عبدالقدیر 786
محفلین
یہاں روٹی کچھ پلّے نہیں پڑیآمین روٹی بنے بغیر بھی ٹھیک رہے۔۔۔۔۔۔
یہاں روٹی کچھ پلّے نہیں پڑیآمین روٹی بنے بغیر بھی ٹھیک رہے۔۔۔۔۔۔
کہا تھا روءف بھائی کو کہ یاسمیں بہن کا نشانہ ٹھیک نہیں ہے ذرا دور سے ہی چلو دائیں بائیں مارتی ہیںقدیر بھائی کا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ساری گڑ بڑ ہو گئی۔
جو کہا تھا آپ سے۔۔ واپس کیجئیے۔
شاید مزاق ہوگا اِس کا مطلبویسے آپ کی سمجھ میں اس کا کیا مطلب آیا تھا قدیر بھائی؟
کیونکہ مطلب تو ہمیں بھی نہیں پتہ۔ اب کوئی سمجھدار ہی آ کر بتائے تو بتائے۔
اصل میں ہیرو تو انٹرویل میں ہی آتا ہے ناصرف اس گیم والی لڑی سے۔
گیم کھیلنے کے لئے ضرور جائیے بھائی اس سے تو واپس آنے کا نہیں بولا نا۔
اصل میں اتنے صفحے آگے بڑھ جاتے ہیں اور آخری سوال تلاش کرنا پڑتا ہے۔
کیا کتنی ہوئی ہیں ؟وہ اس لئے کہ دھاڑیں ماری جاتی ہیں نا کہ دھاڑے۔
گنتی کر رہے ہیں نا کہ کتنی ہوئی ہیں آج کی تاریخ میں؟
وہ بیچارے شریف سیدھے سادھے معصوم ہیںایک کھائیں گے تو دو ماریں گے بھی نا ۔۔۔
ہم نہیں ۔۔ روؤف بھائی کو آگے کیا ہے لڑائی کرنے ۔
جس کا پلہ بھاری ہوگا روف بھائی اُن کی سائیڈ پر ہونگے ناصرف اپنی بات کریں قدیر بھائی ۔۔ روؤف بھائی تو ہماری طرف ہیں ابھی۔
خالی ہی رہنے دیں
یعنی آپ روٹی بنے بغیر ٹھیک ہیںیہاں روٹی کچھ پلّے نہیں پڑی
آمین ہم نے اچھی گذرنے پر کہی اورابھی گزرے کہاں ہے گزر رہے ہیں بہن بس دعا کریں جو گزرے اچھا ہی گزر
او ہو آتی ہے پر ذرا دیر سے سمجھیعنی آپ روٹی بنے بغیر ٹھیک ہیں
آمین ہم نے اچھی گذرنے پر کہی اور
آپکی روٹی بنے بغیر ٹھیک ہی ہیں
ٰاو ہو آتی ہے پر ذرا دیر سے سمجھ
اِس سمجھ کو بھی پتا نہیں کیوں سمجھ نہیں آتی
ارے میں تو شاعری کرنے لگا
شاید مزاق ہوگا اِس کا مطلب
کیا بنانے کی کوشش کی؟؟؟او ہو آتی ہے پر ذرا دیر سے سمجھ
اِس سمجھ کو بھی پتا نہیں کیوں سمجھ نہیں آتی
ارے میں تو شاعری کرنے لگا
گھر والی نے کوشش تو کی پر ہم بن نہ سکے
کیا مطلب بھئی؟؟؟کیا بنانے کی کوشش کی؟؟؟
شاعر؟
کیا مطلب بھئی؟؟؟
شاعر ایسے بنتے ہیں کیا؟
ارے میں تو شاعری کرنے لگا
گھر والی نے کوشش تو کی پر ہم بن نہ سکے
وعلیکم السلام صبح بخیرالسلام علیکم!
صبح بخیر!
نہیں روٹیکیا بنانے کی کوشش کی؟؟؟
شاعر؟
پھول ہی دینا سیما بہن