سیما علی
لائبریرین
صبح بخیر بھیا آپکی بہنا صرف پھول بانٹنا جانتی ہےپھول ہی دینا سیما بہن
گملا بھی ساتھ ہی نہ دے مارنا
کانٹے بانٹنے والوں کی پہلے ہی بہتات ہے
صبح بخیر بھیا آپکی بہنا صرف پھول بانٹنا جانتی ہےپھول ہی دینا سیما بہن
گملا بھی ساتھ ہی نہ دے مارنا
غلطی ہوگئی میں سمجھا گل یاسمیں بہن ہیںپھول ہی دینا سیما بہن
گملا بھی ساتھ ہی نہ دے مارنا
صبح بخیر ! سیما بہنصبح بخیر بھیا آپکی بہنا صرف پھول بانٹنا جانتی ہے
کانٹے بانٹنے والوں کی پہلے ہی بہتات ہے
وہ بھی بڑی محبت والی ہیں اُنکی ڈانٹ میں بھی پیار ہے ۔۔:غلطی ہوگئی میں سمجھا گل یاسمیں بہن ہیں
آپ کے لئیے نیشل بینک سے پتہ کروں۔۔۔۔غلطی ہوگئی میں سمجھا گل یاسمیں بہن ہیں
جی اگر جانا ہوتو معلومات اکٹھی کرلیںآپ کے لئیے نیشل بینک سے پتہ کروں۔۔۔۔
بس کبھی کبھی میٹر شارٹ ہوجاتا ہے اُن کاوہ بھی بڑی محبت والی ہیں اُنکی ڈانٹ میں بھی پیار ہے ۔۔:
ہر حال میں اللہ کا شکر ہےالسلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
ہر حال میں اللہ کا شکر ہے
آپ سُنائیں
پھر کون سی نظر کو چیک کروایا قدیر بھائی؟؟؟شک تو ہمیں بھی ہے اپنی قریب کی نظر پر کمزور ہونے کا پر کبھی اِس نظر کو چیک نہیں کرایا
تفصیل بتائیںآج ایک خبر دیکھی اسنیپ پر کہ ایک آدمی نے اے سی کا باہر والا حصہ اندر لگادیا اور اندر والا باہر
جس سے اُس بیچارے کی موت واقع ہوگئی
اچھا تو ہمارے خلاف یہ سازشیں چل رہی ہیں۔۔۔غلطی ہوگئی میں سمجھا گل یاسمیں بہن ہیں
مذاق کا مزاق ہی بنا دیا آپ نے توشاید مزاق ہوگا اِس کا مطلب
املا کی غلطیاں بھائیکیا کتنی ہوئی ہیں ؟
ہم بھی تو ان کی بہن ہیں نا۔وہ بیچارے شریف سیدھے سادھے معصوم ہیں
اُن کو سائیڈ پر ہی بیٹھاکر رکھئیے
پلہ تو صرف عورتوں کا ہوتا ہے قدیر بھائی۔ دوپٹے کا پلہ۔ ساری کا پلہ وغیرہ وغیرہجس کا پلہ بھاری ہوگا روف بھائی اُن کی سائیڈ پر ہونگے نا
ویسے ہی عورتوں کا پلہ تو ہلکا ہی ہوتا ہے نا
میٹر شارٹ کب ہوا؟بس کبھی کبھی میٹر شارٹ ہوجاتا ہے اُن کا