
بایاں سے ہی دیکھو کیسی بیٹنگ ہورہی ہےآج کل وہ ارطغرل غازی بنی ہوئی ہیں
یعنی صرف بایاں ہاتھ چلتا ہے
دایاں ہوتا تو
آپ اور میں تو ۔۔۔۔۔
بایاں سے ہی دیکھو کیسی بیٹنگ ہورہی ہےآج کل وہ ارطغرل غازی بنی ہوئی ہیں
یعنی صرف بایاں ہاتھ چلتا ہے
یہ تو ساتھ میں آپ کی بھی پٹائی ہورہی ہے
بایاں ہی سہی لیکن چلتا خوب ہے بھائی۔۔ اب تو لگتا ہے کہ لکھنے کی یہ عادت نہیں جائے گی۔آج کل وہ ارطغرل غازی بنی ہوئی ہیں
یعنی صرف بایاں ہاتھ چلتا ہے
یہ ٹوٹکا تو ہم نے بھی آزمایا تھا بچپن میںآپ بیتی تو نہیں نا روؤف بھائی؟
آپ کے از راہ ِتفنن کو دیکھ کر ہم سوچ میں پڑھ گئے کہ یہ آپ نے عاطف بھائی کے مراسلہ سے کاپی کیا ہے یا راحل بھائی کے۔کتنی تیز ہو یاسمیں بہن وار خود نے کیا
پھر بیچارے روءف بھائی پر نام لگا دیا
وہ تو شکر کریں کہ میری طرح شریف انسان ہیں
اگر ہوتے کوئی ۔۔۔۔تو کیا ہوتا آپ کا
ازراہِ تفنن
شکر ہے آج یہ غلطی بھی حل ہوگئییہ لڑی در لڑی سفر کر کے مجھے چکر سے آ گئے اور دودھ کریم سے ہیوی لگنے لگ گیا قدیر بھائی۔ رجوع، میاں، رجوع۔
بالکل جب گئے واپس آنے پر مجبور ہوگئے ہمکیا ناحق کھچائی کی؟
وقار بھائی کے ساتھ کھڑا نہیں ہونا پھر توآپ کے کہنے کا مطلب یہ کہ آپ کو ہوشیار کرنا ہو تو ساتھ والے کی پٹائی کر دی جائے
پھر تو مسئلہ ہو جانا بھائی ۔ عاطف بھائی کے ذمہ آ جانا املا درست کروانے کا کامعِملا درسط قرطے قرطے قہیں عاپ قا عِملا خاراب نا حو جاعے
آپ کی املا پر بھائی
صرف اپنی بات کریں قدیر بھائی ۔۔ روؤف بھائی تو ہماری طرف ہیں ابھی۔بایاں سے ہی دیکھو کیسی بیٹنگ ہورہی ہے
دایاں ہوتا تو
آپ اور میں تو ۔۔۔۔۔
کیا تو اردو محفل سے ہی کاپی ہےآپ کے از راہ ِتفنن کو دیکھ کر ہم سوچ میں پڑھ گئے کہ یہ آپ نے عاطف بھائی کے مراسلہ سے کاپی کیا ہے یا راحل بھائی کے۔
ایک کھائیں گے تو دو ماریں گے بھی نا ۔۔۔یہ تو ساتھ میں آپ کی بھی پٹائی ہورہی ہے
وہ اس لئے کہ دھاڑیں ماری جاتی ہیں نا کہ دھاڑے۔یہ ٹوٹکا تو ہم نے بھی آزمایا تھا بچپن میں
بس دھاڑے نہیں ماری تھیں
دوبارہ جا کر وہی مراسلہ ذرا غور سے دیکھیں کہ کس کا مراسلہ تھاآپ کی املا پر بھائی
صرف اس گیم والی لڑی سے۔بالکل جب گئے واپس آنے پر مجبور ہوگئے ہم
آپ بالکل وقار بھائی کے ساتھ مت کھڑے ہونا۔ وہ کھڑے ہو جائیں گے آپ کے ساتھوقار بھائی کے ساتھ کھڑا نہیں ہونا پھر تو
کیا تو اردو محفل سے ہی کاپی ہے
پر یاد نہیں کہ کون صاحب تھے
وہ تو ایسے ہی لکھا تھا
ازراہِ تفنن
ہمیں تو معلوم نہیں
اِس کا درست مطلب
آپ بچ کر رہیے گا نشانہ اُن کا دائے بائیں زیادہ لگتا ہے
قدیر بھائی کا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوبارہ جا کر وہی مراسلہ ذرا غور سے دیکھیں کہ کس کا مراسلہ تھا
آمین روٹی بنے بغیر بھی ٹھیک رہے۔۔۔۔۔۔ابھی گزرے کہاں ہے گزر رہے ہیں بہن بس دعا کریں جو گزرے اچھا ہی گزرے